آج کا دن کیسا رہا؟ - 6

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
بزی بزی
smiley-driving-jeep.gif

عمران بھائی، یہ تو ایسا لگ رہا ہے کہ گاڑی کافی دیر سے اسٹارٹ ہونے کا نام ہی نہیں لے رہی۔ :happy:
 

شمشاد

لائبریرین
آج تو خبریں پڑھتے ہی دن گزر گیا، رہی سہی کسر انگلینڈ اور انڈیا کے ایک روزہ میچ نے نکال دی۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top