ربط 1 ، ربط 2
سید شہزاد ناصر محفلین مارچ 30، 2013 #3 اس کو کہتے ہیں مکافات عمل جو جیسی کرے گا ویسی بھرے گا ورنہ بینظیر بھٹو اور نوازشریف بھی جلاوطنی کے بعد واپس آئے مگر ان کا والہانہ استقبال کیا گیا
اس کو کہتے ہیں مکافات عمل جو جیسی کرے گا ویسی بھرے گا ورنہ بینظیر بھٹو اور نوازشریف بھی جلاوطنی کے بعد واپس آئے مگر ان کا والہانہ استقبال کیا گیا
سید شہزاد ناصر محفلین مارچ 30، 2013 #5 ساجد نے کہا: اکبر بگٹی کا قتل غلط تھا اور شاہ زین بگٹی کا اقدام بھی غلط ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بجا فرمایا جناب
ساجد نے کہا: اکبر بگٹی کا قتل غلط تھا اور شاہ زین بگٹی کا اقدام بھی غلط ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بجا فرمایا جناب
محمود احمد غزنوی محفلین مارچ 30، 2013 #6 پیدا ہوئے وکیل تو شیطان نے کہا لو آج ہم بھی صاحبِ اولاد ہوگئے
سید شہزاد ناصر محفلین مارچ 30، 2013 #7 محمود احمد غزنوی نے کہا: پیدا ہوئے وکیل تو شیطان نے کہا لو آج ہم بھی صاحبِ اولاد ہوگئے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جناب ذرا ہتھ ہولا رکھیں یہاں بھی کئی وکلاء ہوں گے کہیں ہتک عزت کا کیس نہ ہو جائے
محمود احمد غزنوی نے کہا: پیدا ہوئے وکیل تو شیطان نے کہا لو آج ہم بھی صاحبِ اولاد ہوگئے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جناب ذرا ہتھ ہولا رکھیں یہاں بھی کئی وکلاء ہوں گے کہیں ہتک عزت کا کیس نہ ہو جائے
سید شہزاد ناصر محفلین مارچ 30، 2013 #9 محمود احمد غزنوی نے کہا: میں تو وکلائے سوء کی بات کر رہا تھا۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شششش آہستہ بولیں نقص امن کا اندیشہ ہے عاصمہ جہانگیر گلے پڑ گئی تو تگنی کا ناچ نچا دے گی
محمود احمد غزنوی نے کہا: میں تو وکلائے سوء کی بات کر رہا تھا۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شششش آہستہ بولیں نقص امن کا اندیشہ ہے عاصمہ جہانگیر گلے پڑ گئی تو تگنی کا ناچ نچا دے گی
امجد میانداد محفلین مارچ 31، 2013 #11 اس گندے کردار نے پاکستان کو جس نہج پر پہنچایا اور یہ حال کیا محض اپنے اندرونی خوف اور لالچ کی وجہ سے، اس کو تو پاکستان کی ہوا بھی نصیب نہیں ہونی چاہیے تھی۔ حیرت اس بات کی ہے کہ مفرور اور مطلوب کی ضمانت کیسی۔
اس گندے کردار نے پاکستان کو جس نہج پر پہنچایا اور یہ حال کیا محض اپنے اندرونی خوف اور لالچ کی وجہ سے، اس کو تو پاکستان کی ہوا بھی نصیب نہیں ہونی چاہیے تھی۔ حیرت اس بات کی ہے کہ مفرور اور مطلوب کی ضمانت کیسی۔