محمد بلال اعظم کے لئے تخلص تجویز کیجے

عینی شاہ

محفلین
بھئی آپکا تخلص تو اب منا ہی ہونا چاہیئے ۔محمد بلال اعظم دا گریٹ منا :p
پھر آپکا لاسٹ شعر یوں ہوگا کہ
کیا کروں گا اس دفعہ بھی منے
دے دیا عینی آپی نے کراس پھر سے ۔:rollingonthefloor:
 
مقدس نور

محفلین
ہمارے بلال بھائی اپنے تخلص کے نہ ہونے کی وجہ سے بہت پریشان ہیں۔

تمام دوستوں سے درخواست ہے کہ ہمارے محمد بلال اعظم بھائی کے لئے تخلص تجویز کیجیے (اور وہ بھی سنجیدگی کے ساتھ) تاکہ وہ غزل کا مقطع کہہ سکیں۔

اس دھاگے میں موضوع کے علاوہ ہر طرح کے ہنسی مذاق پر کوئی پابندی نہیں۔ :)

بلال بھائی کی تازہ غزل یہاں پڑھی جا سکتی ہے۔
اس میں پر یشا نی والی کیا بات ہے اقبال بھی تو اقبال ہی تخلص لکھتے تھے
اور ہنسی مزاق میں کوئی پابند ی نہیں پریشان مت ہو:wasntme:
 
مقدس نور

محفلین
بھئی آپکا تخلص تو اب منا ہی ہونا چاہیئے ۔محمد بلال اعظم دا گریٹ منا :p
پھر آپکا لاسٹ شعر یوں ہوگا کہ
کیا کروں گا اس دفعہ بھی منے
دے دیا عینی آپی نے کراس پھر سے ۔:rollingonthefloor:
بالکل عینی آپی آپ نے چھو ٹے سے منے کو پھر سے کراس دے دیا
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
بھئی آپکا تخلص تو اب منا ہی ہونا چاہیئے ۔محمد بلال اعظم دا گریٹ منا :p
پھر آپکا لاسٹ شعر یوں ہوگا کہ
کیا کروں گا اس دفعہ بھی منے
دے دیا عینی آپی نے کراس پھر سے ۔:rollingonthefloor:
اور پھر اگلا شعر یہ ہو گا

شاید عینی آپی کو یاد نہیں وہ کہانی
جس کا مورل تھا Tit for Tat
 
Top