قرۃالعین اعوان
لائبریرین
باباجی پیارے او میں نے دل سے جواب لکھے ہیں (سارے اپنی پسند کے)
کہاں جانے کی خواہش ہے![]()
- انڈیا
 - مصر
 - ترکی
 میرا پسندید سگریٹ برانڈ![]()
- Benson & Hedges
 - Gold leaf
 - Marlboro
 میرا پسندیدہ رنگ![]()
- نیلا
 - کالا
 - سرمئی
 میری پسندیدہ کتاب![]()
- بابا صاحبا
 - تزکرہ غوثیہ
 - عشق کا عین
 میرا پسندیدہ مصنف![]()
- علیم الحق حقی
 - اشفاق احمد
 - طارق جاوید مغل
 میرا پسندیدہ کھیل![]()
- کرکٹ
 - بیڈمنٹن
 - کار ریس
 میرا پسندیدہ پرفیوم![]()
- Aqua D' Gio
 - Allure
 - Lacoste Essential
 میرا تکیہ کلام![]()
- او تیری خیر
 - جان دے یار
 - ناکر
 میرا پسندیدہ موسم![]()
- سردی
 - گرمی
 - بارش
 میرا پسندیدہ کھانا![]()
- گوشت
 - سبزی
 - چاول
 
	
				
	
	
 

	
	
	
 ہالی گونگلواں تو مٹی تے جھاڑا)