میں حیران تھا کہ ڈیڑھ لاکھ سے زیادہ پوسٹاچھا تو تم مدھو آپا کی برائی کر رہی ہو۔ ٹھہر جاؤ ابھی بتاتا ہوں ان کو۔
نوووووووووووووووووووووووووووو برائی تو نہیں کر ری بلکل سچی سچی بتایا ہےاچھا تو تم مدھو آپا کی برائی کر رہی ہو۔ ٹھہر جاؤ ابھی بتاتا ہوں ان کو۔
جی نہیں آپ کچھ بھی نہیں بتائین گے انکوتو میں نے کب کہا ہے کہ غلط بتایا ہے۔ میں بھی انہیں سچی سچی ہی بتاؤں گا۔
نہیں انکو عادت نہیں ہے اور یہ تو میں نے انکے غصے کی حالت میں بیان کیا ہے نا کہ وہ اس طرح کرتی ہیں جب زادا گصے میں ہوںہو سکتا ہے ان کے سر میں درد ہو اور وہ بولنا نہ چاہ رہی ہوں۔ ایسے میں ان کے سر ہی دبا دیاکرو۔
میں نے کہا تھا، لیکن وہ تو میں نے سیماب کو مشورہ دیا تھا۔
پھر یقیناً تم نے کوئی الٹی سیدھی حرکت کی ہو گی اور انہیں تم پر غصہ ہے۔نہیں انکو عادت نہیں ہے اور یہ تو میں نے انکے غصے کی حالت میں بیان کیا ہے نا کہ وہ اس طرح کرتی ہیں جب زادا گصے میں ہوں![]()