دھمکی دیں حصہ دوم

تبسم

محفلین
چلیں میں یہ لڑبنا ہی رہی ہوں تو آج سب کو دھمکی دے ہی دتی ہوں
شمشاد بھائی آپ نے اُس دھاگہ کو تالا لگیا ہے نا میںنے نیا کھول لیا
ابن سعید بھائی آپ آپنی ناراض کی ختم کرئیں نہیں تو میں نے بھی ناراض ہو جانا ہے
@کھو کھر جی حاضر ہو جائیں یہاں پر اور جلدی سے تعارف کی لڑی بنا لیں
fahim بھائی آپ نے آپنے نام کو اردو میں کر والیں میں نے آج چار بار کوشش کر نے کے بعد آپ ٹیگ ہوئے ہیں نہیں تو مجھے وہ والا ٹیک سیکھا دیں نہیں تو میں نے غصہ ہوجانا ہے آپ سے
سیماب جی آپ جلدی سے پنا تعارف کروا دیں
@ مقدس سس آپ بھی یہاں آکر دیکھ لیں میں نے آپ کو مس کیا ہے
ناعمہ عزیز کبھی چائے خانہ میں بھی چائے دے دیا کرو
عائشہ عزیزجلدی سے یہاں آجاؤں دھمکی دے نی ہے
آج کے لیے کافی ہے
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
مجھے کسی نے دھمکی دی تو ۔۔۔۔۔تو ۔۔۔۔۔تو میں نے بھی دھمکی دے دینی ہے۔۔۔ہاں مجھے کوئی نہیں پتا پھر مت کہیے گا بتایا نہیں!!!
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
میں بھی دھمکی دے رہا ہوں کہ میری دھمکی ڈھونڈ دو ورنہ میں نے دھمکی کو بھی دھمکی دے دینی ہے اور جب دھمکی کو دھمکی مل جائے تو پھر وہ کسی کی دھمکی میں نہیں آتی اور دھمکی دینے والے پہ دھمکیوں کی بارش کر دیتی ہے۔
لہٰذا میری دھمکی ڈھوند دو
حق ھا
 
فہیم

لائبریرین
چلیں میں یہ لڑبنا ہی رہی ہوں تو آج سب کو دھمکی دے ہی دتی ہوں
شمشاد بھائی آپ نے اُس دھاگہ کو تالا لگیا ہے نا میںنے نیا کھول لیا
ابن سعید بھائی آپ آپنی ناراض کی ختم کرئیں نہیں تو میں نے بھی ناراض ہو جانا ہے
@کھو کھر جی حاضر ہو جائیں یہاں پر اور جلدی سے تعارف کی لڑی بنا لیں
fahim بھائی آپ نے آپنے نام کو اردو میں کر والیں میں نے آج چار بار کوشش کر نے کے بعد آپ ٹیگ ہوئے ہیں نہیں تو مجھے وہ والا ٹیک سیکھا دیں نہیں تو میں نے غصہ ہوجانا ہے آپ سے
سیماب جی آپ جلدی سے پنا تعارف کروا دیں
@ مقدس سس آپ بھی یہاں آکر دیکھ لیں میں نے آپ کو مس کیا ہے
ناعمہ عزیز کبھی چائے خانہ میں بھی چائے دے دیا کرو
عائشہ عزیزجلدی سے یہاں آجاؤں دھمکی دے نی ہے
آج کے لیے کافی ہے

اگر ہم نے اپنے نام کو اردو میں کرالیا تو پھر آپ انگلش ناموں کو ٹیگ کرنے کی پریکٹس کیسے کریں گی بھلا :)
 
فہیم

لائبریرین
فہیم بھیا یہ دھمکیاں کسی اور کو دیں

ان دھمکیوں سے ڈرنے والے اے آسماں ہم نہیں

ہائیں۔۔۔۔ ہائیں۔۔۔
ہم نے کب دھمکی دی بھلا:eek:

اور یہ آسماں سے کیا باتیں شروع کردیں :)

ویسے میں سوچنگ کچھ دھمکی دینے کے بارے میں:rolleyes:
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
ہائیں۔۔۔ ۔ ہائیں۔۔۔
ہم نے کب دھمکی دی بھلا:eek:

اور یہ آسماں سے کیا باتیں شروع کردیں :)

ویسے میں سوچنگ کچھ دھمکی دینے کے بارے میں:rolleyes:
یہی کہ آپ اپنا نام نہیں بدلیں گے اردو میں

دھمکی دے کر دیکھیں ۔۔سمجھ لیں گے آپ سے بھیا صاحب!!
 
قیصرانی

لائبریرین
میں بھی دھمکی دے رہا ہوں کہ میری دھمکی ڈھونڈ دو ورنہ میں نے دھمکی کو بھی دھمکی دے دینی ہے اور جب دھمکی کو دھمکی مل جائے تو پھر وہ کسی کی دھمکی میں نہیں آتی اور دھمکی دینے والے پہ دھمکیوں کی بارش کر دیتی ہے۔
لہٰذا میری دھمکی ڈھوند دو
حق ھا
اس پر وہ گانا یاد آیا

سجنا ہے مجھے سجنا کے لئے۔۔۔
 
فہیم

لائبریرین
یہی کہ آپ اپنا نام نہیں بدلیں گے اردو میں

دھمکی دے کر دیکھیں ۔۔سمجھ لیں گے آپ سے بھیا صاحب!!
نام بچارے میں کیا رکھا ہے :)

اصل میں جب رجسٹر ہوا تب سے ہی انگلش میں ہے یہ ایسے کا ایسے ہی۔
تو دل نہیں کرتا اب بدلنے کو :)

اور دھمکی کا سوچ رہا ہوں کہ کیا دوں۔
تمہاری کسی قیمتی چیز کر چھین لانے کی دھمکی دے دوں کیا:p
 
خبردار جو میری املی چھیننے کی کوشش کی تو ۔۔۔۔نہیں تو میں نے رونے لگ جانا ہے بھیااا
 
Top