مبارکباد شعیب سعید شوبی کی سالگرہ

محب علوی

لائبریرین
خاص خیال رکھو اپنا شوبی ، ابھی تم نے کتنے ہی کام کرنے ہیں :)

اللہ تمہیں صحت کاملہ و عاجلہ عطا کرے ! آمین
 

محب علوی

لائبریرین
یہ کام کہیں 'پائتھون' سے متعلق تو نہیں :idontknow:۔

نہیں ، شوبی فلیش کا بہت عمدہ کاریگر ہے اور اس حوالے سے بہت مزے کی چیزیں بنا چکا ہے ۔

اب صحت پکڑ لے تو پھر مل کر شوبی سے اردو کا قاعدہ بنوانا ہے جو متحرک اور دلچسپ ہو ۔ :)
 
نہیں ، شوبی فلیش کا بہت عمدہ کاریگر ہے اور اس حوالے سے بہت مزے کی چیزیں بنا چکا ہے ۔

اب صحت پکڑ لے تو پھر مل کر شوبی سے اردو کا قاعدہ بنوانا ہے جو متحرک اور دلچسپ ہو ۔ :)

شکریہ محب بھائی!۔۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے آپ کی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ اردو قاعدہ میں بنا چکا ہوں۔ یہ الگ بات ہے کہ فالحال مفت نہیں ہے۔ اس کے علاوہ اور کوئی کام ہو تو ضرور بتائیں۔
 

محب علوی

لائبریرین
کام تو بہت ہیں بھئی مگر تم پائتھون کورس میں ہی نہیں آئے اس کا بڑا دکھ ہے :)۔

اب کورس نہ سہی ایک عدد پائتھون بنیادی کورس کی سند ہی بنا دو اچھی سی :)۔
 

محب علوی

لائبریرین
متن تو کچھ نہیں ہے بس یہی لکھنا ہے کہ پائتھون بنیادی کورس کی سند دی جا رہی ہے ۔

اس پر کچھ مشورہ کرکے پھر بتاتا ہوں مگر اگر تمہارے ذہن میں کچھ ہو تو وہ بھی مناسب ہوگا۔ :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top