گوگل پلس پر ایک کمیونٹی پائتھون محفل بھی بنا دی گئی ہے جس میں تمام دھاگوں کے روابط شامل کیے گئے ہیں تاکہ جو لوگ گوگل پلس کے صارف ہیں وہ وہیں سے براہ راست پائتھون کے دھاگوں پر مبنی معلومات حاصل کر سکیں۔
 
اس طرح سے جو لوگ جی میل زیادہ استعمال کرتے ہیں وہ پائتھون محفل کمیونٹی میں شامل ہو کر وہیں جی میل سے ہی اطلاعات دیکھ سکیں گے اور گوگل پلس پر جا کر کورس اور پائتھون سے متعلق مفید معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔
 
امیداورمحبت
احمد علی
الف نظامی
انیس الرحمن
حسن علوی
خرم شہزاد خرم
شعیب سعید شوبی
صائمہ شاہ
عائشہ عزیز
علی خان
قرۃالعین اعوان
قیصرانی
کلیم
محب علوی
محمد بلال اعظم
محمد صابر
محمداحمد
مدیحہ گیلانی
مقدس
موجو
ناعمہ عزیز
نیرنگ خیال
MughalS
zeesh
علی خان
طمیم
 

پردیسی

محفلین
خوب ہے جی ۔۔۔ ہم پائتھون کی الف ب بھی نہیں جانتے۔مگر ہو سکتا ہے کبھی ریفرنس کے لئے مفید ہو جائے
چلیں ہم نے بھی بغیر ٹیگ کے جوائن کر لی ہے :)
 
خوب ہے جی ۔۔۔ ہم پائتھون کی الف ب بھی نہیں جانتے۔مگر ہو سکتا ہے کبھی ریفرنس کے لئے مفید ہو جائے
چلیں ہم نے بھی بغیر ٹیگ کے جوائن کر لی ہے :)

یقین جانیں، میں نے بھی پچھلے سال ہی پڑھی ہے پائتھون اور اب کچھ سیکھ گیا ہوں۔
یہ تو وقت اور موڈ پر منحصر ہوتا ہے ، کبھی آپ کا بن گیا تو آپ بھی سیکھ لیں گے اور ایک نظر مارنے میں تو کچھ بھی نہیں جاتا ۔ :)

آپ کے جوائن کرنے سے یقینی طور پر حوصلہ ملا ہے۔ :)
 
ہم تو یوں بھی بن بلائے ساتھ ہیں۔
جزاک اللہ محب علوی بھائی اور محمد احمد بھائی

بن بلائے بالکل نہیں ، آپ کو ٹیگ کرکے تنگ نہیں کیا کیونکہ جن کو ٹیگ کیا ہے ان میں سے بھی کئی تنگ پڑ چکے ہوں گے اب تک ۔ :)

آپ کا آنا سر آنکھوں پر اور دعا کے لیے مشکور ہوں۔
 
Top