فیصل عظیم فیصل
محفلین
لاہور شہر کے متعلق ایک تصویری دھاگہ یہاں دیکھا ۔ اور اوصاف لاہور پر ایک دھاگہ یہاں دیکھا ۔ دیکھتے دیکھتے ایک خیال آیا کیوں نہ ایک دھاگہ ایک تصویر ایک کہانی کے عنوان سے بنایا جائے کہ جس میں ایک تصویر دی جائے ۔ جس میں ارکان کو ایک تصویر دے کر اس پر کہانی لکھنے کو مدعو کیا جائے ۔ اور اسطرح ہم اپنی اپنی تخیل کی پرواز کو ایک ادبی رخ دے سکیں ۔
تو ایک تصویر حاضر خدمت ہے جس پر کہانی لکھنا ہے آپ کو اور اگر اگلے 24 گھنٹے میں کوئی کہانی نہ لکھ سکا تو بندہ پر تقصیر اس خدمت کو حاضر ہو کر اس تصویر پر کہانی لکھے گا ۔ کہانی لکھنے والے کے لیئے اپنی کہانی مکمل کرنے کے بعد اگلہ کہانی کے لیئے تصویر دینا بھی ضروری ہوگا ۔ تاکہ آنے والے ساتھی اس پر کہانی لکھ سکیں ۔ رائے زنی کے لیئے الگ دھاگہ کھول لیا جائے تاکہ یہاں پر ہونے والے تخلیقی کام میں مداخلت نہ ہو ۔
آج کا عنوان ہے یہ تصویر ۔ اس تصویر کو جع عنوان دینا چاہیں دے دیں اور اس پر ایک کہانی لکھ کے لگا دیں ۔
شکریہ