مدیحہ گیلانی
محفلین
جی بلکل بتا دیا ۔۔بلکہ شکایتاََ بتایا ۔۔۔کہ آپ کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جاوئےآپ ہیں؟؟؟؟کیا مطلب۔
آنٹی جی آپ کو بھی بتا دیا؟
Oh my God!
پچھلے ہفتے ایک کراس کی گیم بُری طرح ہارا ہوں، مزید نہیں ہار سکتا۔
مجھے بچاؤ
جی بلکل بتا دیا ۔۔بلکہ شکایتاََ بتایا ۔۔۔کہ آپ کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جاوئےآپ ہیں؟؟؟؟کیا مطلب۔
آنٹی جی آپ کو بھی بتا دیا؟
Oh my God!
پچھلے ہفتے ایک کراس کی گیم بُری طرح ہارا ہوں، مزید نہیں ہار سکتا۔
مجھے بچاؤ
سزا کا تو پتہ نہیں مگر اتنا ضرور کہوں گا کہجی بلکل بتا دیا ۔۔بلکہ شکایتاََ بتایا ۔۔۔ کہ آپ کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جاوئےاب بتایئے تو اپنی سزا
![]()
بزرگوں کا نہ چھیڑا کریں نہ آپ ۔۔سزا کا تو پتہ نہیں مگر اتنا ضرور کہوں گا کہ
مجھے ان بزرگوں سے بچاؤ![]()
یعنی بزرگوں کا ذکر نہ چھیڑا کروں کیا؟بزرگوں کا نہ چھیڑا کریں نہ آپ ۔۔![]()
نہیں بزرگ تو رحمت ہوتے ہیں بیٹا ۔۔۔بس دراصل آپکا واسطہ جس بزرگ سے پڑا ہے نا وہ خاصی ٹیڑھی کھیر ہیں ۔یعنی بزرگوں کا ذکر نہ چھیڑا کروں کیا؟![]()
محترمہنہیں بزرگ تو رحمت ہوتے ہیں بیٹا ۔۔۔ بس دراصل آپکا واسطہ جس بزرگ سے پڑا ہے نا وہ خاصی ٹیڑھی کھیر ہیں ۔![]()
اووووووووووووووووپس
اووووووووووووووووپسیہاں سے بھاگو ورنہ آپا جانی کا تمہیں تو پتہ نہیں مجھے اچھی طرح پتہ ہے
![]()
یہ کس کو کہا ہے؟ہنسو ہنسو ہنس ہنس کے ہو جاؤ ایسے
آئے بڑے ہسنے والے![]()
جس نے پوچھا ہےیہ کس کو کہا ہے؟
کس نے پوچھا ہے؟جس نے پوچھا ہے![]()
کس نے پوچھا ہے؟![]()
مجھے واقعی نہیں پتہ۔