طاہر عدیم: وہ درد، وہ وفا، وہ محبت تمام شُد

باباجی

محفلین
کل مجھے بذریعہ ایس ایم ایس یہ غزل موصول ہوئی، نام محسن نقوی کا لکھا ہوا
مجھے یہ معلوم نہیں کہ واقعی یہ محسن نقوی کی ہے یا نہیں لہٰذا غلطی معاف کردیں
اور یہ غزل انجوائے کریں​

وہ درد، وہ وفا، وہ محبت تمام شُد
لے! دل میں ترے قرب کی حسرت تمام شُد


یہ بعد میں کُھلے گا کہ کس کس کا خُون ہوا
ہر اِک بیاں ختم، عدالت تمام شُد


تُو اب تو دشمنی کے بھی قابل نہیں رہا
اُٹھتی تھی جو کبھی وہ عداوت تمام شُد


اب ربط اک نیا مجھے آوارگی سے ہے
پابندیء خیال کی عادت تمام شُد


جائز تھی یا نہیں، ترے حق میں تھی مگر
کرتا تھا جو کبھی وہ وکالت تمام شُد


وہ روز روز مرنے کا قصہ ہوا تمام
وہ روز دِل کو چِیرتی وحشت تمام شُد


"محسن" میں کُنجِ زیست میں چُپ ہوں پڑا
مجنُوں سی وہ خصلت و حالت تمام شُد

نوٹ: جناب طاہر عدیم صاحب کے بیان کے مطابق یہ کلام ان کا ہے اور ان کی کتاب "تیرے نین کنول" میں شامل ہے، لہٰذا ضروری تدوین کی گئی۔
 
مدیر کی آخری تدوین:

نیرنگ خیال

لائبریرین
بہت خوب انتخاب باباجی۔۔۔ بہت ہی زبردست۔​
یہ بعد میں کُھلے گا کہ کس کس کا خُون ہوا​
ہر اِک بیاں ختم، عدالت تمام شُد​
تُو اب تو دشمنی کے بھی قابل نہیں رہا​
اُٹھتی تھی جو کبھی وہ عداوت تمام شُد​
 
یہ بعد میں کُھلے گا کہ کس کس کا خُون ہوا
ہر اِک بیاں ختم، عدالت تمام شُد

تُو اب تو دشمنی کے بھی قابل نہیں رہا
اُٹھتی تھی جو کبھی وہ عداوت تمام شُد

وہ روز روز مرنے کا قصہ ہوا تمام
وہ روز دِل کو چِیرتی وحشت تمام شُد

:zabardast1:فراز بھائی
اعلانِ لاتعلقی:جسٹ ان کیس کہ یہ محسن نقوی کی غزل ثابت نہیں ہوتی:cautious:
میں محسن وقار علی بہ قائمی ہوش وہواس یہ اعلان کرتا ہوں کہ یہ غزل ہرگز ہرگز میری نہیں ہے:wasntme:
اعلان سماعت فرمانے کا شکریہ:bighug: اعلان ختم ہوا:)
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
جہاں تک مجھے علم ہے یہ غزل میں نے تو کلیاتِ محسن نقوی میں نہیں پڑھی۔
بہرحال ایک بار پھر چیک کروں گا۔

عمدہ انتخاب ہے بابا جی۔
 

نایاب

لائبریرین
اک اچھا انتخاب
غزل جس نے بھی کہی " خوب کہی ہے "
اب ربط اک نیا مجھے آوارگی سے ہے
پابندیء خیال کی عادت تمام شُد
 
کل مجھے بذریعہ ایس ایم ایس یہ غزل موصول ہوئی، نام محسن نقوی کا لکھا ہوا
مجھے یہ معلوم نہیں کہ واقعی یہ محسن نقوی کی ہے یا نہیں لہٰذا غلطی معاف کردیں​
اور یہ غزل انجوائے کریں​
وہ درد، وہ وفا، وہ محبت تمام شُد
لے! دل میں ترے قرب کی حسرت تمام شُد
یہ بعد میں کُھلے گا کہ کس کس کا خُون ہوا
ہر اِک بیاں ختم، عدالت تمام شُد
تُو اب تو دشمنی کے بھی قابل نہیں رہا
اُٹھتی تھی جو کبھی وہ عداوت تمام شُد
اب ربط اک نیا مجھے آوارگی سے ہے
پابندیء خیال کی عادت تمام شُد
جائز تھی یا نہیں، ترے حق میں تھی مگر
کرتا تھا جو کبھی وہ وکالت تمام شُد
وہ روز روز مرنے کا قصہ ہوا تمام
وہ روز دِل کو چِیرتی وحشت تمام شُد
"محسن" میں کُنجِ زیست میں چُپ ہوں پڑا
مجنُوں سی وہ خصلت و حالت تمام شُد

محسن نقوی
بہت خوبصورت غزل
شاد و آباد رہیں
 
ش

شہزاد احمد

مہمان
وہ روز روز مرنے کا قصہ ہوا تمام
وہ روز دِل کو چِیرتی وحشت تمام شُد
 
یہ بعد میں کُھلے گا کہ کس کس کا خُون ہوا
ہر اِک بیاں ختم، عدالت تمام شُد
تُو اب تو دشمنی کے بھی قابل نہیں رہا
اُٹھتی تھی جو کبھی وہ عداوت تمام شُد
جائز تھی یا نہیں، ترے حق میں تھی مگر
کرتا تھا جو کبھی وہ وکالت تمام شُد
وہ روز روز مرنے کا قصہ ہوا تمام
وہ روز دِل کو چِیرتی وحشت تمام شُد
"محسن" میں کُنجِ زیست میں چُپ ہوں پڑا
مجنُوں سی وہ خصلت و حالت تمام شُد

محسن نقوی
مقام ، فیض ، کوئی راہ میں جچا ہی نہیں
جو کوئے یار سے نکلے تو سوئے دار چلے
 
Top