ارے بھئی ان کپڑے کون لے ا’ڑا؟؟؟بچے ہمارے عہد کے چالاک ہو گئے۔
![]()
آپکی پوسٹ کی ہوئی تصاویر نظر نہیں آرہیں۔۔ہاہاہاہا
![]()
نہیں21 منٹ ٖقبل کی گئی کوئی بھی پوسٹ نظر نہیں آرہی۔کیا کوئی بھی تصویر نظر نہیں آ رہی؟
جی جی بالکل۔ لیپ ٹاپ والا بچہ تو صاف نظر آرہا ہےپہلے کی تصاویر نظر آ رہی ہیں کیا؟
بات درست ہے ۔ مگر مجھے تو نظر نہیں آرہیں۔ کوئی بات نہیں۔تو باقی تصاویر بھی نظر آنی چاہییں کیونکہ ایک ہی سائیٹ سے لی گئی ہیں۔