کافی ہاؤس

عینی شاہ

محفلین
عینی شاہ
Perfect_caffe_latte_from_Cafe_Coffee_Day.jpg
تھینکو :) پیسے تو نہیں دینے نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہیں بھی نہیں میرے پاس :p
 
محمداحمد

لائبریرین
میں نے تو آج فری والی کسی کو نہیں دینی بھئی

ہمیں پتہ ہے جبھی تو یہ سوال "مارکیٹ" میں پھینکا ہے۔ :)

آپ سے اُدھار والی پی لیں گے۔

قرض کی پیتے تھے مے لیکن سمجھتے تھے کہ ہاں​
رنگ لائے گی ہماری فاقہ مستی ایک دن​
:)
 
یہاں تو ہر کوئی کاروبار کر رہا ہے۔۔:confused:
عسکری بھائی آپ بھی کوئی بار وغیرہ کھول لو۔ فاتح بھائی آپ بھی کوئی منشیات کا کھوکا کھولیں۔ میں مین پوری گٹکے کا کھوکا لگا لیتا ہوں۔:bighug:
 
فاتح

لائبریرین
یہاں تو ہر کوئی کاروبار کر رہا ہے۔۔:confused:
عسکری بھائی آپ بھی کوئی بار وغیرہ کھول لو۔ فاتح بھائی آپ بھی کوئی منشیات کا کھوکا کھولیں۔ میں مین پوری گٹکے کا کھوکا لگا لیتا ہوں۔:bighug:
منشیات کا حیطۂ عمل تو بے حد وسیع ہے۔۔۔ کچھ وضاحت کرو کہ منشیات میں سے کس کا کھوکھا کھولوں
 
محمداحمد

لائبریرین
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top