Ch Farooq Shad
محفلین
Asslamo Alaikum
working in Kuwait
working in Kuwait
ہاف اردو ہاف انگلشویلکم بھائی۔۔
shokria aap sabb ka, koshish kartein hein, Allah kamybaai dain gay, urdu type keeہاف اردو ہاف انگلشتھینکس میں نے ایسا نہی کیا
![]()
آپ بس پاک اردو انسٹالر انسٹال کر لیں۔shokria aap sabb ka, koshish kartein hein, Allah kamybaai dain gay, urdu type kee
Asslamo Alaikum
working in Kuwait
بہت شکریہ محترم۔ چھوٹے بھائی نے پہلے ہی مناسب رہنمائی کر دی ہےفاروق صاحب ،محفل پر خوش آمدید۔
اردو میں لکھنا بے حد آسان ہے۔ قیصرانی صاحب آپ کی مناسب رہنمائی کر دیں گے۔
کاشف بھائی یہ اچھی بات نہیں ہے۔وعلیکم السلام۔۔ اردو محفل کی محفل میں خوش آمدید۔۔
یعنی کے کویت میں آپ کہاں ہیں اس وقت۔۔ حولی۔ سالمیہ۔خیطان۔ مرقاب ۔۔ ؟
کاشف بھائی یہ اچھی بات نہیں ہے۔
آپ کے پیغام سے علم ہوا کہ آپ باقاعدہ محفل میں رہتے ہیں لیکن لکھتے کچھ نہیں۔ یہ تو اچھی بات نہیں ناں۔
آج ایک رکن کویت سے رجسٹر ہوئے ہیں تو آپ فوراً پہنچ گئے۔