شمشاد
لائبریرین
تمہیں ایک اکیلا میں ہی بزرگ نظر آتا ہوں کیا؟کوئی بات نھیں جی بزرگ ٰ یعنی کے شمشاد انکل ابھی ادر نھی ہیںسوکس ،ہسٹری اور اسلامیات رکھے ہیں
اور اپنی املاء تو دیکھو ذرا :
ادر = ادھر
نھی = نہیں
تمہیں ایک اکیلا میں ہی بزرگ نظر آتا ہوں کیا؟کوئی بات نھیں جی بزرگ ٰ یعنی کے شمشاد انکل ابھی ادر نھی ہیںسوکس ،ہسٹری اور اسلامیات رکھے ہیں
انکل یہ آپ نے مجھے انگریزی میں کیوں ٹیگنا شروع کر دیا ہے
تم بھااااااااااااااااااااگ کیوں جاتی ہو
اففف میرا خدایاتم بھااااااااااااااااااااگ کیوں جاتی ہو![]()
اچھااااااااااااااااااااااااااففف میرا خدایا
عینی کی بچی!!!!!
میں سونے چلی گئی تھی۔ آج تھک گئی تھوڑا
ابھی لائٹ آف ہے تو آگئی ہوں۔
عینی مینیاچھاااااااااااااااااااااااااہاہاہاہاہاہا
![]()
ہنس ہنس لواچھا اچھا نہیں کرتیہنسنے بھی نہیں دینے
![]()
یار تم اسکو ذرا غور سے دیکھو تھوڑا گھور کر تمہیں کیوٹ لگے گیہنس ہنس لو
لیکن وہ والی شکل تو نہ بناؤ
چلو جلدی سے مسکراؤ اب
مجھے کیوٹ نہیں چالاکو ماسی والی اسمائیلی لگتی ہے یہیار تم اسکو ذرا غور سے دیکھو تھوڑا گھور کر تمہیں کیوٹ لگے گی![]()
اچھاااااااااااااااااااا کیا تمہارے ہاں بھی چلاکو ماسی ہوتی ہے کوئیمجھے کیوٹ نہیں چالاکو ماسی والی اسمائیلی لگتی ہے یہ
"چلاکو ماسی" ٹرم یا پھر چلاکو ماسی۔۔اچھاااااااااااااااااااا کیا تمہارے ہاں بھی چلاکو ماسی ہوتی ہے کوئی![]()
وعلیکم السلام عینی آپیالسلام علیکم
کیسے ہیں یہ بچہ لوگ![]()
راوی پاکستان میں بہتا ہے۔عینی پینی
عائش پری
اور باقی سب کے حال بخیر ہیں؟ راوی چین لکھتا ہے یا عینی کی طرح ادھم مچاتا ہے ؟![]()
سوری کس بات پر؟وعلیکم السلام عینی آپی
مجھے آپ سے سوری کرنا تھا![]()
وہ مشکل بات ہے یہاں نہیں بتا سکتیسوری کس بات پر؟