انیس الرحمن
محفلین
لیاقت میموریل لائبریری جو کہ لیاقت نیشنل اسپتال کہ سامنے اسٹیڈیم روڈ پر واقع ہے۔ ادھر میرا اکثر جانا ہوتا ہے۔
وہاں کے اسٹور روم میں جانے کی بھی اجازت لی ہوئی ہے میں نے۔
اس دفعہ گیا تو سوچا کہ اسٹور کی چند تصاویر اتار لی جائیں۔ روشنی کم ہونے کی باعث تصاویر زیادہ صاف تو نہ آ سکیں۔
اسٹور میں زیادہ تر اخبارات، رسائل ہیں اور قدیم و نایاب کتب بھی۔
			
		 کیونکہ اس لائیبریری میں لگتا ہے ساری کتابیں اور جرائد مٹی اور دیمک کے ہاتھوں تقریباً مرحوم ہوچکے ہیں یا ہوئے چاہتے ہیں۔۔۔ کتابوں اور لائیبریری کے لئے فاتحہ۔۔۔
 کیونکہ اس لائیبریری میں لگتا ہے ساری کتابیں اور جرائد مٹی اور دیمک کے ہاتھوں تقریباً مرحوم ہوچکے ہیں یا ہوئے چاہتے ہیں۔۔۔ کتابوں اور لائیبریری کے لئے فاتحہ۔۔۔ ویسے ایک سوال ہے کہ کیا پاکستان میں کوئی ایسا آریکیو قسم کی ویب بیسڈ ای لائیبریری ہے جہاں تاریخی اور حالیہ پاکستانی رسائل اور جرائد کا مطالعہ کیا جاسکتا ہو؟
 ویسے ایک سوال ہے کہ کیا پاکستان میں کوئی ایسا آریکیو قسم کی ویب بیسڈ ای لائیبریری ہے جہاں تاریخی اور حالیہ پاکستانی رسائل اور جرائد کا مطالعہ کیا جاسکتا ہو؟