مبارکباد محفل کے سند باد جہازی مہدی نقوی حجا ز کو دلی مبارکباد

مغزل

محفلین
جناب مغزل صاحب!
پڑھائی کے اس خون آشام زمانے میں آپ کی اک ٹیلیفون کال ہمارے کانوں میں جلترنگ گھول گئی۔
اور ہم اپنے آپے میں آئے کہ اس جہاں میں پڑھائی کے علاوہ بھی "چمن اور بھی ہیں آشیاں اور بھی ہیں" اور آپ کی مہربانی کہ آپ نے ہماری سالگرہ کا اہتمام کیا اور ہمیں اصحاب الفت و محبت کی "محفل" لا کھڑا کیا۔
خدا را شکر کہ ایں ہم با عافیت بگذشت
وگرنہ نیست درخشاں چنان مقدر ما!!
جیتے رہو پیارے بھائی سدا سلامت شاد باد کامران رہو ، اور بھائی یہ گاڑھی اردو مجھ کم آمیز کے سر کے اوپر سے گزر جاتی ہے :biggrin:
کچھ سہل زبان میں بات کیا کرو ۔۔ :)
 

تعبیر

محفلین
مہدی بچے سالگرہ بہت بہت مبارک ہو ۔​
اللہ ڈھیروں ڈھیر خوشیاں اور کامیاں دیکھنا نصیب کرے صحت اور تندرستی کے ساتھ​
birthday16.gif
birthday-glitter-1.gif
Animated%20HappyBday%20GIF%20V1%20Banner%20or%20cardwith%20balloon%20Poofer.jpg
happy_birthday_smiley_collection-468842.gif
prod_670_29206.gif
 

تعبیر

محفلین
Top