قبولیت ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ منظورو مقبول یا تکمیل ۔۔۔ یہ سب آج کل دور ہی بستے ہیں
ہر دعا کے ساتھ اس کی قبولیت کی اضافی عرضی از خود ملحق ہوتی ہے امید بٹیا۔ آپ چنداں فکر نہ کریں، کبھی کبھی تاخیر ہوتی ہے مقبولیت میں لیکن اس میں بھی کوئی بہتری ہوتی ہے۔ :) :) :)
 

عینی شاہ

محفلین
جزاک اللہ خیر بٹیا۔ آپ کو پسند آیا۔۔۔ حق ادا ہو گیا۔ :) :) :)
:):):)
اس پر تو سجدہ شکر بنتا ہے۔ ورنہ تو ہماری جان آدھی ہو جاتی جوابات دے دے کر۔ :) :) :)
ہااااااااااااا ایسے کیوں ۔۔۔آپ کو سوال جواب تو بڑے مزے کے ہوتے ہیں نااا:p
:) :) :) :) :)
کئی معاملات میں شونا پری کی پسند بھیا سے ملتی جلتی ہے۔ :) :) :)
آخر بہن کس کی ہوں بھلا :p
اللہ ایسی تیز نمک مرچ والی کھچڑیوں سے پوری امت محفلین کو اور بالخصوص ہمیں محفوظ رکھے۔۔۔ آمین! :) :) :)
ہاہاہاہاہاہا نمک مرچ والی کھچڑی ۔۔۔سعود بھائی کھچڑی میں مرچ تو نہیں ڈلتی آئی تھنک تبھی تو پیشینٹس کو پسند نہیں ہوتی :p
اس بات پر تو آپکو بھی کراس دینے کو دل کر رہا تھا میرا :atwitsend:
بھاگ کر کہاں جائیں گے بچووووو جی؟ :) :) :)
بھاگ کر پھر سے آ جاؤں گی ادھر اور کیا:p

ایک کوشش تو کی ہے کوٹ کرنے کی سعود بھائی اگر رونگ ہو تو خود ہی ٹھیک کر دیں :p اور اس طرح سے کوٹ کرنے میں ناکامی ہوئی :(کیوں نہیں ا رہا مجھے یہ نکمی عینی :cautious:
 

عینی شاہ

محفلین
بات یہ نہیں شونا کہ آپ کی اردو گاڑھی نہیں ہوتی لیکن مسئلہ یہ ہے کہ چنا کتنا بھی بڑا کیوں نہ ہو، اکیلے بھاڑ نہیں پھوڑ سکتا۔ ہوتا یہ ہے کہ لوگ آپ کی گاڑھی اور ثقیل اردو تھالیوں میں بھر بھر کے نکلتے ہیں تو دروازے کے سامنے عینی شاہ بٹیا رانی اپنی کھٹی میٹھی انگریزی آمیز محلول سے اس کا گاڑھا پن زائل کر دیتی ہیں۔ :) :) :)
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::p ہاہاہاہاہاہا ویری ٹرو ابن سعید بھائی :)
 

عینی شاہ

محفلین
ہمارا اشارہ تو شونا بٹیا کے ان دشمنوں کی طرف تھا جن سے کراس کراس کھیل کر دشمنی پال رکھی ہے! :) :) :)
ارے وہ تو میرا چھوٹا سا بھائی ہے ہم دونوں ایک دوسرے کے ساتھ کراس کراس کھیل کر انجوائے کرتے ہیں ۔۔:)اسے تنگ کر کے بڑا مزا آتا ہے انفیکٹ :p
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
استغفار!!! بھیا کی شونا پریاں کیوں گستاخ ہونے لگیں؟ :) :) :)
مطلب نہیں ہوتیں ناں۔۔۔ لیکن یہ بات کیسے ثابت کی جا سکتی ہے؟ :)

سنا ہے کہ صفائی پسند لوگ چکھنے کے بہانے بندر بانٹ والے فلسفے کے تحت صفائی کے ساتھ صفایا کر جاتے ہیں۔ :) :) :)

دیکھیں بھیا ساری باتیں بتانے والی نہیں ہوتیں ہیں۔۔۔ اچھا! :unsure:
ویسے بھی سنی سنائی باتوں پر یقین نہیں کرنا چاہیے۔:p

نہ شونا پری نے پوچھا اور نہ ہی بھیا نے بتایا۔۔۔ بلکہ ہم نے تو یہ بھی نہیں بتایا کہ 20 اپریل کو ایک اور ٹرپ پر جا رہے ہیں جو اپنے شہر کے پاس ہی ہے۔ وہاں انسانی اور جناتی ہر نوعیت کے رائڈس ہیں۔ ایک دفعہ وہاں جا چکے ہیں، یہ بش گارڈن کا دوسرا دورہ ہوگا۔ :) :) :)

ہاں ہاں! اکیلے چلے گئے تھے ناں اس دفعہ بھی۔۔ نہ لے کر جایا کریں بٹیا کو ساتھ۔۔میں اب کہیں جاؤں گی ناں تو میں بھی آپ کو ساتھ نہیں لے کر جاؤں گی بچو! :frustrated:

تک کی بات ہو تو مانیں بھی ورنہ ماننے کی کیا تک؟ تک بندوں سے تو شاعری کی امید ہی عبث ہے۔ :) :) :)
لیکن آپ کو ماننے کے لیے تک کی ضرورت کب سے پڑنے لگی بھیا۔۔ کیا یہ بات کافی نہیں کہ تیچل بتیا نے کہا ہے؟ :p

حرکت میں برکت ہے۔ اور برکت کو گنتی گنتے ہوئے ایک کی جگہ بھی استعمال کیا جاتا ہے۔۔۔ خاص کر غلہ تولتے ہوئے۔ اس پر ایک عدد بے پر کی چند ہفتے قبل جنم لے چکی تھی جو کسی وقت لکھنی ہے۔۔۔ بشرط فرصت! :) :) :)

لیکن یہ بات نیوٹن کے حرکت کے قوانین میں تو شامل نہیں ہے بھیا :cautious:
یعنی کہ یعنی کہ۔۔۔آپ کا مطلب ایک کی جگہ برکت کو گنا جاتا ہے تاکہ برکت ہو؟ :rolleyes:
دیکھیں لیں بھیا یہ نہ ہو کہ فرصت کے چکر میں بے پر کی کے پر نکل آئیں اور وہ اڑ جائے۔ :)

بات یہ نہیں شونا کہ آپ کی اردو گاڑھی نہیں ہوتی لیکن مسئلہ یہ ہے کہ چنا کتنا بھی بڑا کیوں نہ ہو، اکیلے بھاڑ نہیں پھوڑ سکتا۔ ہوتا یہ ہے کہ لوگ آپ کی گاڑھی اور ثقیل اردو تھالیوں میں بھر بھر کے نکلتے ہیں تو دروازے کے سامنے عینی شاہ بٹیا رانی اپنی کھٹی میٹھی انگریزی آمیز محلول سے اس کا گاڑھا پن زائل کر دیتی ہیں۔ :) :) :)
اس کی اردو بھی ٹھیک ہو جائے گی بھیا
ارے۔۔مم۔۔مگر آپ نے مجھے چنا کہا۔۔ (میرے اللہ میں کہاں جاؤں :hypnotized:)۔۔۔۔۔۔ حد ادب بھیا حضور!!! :frustrated:
اور جو باقی لوگ ثقیل اور گاڑھی اردو بولتے ہیں اس کا کیا؟ فاتح بھیا جو اتنی مشکل اردو بولتے ہیں اس کا کیا؟
بس عینی کٹھی میٹھی انگریزی بولتی ہے ناں تو پھر کیا ہوا اس کو میری طرح کٹھی میٹھی چیزیں پسند ہوں گی ناں :rolleyes:
پس ثابت ہوا کہ میں چنا نہیں ہوں بلکہ عینی چنا ہے :rollingonthefloor:

"طریق" کہتے ہیں راستے کو جس پر رات میں "کار" کی ہیڈ لائٹوں سے روشنی ڈالی جاتی ہے۔ لیکن طریق اور کار دونوں پر روشنی ڈالنی ہو تو اس کے لیے سامنے سے کسی ٹرک کی ہیڈ لائٹوں کی ضرورت در پیش ہوگی۔ :) :) :)
اور دوسری صورت میں اگر ٹرک نہ مل سکے تو کار میں ہی صبح کا انتظار کیا جائے تاکہ قدرتی روشنی کی مدد سے کار اور طریق پر روشنی پڑے اور راستہ نظر آئے۔:LOL:

گو کہ وزن میں نہیں ہوگا لیکن معنویت کے اعتبار سے اس کا دوسرا مصرعہ :) :) :) :) :) بنتا ہے۔ :) :) :)
جو وزن میں ہی نہ ہو وہ مصرعہ کیسا بھیا حضور!
آپ کو انعام میں اسمائیلی نہیں ملنے والا بلکہ۔۔۔ :phbbbbt:

اب سوال یہ اٹھتا ہے کہ جھاگ مائع ہے یا گیس؟ ٹھوس تو بہر حال نہیں۔ غالب گمان اینکہ جب کسی مائع کے اندر گیس بھر جائے تو جھاگ بنتا ہے۔ لیکن یہ مفروضہ اس بات کے منافی ہے کہ ننھی پری کا غصہ ٹھوس حالت میں ہوتا ہے اور اس کی کیفیت غیر متغیر ہے۔ ایک عدد پی ایچ ڈی تھیسس کے روشن امکانات ہیں۔ :) :) :)
تو اس سوال کو اٹھنے سے روکنے کے لیے ایک بار پھر سے گدگدی لگا دی جائے۔ تاکہ پی ایچ کے امکانات تاریک ہو جائیں کیونکہ دوران بی ایس ہم ایک پی ایچ ڈی افورڈ نہیں کر سکتے۔ :)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
کوئی بھی الزام نہیں۔۔۔ نہ بالواسطہ یا بلا واسطہ! ہماری ایسی مجال؟ :) :) :)
ہاں ہاں اب بہانے بنائیں۔ سب سمجھتی ہوں میں بھیا :cautious:

حکم حاکم مرگ مفاجات! :) :) :)
اگر آپ کو لگتا ہے کہ مجھے اس کا مطلب سمجھ نہیں آئے گا تو آپ کو ٹھیک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نہیں لگتا۔۔۔ ہاں جی! :p
 
Top