مبارکباد محب علوی بھائی کے دس ہزار پیغامات

عینی شاہ

محفلین
محب علوی بھائی یہ تھریڈ آپ کے آنر میں کھولا گیا ہے ۔۔۔۔آئیں اور ہم سبکا ساتھ دیں :p آپ تو بھاگ ہی گئے ہیں حد ہے :tongue: لگتا ہے آپ بھی منے کی طرح آنسرز سوچ رہے ہیں کہ اسکو یہ آنسر کرنا ہے اسکو وہ کردوں گا :rollingonthefloor:
 
Top