ابن سعید
خادم
اے میرے خدا ہم کہاں چلے جائیں؟ اب یہ دن آ گئے ہیں کہ مشورے اور دلار کو بھی ڈانٹ کے زمرے میں ڈالا جائے گا۔۔۔ اففف!آتے ہی ڈانٹنا شروع کردیا ہے بھیا جی
ہاتھ منہ دھو لیا۔ شربت کی جگہ پانی پیا اور لنچ کے دور دور تک کوئی آثار نظر نہیں آتے۔۔

تھوڑے سے میرے لیئے بھی لے آتی اکیلے ہی کھا گئی گندی بچیمیں بھی ٹھیک ہوں الحمد للہ
دن اس لیے اچھا رہا کہ آج میں جلدی آگئی ہوں۔
اور ناں ابھی ہم نے آتے ہوئے اتنے زیادہ کھٹے اور مرچی والے آلو چنے کھائے۔۔اففف میرے کہنے پر کھائے تھے سب نے لیکن اس میں مرچیں بہت زیادہ تھیں اور سب کی آنکھوں سے پانی بہنے لگا
یا ہووووواے میرے خدا ہم کہاں چلے جائیں؟ اب یہ دن آ گئے ہیں کہ مشورے اور دلار کو بھی ڈانٹ کے زمرے میں ڈالا جائے گا۔۔۔ اففف!![]()
![]()
![]()

ٹھیک بھابی جان سے کہوں گی وہ بنا دیں گیکبھی آزمائیے گا۔ اس میں باریک کٹی ہوئی پیاز، ہری مرچیں، نمک اور ہرا دھنیا وغیرہ ملا لیتے ہیں اور لیمو کا عرق بھی ڈالتے ہیں۔![]()
![]()
![]()
اوئی عینی وہ تو کھائے نہیں جا رہے تھے سچی بڑی مشکل سے ختم کیے اور ایک فرینڈ تو نے ویسے ہی چھوڑ دیئےتھوڑے سے میرے لیئے بھی لے آتی اکیلے ہی کھا گئی گندی بچیویسے میں نے بھی چاٹ کھائی ہے لیکن فروٹ
السلام علیکم بچوںاتنے دن ہوئے ہم نے مہ جبین آنی سے بات نہیں کی۔
وعلیکم السلام آنیالسلام علیکم بچوں
کیا حال ہیں سب کے؟
بارہ دری والے سب ٹھیک ٹھاک؟
بات نہ کرنے میں کس کا قصور ہے بھلا چندا عائشہ عزیز؟؟؟؟؟
اور بدلے میں آپ بھابھی جان کو تھینک یو کے علاوہ اور کیا پیش کریں گے؟ٹھیک بھابی جان سے کہوں گی وہ بنا دیں گی![]()

چونکہ پریاں ویسے بھی قصور وار نہیں ہوتیں اور ظاہر ہے کہ قصور کسی نہ کسی پر تو ڈالنا ہی ہوگا۔ لہٰذا بھیا خود کو رضاکارانہ طور پر پیش کر رہے ہیں۔۔۔وعلیکم السلام آنی
میں ٹھیک الحمد للہ
آپ کیسی ہیں؟
اممم ۔۔ وہ ناں اب آپ تو بڑی ہیں اس لیے مجھے اپنا قصور ہی ماننا پڑے گا۔ گو کہ سمجھ نہیں آ رہی میرا قصور کیسے؟![]()
اففف! آخر کو ہم سے تاخیر ہو ہی گئی چند سیکنڈ کی۔۔۔ارے ہاں! یاد آیا آنی اس میں سعود بھیا کو قصور ہوگا۔![]()
چونکہ پریاں ویسے بھی قصور وار نہیں ہوتیں اور ظاہر ہے کہ قصور کسی نہ کسی پر تو ڈالنا ہی ہوگا۔ لہٰذا بھیا خود کو رضاکارانہ طور پر پیش کر رہے ہیں۔۔۔![]()
![]()
![]()
چونکہ پریاں ویسے بھی قصور وار نہیں ہوتیں اور ظاہر ہے کہ قصور کسی نہ کسی پر تو ڈالنا ہی ہوگا۔ لہٰذا بھیا خود کو رضاکارانہ طور پر پیش کر رہے ہیں۔۔۔![]()
![]()
![]()
اففف! آخر کو ہم سے تاخیر ہو ہی گئی چند سیکنڈ کی۔۔۔![]()
![]()
![]()

وعلیکم السلام آنی
میں ٹھیک الحمد للہ
آپ کیسی ہیں؟
اممم ۔۔ وہ ناں اب آپ تو بڑی ہیں اس لیے مجھے اپنا قصور ہی ماننا پڑے گا۔ گو کہ سمجھ نہیں آ رہی میرا قصور کیسے؟![]()
ارے ہاں! یاد آیا آنی اس میں سعود بھیا کو قصور ہوگا۔![]()
ارے نہیں تو آنی آپ کا قصور بالکل نہیں ہےمیں الحمد للہ بالکل ٹھیک ٹھاک
نہیں چندا میرا ہی قصور ہے اسمیں
بس کیا کروں بہت کاہل ہوگئی ہوں نا اس لئے
اور سب خیریت ہے نا؟
ہممارے نہیں تو آنی آپ کا قصور بالکل نہیں ہے
جی سب خیریت ہے۔ آپ سنائیے کچھ مصروفیت کم ہوئی اب؟
لیکن اب آپ زیادہ آن لائن دکھتی ہیں ناںہمم
مصروفیات تو بس زندگی کے ساتھ ساتھ چلتی رہتی ہیں بیٹا
تو کس نے کہا تھا اتنی مرچیں ڈالنے کواوئی عینی وہ تو کھائے نہیں جا رہے تھے سچی بڑی مشکل سے ختم کیے اور ایک فرینڈ تو نے ویسے ہی چھوڑ دیئے
تو میرے حصے کی کھائی؟
ایک بیٹوفل سا کارڈ خود بنا کراور بدلے میں آپ بھابھی جان کو تھینک یو کے علاوہ اور کیا پیش کریں گے؟![]()
![]()
![]()
السلام علیکم آنٹی کیسی ہیں آپ ؟ہمم
مصروفیات تو بس زندگی کے ساتھ ساتھ چلتی رہتی ہیں بیٹا