اگر آپ کے قبضے میں جن آ جائے

شمشاد

لائبریرین
کیا حکم دینا ہے جی شمشاد بھائی کے تھانہ کو بند کروا دینا ہے
ہاہاہا، ایک دفعہ ایک بندے کو پکڑا تھا ہم نے۔ اس نے دعوی کیا تھا کہ میں جن ہوں اور ابھی اس وقت انسانی شکل میں ہوں۔ میں نے اسے حوالات میں بند کر دیا۔ تو جن تو خود تھانے میں آنے سے ڈرتے ہیں۔
 
تبسم

محفلین
ہاہاہا، ایک دفعہ ایک بندے کو پکڑا تھا ہم نے۔ اس نے دعوی کیا تھا کہ میں جن ہوں اور ابھی اس وقت انسانی شکل میں ہوں۔ میں نے اسے حوالات میں بند کر دیا۔ تو جن تو خود تھانے میں آنے سے ڈرتے ہیں۔
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا اچھا جی پر اُس کے لئے میں ہی کافی ہوں جی
 
شمشاد

لائبریرین
تم تھانہ بند کروانے کے لیے کافی ہو تو آؤ اور بند کرواؤ تھانہ۔ ہم انتظار کر لیتے ہیں۔
 
شمشاد

لائبریرین

شمشاد

لائبریرین
مجھے فرصت نہیں ہے، کہ میرے پاس اور بھی بہت کیس ہیں، جب کبھی فرصت ملی، میں انتظار خود ہی ختم کر لوں گا۔
 
شمشاد

لائبریرین
آج میرا پروگرام ہے محبوب نگر کا دورہ کرنے کا۔ سُنا ہے ادھر خاصی گڑبڑ چل رہی ہے۔
 
Top