گوگل پلس اور گوگل ٹالک کے مسائل

نایاب

لائبریرین
میرے سرکل میں کوی میوٹ ہے اسے ان میوٹ کیسے کروں؟ فیڈ بیک کل سے تین بار دے چکا ہوں
میرے محترم بھائی " سیٹنگ " میں جائیں ۔ اور " میوٹ " کا مربع خانہ تلاش کریں ۔ اور اسے " ان میوٹ " کر دیں ۔
یہ تو بتا دیں کہ " میرے سرکل " سے کیا مراد ہے ۔ ؟ اور قسم سے آپ کے تین " فیڈ بیک " کہاں کہاں پہنچے مجھے علم نہیں ۔
مجھ تک تو اک بھی نہ پہنچا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
عزیزامین

محفلین
میرے محترم بھائی " سیٹنگ " میں جائیں ۔ اور " میوٹ " کا مربع خانہ تلاش کریں ۔ اور اسے " ان میوٹ " کر دیں ۔
یہ تو بتا دیں کہ " میرے سرکل " سے کیا مراد ہے ۔ ؟ اور قسم سے آپ کے تین " فیڈ بیک " کہاں کہاں پہنچے مجھے علم نہیں ۔
مجھ تک تو اک بھی نہ پہنچا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
گوگل فیڈ بیک کو پہنچی ۔ میں نہیں کوئی اور میوٹ ہے
 
Top