١٢ ربیع الاول لیاقت آباد میں

rbBED7P.jpg
 
تصاویر تمام ہوئیں۔ یہ تصاویر کھینچتے ہوئے کچھ مسئلے رہے۔ اگر فلیش مارو تو لائٹس غائب اور چونکہ رش کی وجہ سے دھول اڑ رہی تھی تو دھول بھی تصویر میں آرہی تھی۔ کچھ تصاویر میں آپ کو نظر بھی آ رہا ہوگا۔ فلیش نہ مارو تو تصویر دھندلی۔ میں نے ویڈیو بھی بنائی ہے۔ چونکہ وہ سائز میں بڑی ہے اس لیے شیئر کرنا مشکل ہے۔ کنورٹ کر کے شیئر کروں گا۔
 
مہ جبین

محفلین
محفل پر تو پہلے ہی 12 ربیع الاول کے حوالے سے ایک نہ ختم ہونے والی " بدعات " کی بحث جاری تھی
اب ان تصاویر کو دیکھ کر تو " کچھ لوگوں " کے جذبات میں اتھل پتھل شروع ہوگئی ہوگی

اب حملے سہنے کے لئے تیا رہو بیٹا

" کچھ لوگ " سامانِ جنگ لیکر آیا ہی چاہتے ہیں :)
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین

اب ایسا تو ہوتا ہی ہے۔
اصل میں یہ عشق کسی کسی کو ہی راس آتا ہے۔
بے شک وہ جسے چاہتا ہے عزت دیتا ہے۔
 
محفل پر تو پہلے ہی 12 ربیع الاول کے حوالے سے ایک نہ ختم ہونے والی " بدعات " کی بحث جاری تھی
اب ان تصاویر کو دیکھ کر تو " کچھ لوگوں " کے جذبات میں اتھل پتھل شروع ہوگئی ہوگی

اب حملے سہنے کے لئے تیا رہو بیٹا

" کچھ لوگ " سامانِ جنگ لیکر آیا ہی چاہتے ہیں :)
شکریہ انٹی۔۔
میرا نہیں خیال کہ ایسا کچھ ہونے والا ہے۔۔۔:)
اور ویسے بھی میں نے کوئی مذہبی دھاگہ نہیں بنایا ہے۔
 
مہ جبین

محفلین
شکریہ انٹی۔۔
میرا نہیں خیال کہ ایسا کچھ ہونے والا ہے۔۔۔ :)
اور ویسے بھی میں نے کوئی مذہبی دھاگہ نہیں بنایا ہے۔
آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اللہ کرے کہ تمہاری بات درست ہو ، لیکن ۔۔۔۔۔۔۔

مذہبی دھاگہ تم نے نہیں بنایا ناں، لیکن کسی دوسرے کے بنانے پر کوئی پابندی بھی نہیں
بس کچھ تبصروں کے بعد میدانِ جنگ کی سی کیفیت خود بخود بن جاتی ہے

میں نے تو تم کو آنے والے خطرے سے آگاہ کردیا
بس دفاع کے لئے تیار رہو
 
آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔

اللہ کرے کہ تمہاری بات درست ہو ، لیکن ۔۔۔ ۔۔۔ ۔

مذہبی دھاگہ تم نے نہیں بنایا ناں، لیکن کسی دوسرے کے بنانے پر کوئی پابندی بھی نہیں
بس کچھ تبصروں کے بعد میدانِ جنگ کی سی کیفیت خود بخود بن جاتی ہے

میں نے تو تم کو آنے والے خطرے سے آگاہ کردیا
بس دفاع کے لئے تیار رہو
اوکے۔۔۔
لیکن میں ہمیشہ "Strike" کرتا ہوں۔۔:thumbsup:
 
Top