لالو کھیت سے لیاقت آباد تک - مظفر الحق

محمد امین

لائبریرین
کتابوں میں یہی پڑھا ہے کہ یہاں پہلے لالو نامی کسی ہندو شخص کے کھیت ہوا کرتے تھے۔۔۔

بہت اچھا مضمون ہے بہت مزا آیا پڑھ کر۔۔۔
 
بہت خوب سید شہزاد ناصر صاحب :)
نرسری پارک، جامع مسجد فاروق اعظم، قمر بھائی کی لائبریری وغیرہ ایسی جگہیں ہیں جہاں ہمارا بھی کافی وقت گزرا ہے۔
بلکہ ابن صفی مرحوم کی اکثر کتابیں ہم نے قمر بھائی کی لائبریری سے ہی لے کر پڑھی ہیں :)
بہت خوشی ہوئی یہ جان کر
 
رانا

محفلین
آپ لالو کھیت سے ہو کر چلے گئے بنا ہمیں یا انیس الرحمن بھائی کی اطلاع میں لائے :)
فہم بھائی اس وقت ہمیں کیا پتہ تھا کہ جب ہم بڑے ہوجائیں گے تو یہاں کے کسی رہنے والے سے کبھی انٹرنیٹ پر دوستی ہوگی ورنہ ہر گلی سے گزرتے ہوئے ایک ایک کا دروازہ بجا بجا کر پوچھتے کہ بھائی کون میرا ووست بنے گا مستقبل میں؟:)
 
فہیم

ویسے میرے خیال میں لالو کھیت میں بھی ایک ملاقات ہونی چاہیے۔
لالو کھیتیوں اور غیر لالو کھیتیوں کی کیوں انیس الرحمن بھائی :)
 
کاشفی

محفلین
انیس بھائی ، انفارمیشن اپڈیٹ کردوں۔یا تحریر شہزاد ناصر صاحب کی نہیں ہے۔۔یہ تحریر انہوں نے کراچی اپڈیٹس سے اُٹھا کر یہاں شیئر کی ہے۔۔
اس کے مصنف ایک نہایت ہی محترم شخصیت مظفر الحق صاحب ہیں۔۔اور ان کا تعلق جماعتِ اسلامی سے ہے۔
دراصل یہ ویب سائیٹ میرے دوست احباب جن کا تعلق جمیعت سے ہے اُپریٹ کرتے ہیں۔۔ :)۔
 
ذرا غور سے پوری پڑھ لیتے تو جھوٹا الزام لگانے کے گناہ سے بچ جاتے
 
بانیس بھائی ، انفارمیشن اپڈیٹ کردوں۔یا تحریر شہزاد ناصر صاحب کی نہیں ہے۔۔یہ تحریر انہوں نے کراچی اپڈیٹس سے اُٹھا کر یہاں شیئر کی ہے۔۔

جبکہ میں مصنف کے نام کے ساتھ ربط بھی دے چکا ہوں تو یہ لکھنے کی وجہ سمجھ نہیں آتی
 
کاشفی

محفلین
انیس بھائی ، انفارمیشن اپڈیٹ کردوں۔یا تحریر شہزاد ناصر صاحب کی نہیں ہے۔۔یہ تحریر انہوں نے کراچی اپڈیٹس سے اُٹھا کر یہاں شیئر کی ہے۔۔
جبکہ میں مصنف کے نام کے ساتھ ربط بھی دے چکا ہوں تو یہ لکھنے کی وجہ سمجھ نہیں آتی

ارے تو میرے ہم محفل، اس میں الزام کی بات کہاں سے آگئی۔۔
انیس بھائی نے لکھا تھا ۔۔یہ ناصر شہزاد کی تحریر ہے۔۔
میں نے لکھا کہ بھائی یہ ناصر شہزاد نے کراچی اپڈیٹس سے لے کر یہاں شیئر کی ہے۔۔ اس میں الزام والی کون سی بات آگئی؟ :)
اگر یہ الزام ہے تو معذرت خواہ ہوں۔۔لیکن یہ الزام نہیں تھا جناب! :)
 
زبیر مرزا

محفلین
زبردست مضمون جناب بے حدمعلوماتی - لیاقت آباد کےریلوے اسٹیشن کےقریب اپارٹمنٹس میں ہمارے رشتہ دار
رہتے تھے تو اکثرجانا ہوتا تھا- اُسےآگے غالباَ لالوکھیت دس نمبرکا بس اسٹاپ ہے جہاں سے بس سیدھی حسن اسکوئرتک جاتی
ایک مدت ہوئی ہے وہاں گئے ہوئے لیکن بچپن کی کافی یادیں وابستہ ہیں - مضمون کے ساتھ تصاویر(سمیت انیس کے مکان کی تصویر)لاجوب
خاص طورپرڈبلیوگیارہ منی بس کی تصویر- انیس بھائی یہ ڈبلیوگیارہ عائشہ منزل سے ہوتی ہوئی واٹرپمپ تک جاتی ہے ؟
 
رانا

محفلین
ویسے میرے خیال میں لالو کھیت میں بھی ایک ملاقات ہونی چاہیے۔
لالو کھیتیوں اور غیر لالو کھیتیوں کی کیوں انیس الرحمن بھائی :)
خوب آئیڈیا ہے۔ بالکل ہونی چاہئے۔ اسکا مطلب اگلی عید ملن کا میٹنگ پوائنٹ لالوکھیت ہی ہوگا۔:)
ویسے کراچی میں رہتے ہوئے کسی بھی وقت کسی بھی جگہ اچانک دو دوستوں کی ملاقات کا حادثہ بھی اکثر ہوتا رہتا ہے۔ اس حادثے سے کراچی کا شائد ہی کوئی فرد بشر بچا ہو۔ اس پر مجھے اکثر حیرت بھی ہوتی ہے کہ اتنا بڑا شہر ہے لیکن ایسے ہر حادثے پر لگتا ہے کہ بہت چھوٹا ہے کراچی یار۔ بعید نہیں کہ ایسے ہی کسی حادثے سے ہم محفلین بھی کبھی دوچار ہوجائیں۔:)
اب لالوکھیت کی بات آگئی ہے تو ایک بات تو بتائیں اگر علم میں ہے تو۔ یہ جو ڈاکخانہ پر اتنے سارے گول گپے والے ڈیرہ لگائے ہوتے ہیں انہیں میں کچھ عرصے قبل ایک نیا ڈیرہ دیکھا تھا جس پر بورڈ لکھا تھا "بٹیر کا سوپ"۔ میرے ایک دوست ایک دن دیکھ کر آئے تو حیران ہو کر کہنے لگے کہ یار کیا واقعی وہ بٹیر کا ہی سوپ ہوتا ہوگا۔ اتنے بٹیر وہ لاتا کہاں سے ہوگا؟ اب لالو کھیت کا رہائشی ہونے کے ناتے اس سوال کا جواب دینا آپ کا اور انیس الرحمن بھائی کا فرض منصبی بنتا ہے۔:) آپ دونوں یہ بتائیں کہ کبھی آپ نے ٹرائی کیا ہے؟ اگر کیا ہے تو آپ کا کیا خیال ہے کہ واقعی بٹیر ہی ہوتے ہیں یا بٹیر کے سائز کا کوئی اور سستا پرندہ۔:)
 
آج کل پولٹری کی طرز پر بٹیر کی فامنگ ہوتی ہے
ان کے لئے بٹیروں کا حصول کوئی مشکل نہیں
 
انیس بھائی ، انفارمیشن اپڈیٹ کردوں۔یا تحریر شہزاد ناصر صاحب کی نہیں ہے۔۔یہ تحریر انہوں نے کراچی اپڈیٹس سے اُٹھا کر یہاں شیئر کی ہے۔۔
اس کے مصنف ایک نہایت ہی محترم شخصیت مظفر الحق صاحب ہیں۔۔اور ان کا تعلق جماعتِ اسلامی سے ہے۔
دراصل یہ ویب سائیٹ میرے دوست احباب جن کا تعلق جمیعت سے ہے اُپریٹ کرتے ہیں۔۔ :)۔
بھائی انھوں نے حوالہ دے دیا ہے نیچے ۔دیکھ لیا کریں ۔آپ کی ذرا سی چوک سے لوگ بدظن ہو سکتے ہیں ۔شہزاد ناصر صاحب کو یقینا دل آزاری ہوئی ہوگی آپ کی اس غلط فہمی سے آپ کو ان سے معافی مانگنی چاہئے ۔کیونکہ آپ کا الزام غلط ہے۔
 
Top