یہ کام کہیں 'پائتھون' سے متعلق تو نہیںخاص خیال رکھو اپنا شوبی ، ابھی تم نے کتنے ہی کام کرنے ہیں
اللہ تمہیں صحت کاملہ و عاجلہ عطا کرے ! آمین
یہ کام کہیں 'پائتھون' سے متعلق تو نہیں۔
نہیں ، شوبی فلیش کا بہت عمدہ کاریگر ہے اور اس حوالے سے بہت مزے کی چیزیں بنا چکا ہے ۔
اب صحت پکڑ لے تو پھر مل کر شوبی سے اردو کا قاعدہ بنوانا ہے جو متحرک اور دلچسپ ہو ۔![]()
اب کورس نہ سہی ایک عدد پائتھون بنیادی کورس کی سند ہی بنا دو اچھی سی۔