مبارکباد عشبہ رانی کی پہلی سالگرہ

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
Animated-Happy-Birthday-gif.gif
prod_670_29206.gif
animated-birthday-wishes.gif
animatedFireworks.gif
c59.gif
پیاری سوہنی من موہنی گڑیا
عشبہ رانی کو ڈھیر ساری سالگرہ کی خوشیاں مبارک ہوں
دعا ہے کہ عشبہ پری عافیت۔۔راحت۔۔۔اور چاہتوں کے سائے میں پروان چڑھیں
اللہ تعالی کی امان میں رہیں۔۔۔!
آمین!
c2.gif
 

نیلم

محفلین

نیلم

محفلین
یہ عشبہ کے انکلز ہیں (اردو ویب والے)عشبہ کو وش کرتے ہوئے۔اب کون کون سے پک میں دیکھائی دے رہے خود ہی پہچان لو ۔میں نے تو سب کو پہچان لیا ہے :laugh:

image-1_zps6867337a.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
عشبہ بٹیا کو اس کی پہلی سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔

اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ اسے ایمان ،عزت صحت علم ، عقل ہنر کے ساتھ طویل زندگی عطا فرمائے ۔ اسے اور اس کے ماما پاپا کو دونوں جہانوں کی سعادتیں نصیب فرمائے ۔

یہ رہا عشبہ رانی کا تحفہ

ted28.jpg
 

فلک شیر

محفلین
اللہم یبارک فیک یاابنتی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بیٹیاں اللہ رب العزت اُن کو دیتے ہیں، جن پہ رحمت مقصودہوتی ہے۔۔۔۔۔ہمارے آقا اور تمام آدمیت کے سردارجناب محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھیے۔۔۔۔
اللہ رب العزت سے دعا ہے، کہ نین بھیا کے لیے عشبہ رانی دنیا اور آخرت میں خیر وفوز کا سامان بنے اور یہ پیاری سی گڑیا حیا و ایمان کے زیور سے آراستہ رہے اور سدا سکھی رہے۔۔۔۔۔آمین یا رب العالمین
شکریہ عاطف بھائی
 

لالہ رخ

محفلین
ہیلو عشبہ!! ویری ہیپی برتھ ڈے۔۔ یار مجھے پکچرز لگانی نہیں آتیں نا اور اگر لگاؤں بھی نا تو کسی کسی کو ہی نظر آتی ہے :embarrassed1:
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
میں تمام احباب کا دل کی گہرائیوں سے مشکور و ممنون ہوں۔ اور اسقدر خوبصورت انداز میں مبارک باد دینے پر اور اتنی ڈھیر ساری دعاؤں کے لیئے تمام کا شکر گزار ہوں۔ میں تفصیلی جواب فرداً فرداً آکر دوں گا۔
محفل میری فیملی کی طرح ہے اور تمام اراکین گھر کے فردوں کی طرح۔ اللہ سبحان و تعالی آپ سب کو سدا ہنستا بستا اور خوش و خرم رکھے۔ آمین
 

ذوالقرنین

لائبریرین
ہماری ننھی پری کو اللہ پاک ہر بری نظر سے بچائے۔ اور ہمیشہ اسے اور پیارے مما پپا کو اپنی امان میں رکھے۔ آمین
سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔
عشو گڑیا کی ویڈیو میری طرف سے۔ بس ایک گھنٹے میں تیار کرکے اپلوڈ کروں گا۔ انشاء اللہ
 
Top