آج کی تصویر - 1

شمشاد

لائبریرین
ایسے ہوتے ہیں ہمت کرنے والے

یہ بندہ دونوں بازوؤں سے معذور ہے لیکن کریم نگر، آندھرا پردیش، ہندوستان میں ایک اسکول میں استاد کے فرائض انجام دیتا ہے۔

handicapped-teacher-at-karimnagar-andhra-pradesh-inspirational-and-motivational.jpg
 
Top