مہمان اس ہفتے کے مہمان م م مغل

تعبیر

محفلین
یہ میرے خلاف یہاں کیا سازش ہو رہی ہے؟ مجھے غصہ آ گیا تو دیوار میں چنوا دوں گا اور پیچھے سے راستہ بھی نہیں رہنے دوں گا۔ ہاں۔
رحم عالی جاہ
بندی معافی کی طلبگار ہے :grin:

ذرا خاص الخاص ہستیوں کے نام تو بیان کیئے جائیں۔

اصل میں بات یہ ہے کہ میں ٹھہرا ان پڑھ تو پڑھے لکھے لوگوں کے متعلق کیا رائے دے سکتا ہوں۔ اسی لیے خاموشی میں ہی عافیت سمجھتا ہوں۔
جان کی امان پاؤں تو کچھ عرض کروں شہنشاہ محفل
خاص خاص ہستیاں وہ ہیں جن کے بارے میں آپ رائے دے چکے ہیں اور ہم تینوں بے چارے غریب عوام
ہائے آپ اور ان پڑھ کیا تعریف کروانے کے موڈ میں ہیں :grin: بتائیں بتائیں ہم کرنے کے لیے تیار ہیں

خیر جو جناب کے مزا ج میں ہو، ہم کوئی حلق سے رائے تو نکالنی نہیں ،
ویسے ہماری پولیس تو ماہر ہے اس کام میں


کچھ نہیں بنا صاحب ، میں آج کل ادی تعبیر سے ناراض ہوں ، اس لیے ان کی لڑی میں‌کوئی جواب نہیں دے رہا۔ویسے میرے پاس ہے بھی کیا ؟

مجھ سے ناراض :eek: :eek: :eek: وہ کیوں بھلا
وجی بتاق دیں تاکہ معافی مانگنے میں آسانی ہو
روٹھے ہو تم کو کیسے مناؤں بھیاااااااااااا
بولو نا بولو نا :laughing:
آپ ہی کیا اس طرح تو بہت سے اراکین کو مجھ سے ناراض ہونا چاہیے کہ میری کتنے دنوں سے کسی سے بھی اچھے سے گپ شپ نہیں ہوئی :(
تھوڑے ٹائم کے لیے آتی ہوں وہ بھی ٹاپکس پوسٹ کیے اور پھر غائب
اصولً تو اس دھاگے کے نئے مہمان کو مجھ سے ناراض ہو جانا شاہیے بلکہ میری شکل بھی نہیں دیکھنی چاہیے کہ میں نے کب سےےےےےےےےےےےےےے اجازت لے رکھی ہے ان سے پر نیا دھاگہ آبھی تک پوسٹ نہیں کیا :noxxx:
پہلے تو سالگرہ کی دھاگوں میں ہی مصروف تھی اب یہاں پوسٹ کرنے میں ہی وقت نکل جاتا ہے
ترس کھائیں کچھ مجھ نھنی سی جان پر :)


خوشی بٹیا، یہ ایک سلسلہ ہے جس میں‌کوئی بھی مرغا گھیرا جاتا ہے اور اسے یہاں پھنسا کر لوگ خود بھاگ جاتے ہیں۔ ہی ہی ہی ہی

ایسا کب کیا میں نے :( بس کیا کروں کی یہاں آنا ہی نہیں ہو پا رہا تھا کچھ دنوں سے
اب تو اتنے سارے جواب دے دیے
اب تو شکوہ ختم ہو جانا چاہیے
 

مغزل

محفلین
نہیں بھئی ہماری ناراضگی ابھی جاری ہے ۔ ہم ابھی تو ماننے کے نہیں ، بعد میں‌سوچیں گے
 

مغزل

محفلین
خوشی خالہ خوشی خوشی ہم مرغے بن گئے ہیں تو آپ ہماری خوشی غارت تو نہ کریں گا،۔، ہمیں‌خوشی ہوگی :rollingonthefloor: ووٹ آپ ہمیں‌ہی دیجیے گا، ہم سے زیادہ مستحق کوئی نہیں پوری محفل میں :notlistening:
 

مغزل

محفلین
خیر دوستو فرمائشیں پوری کرنے کا وقت آگیا ہے میں ترتیب سے جن احباب کے سوال کا جواب رہ گیا تھا یا کوئی فرمائش تھی ۔۔ پوری کرنے لگا ہوں، سو دم سادھے انتظار کیجے
 

نایاب

لائبریرین
خیر دوستو فرمائشیں پوری کرنے کا وقت آگیا ہے میں ترتیب سے جن احباب کے سوال کا جواب رہ گیا تھا یا کوئی فرمائش تھی ۔۔ پوری کرنے لگا ہوں، سو دم سادھے انتظار کیجے

السلام علیکم
محترم م م مغل جی
نہ کوئی سوال ہے ۔ نہ کوئی فرمائیش ہے ۔
بس کہیں یہ بندہ ناچیز پلکیں بچھائے آپ کا منتظر ہے ۔
" کاش تو آئے "
بس اتنا یاد رہے تو
نوازش کرم مہربانی
نایاب
 

شمشاد

لائبریرین
چلیں اسی بہانے نایاب بھائی کی یاد آ گئی۔ انہیں فون کر رہا ہوں لیکن جواب نہیں مل رہا۔
 

مغزل

محفلین
رات ’’ہم ‘‘ میں اور غزل یہ لڑی پڑھ رہے تھے اور خوب ہنس رہے تھے ۔۔ سوچا جب فہیم کی لڑی تازہ ہوسکتی ہے تو یہ لڑی کیوں نہیں کیا پتہ پھر سے میں ہفتے بھر کا مہمان ٹھہرایا جاؤں۔۔:p:) میرا انٹرویو یعنی غزل تو اب خود بھی محفل کا حصہ ہے سو یہ انٹرویو سب کے لیے دوبارہ نئی نئی شامتیں لے کر آئے گا۔۔ چلو شروع ہوجاؤ غزل ل ل ل ل ل۔۔۔:lovestruck:
 

مغزل

محفلین
مغل بھائی۔ یہ بتائیں کہ آپ نے اتنا بھاری بھرکم ذخیرہ الفاظ کہاں سے اور کیسے اکٹھا کیا؟
بہنا یہ تو ربِ نطق و سخن کی عطا ہے ۔
’’ الفاظ کا ذخیرہ‘‘ کثرتِ مطالعہ ، بزرگان کی صحبتِ صالح، مشاہدہ اور تجسس کا مرہونِ منّت ہے ۔۔۔ حق یہی ہے کہ رب کی عطا ہے ۔۔ وگرنہ من آنم کہ من دانم:)
 
Top