مقدس

لائبریرین
تو پھر جلدی سے بتائیں کہ آج دوپہر میں کیا کھا کر گزارا کیا؟ :) :) :)
آج تو بڑے مزے کا لنچ تھا
چکن پکوڑے اور ویجٹیبل سموسے
اور ساتھ میں چٹنی ۔۔ جس میں ڈھیر ساری گرین چلیزز تھیں
اتنااااااااااا مزہ آیا۔۔۔۔ یمی یمی
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top