اس میں ہی ہی ہی کرنے کی کیا بات ہے؟
تم نے گلاب جامن نہیں دیئے لیکن میں نے چاکلیٹ کی آفر دے دی ہے۔
اس وقت نہیں کھانی ہے نہیں تو کھانا نہیں کھاؤں گی میںآپ یہاں سے بھی غائب ہو جائیں گےآپ ریگولر ہوجائیں جلدی سے نہیں توووووو
ارےےےے یہ تکا والا دھاگہ نہیں ہےآپ یہاں سے بھی غائب ہو جائیں گے![]()
کیوں جی آپ نے غلط پتہ پر پوسٹ کی ہو گی جیآپ کو کوئی دھمکی نہیں ملی ابھی تک
پتا تو صحیح تھاکیوں جی آپ نے غلط پتہ پر پوسٹ کی ہو گی جی