نیرنگ خیال
لائبریرین
شکریہ منصور بھائی۔۔
کہیں آپ ڈڈو اور خوابے کی بات تو نہیں کر رہے؟
یار اصل میں جہاں حکایت میں جدت کی بات آتی ہے۔ ہم سمجھتے ہیں کہ مخاطب ہم ہی ہیں۔آج کل تو ہر طرف سردی کی لہر آئی ہوئی ہے۔ سوچا کہ شاید کراچی میں موسم کچھ گرم ہو![]()

بس وہی پڑھی تھی۔ کچھ نئے مضامین پوسٹ کریں۔۔مائی انڈیا کے کچھ مضامین کا ترجمہ کیا تھا۔ جنگل کا قانون بھی اسی سے لی تھی![]()
جی کوشش کرتا ہوں۔ ابھی دو دن قبل کمپیوٹر بدلا ہے۔ سارا ڈیٹا محفوظ تو ہے لیکن تلاش کرنا پڑے گابس وہی پڑھی تھی۔ کچھ نئے مضامین پوسٹ کریں۔۔
جن نہیں بابا جی، جس نے "جنوں" کے ساتھ بھی "ہینڈ" کیایہ جن بھی اپنے دیس کے تھے۔![]()
بابا جی تو صدر صاحب ہیں۔ میں عوام کی بات کر رہا تھا۔جن نہیں بابا جی، جس نے "جنوں" کے ساتھ بھی "ہینڈ" کیا