کرسمس کا تہوار اور مبارکباد -- کس کھاتے میں ؟؟

فرسان

محفلین
کیا قرآن پاک میں ڈائنو سارز کے بارہ میں لکھا ہے؟ قرآن پاک ایک دینی کتاب ہے، اسکو سائنسی مت سمجھیں۔

بهت خوبصورت اور ننھا جواب هے۔ ما شاء الله لا حول ولا قوة إلا بالله

خاكسار آپ كى توجه اس طرف دلانا چاہے ہے كه قرآن ميں اس جانور كا انكار نهيں تو هم بھی انكاري نهيں۔

اگر انكار هوتا تو سائنس كو هم لفٹ بھی نه كرواتے سائنس كو اهميت اسي لئے دي هے كه قرآن كے خلاف جانے كي جسارت نهيں كرتي۔

اور اگر خلاف جائے تو فوقيت قرآن كو هے كيونكه مُني سائنس دلائل كے تابع هے اور قرآن خود سراپا دليل هے ارشاد هے ميزان هےفرقان هے۔

ميرا بھائي ذرا "پيڈئے" سے وه لسٹ تو نكال كر دكھاؤ جس ميں سائنس نے پچھلے چند برس ميں خود اپنی راے پر لات ماري هے (يعني بدلائي ہے)

ميں خود نكالتا مگر فضول كام كيليے وقت كم نكل پاتا ہے۔
 
انتہا

محفلین
وَ لَقَدْ اَرْسَلْنَا نُوْحًا اِلٰی قَوْمِهٖ فَلَبِثَ فِیْهِمْ اَلْفَ سَنَةٍ اِلَّا خَمْسِیْنَ عَامًا ؕ فَاَخَذَهُمُ الطُّوْفَانُ وَ هُمْ ظٰلِمُوْنَ۝۱۴ سورہ عنکبوت​
ترجمہ: اور ہم نے بھیجا نوح کو اس کی قوم کے پاس پھر رہا ان میں ہزار برس پچاس برس کم پھر پکڑا ان کو طوفان نے اور وہ گنہگار تھے۔(تفسیر عثمانی)​
 
شمشاد

لائبریرین
میں نے تو سُنا ہے کہ انہوں نے اس قرآن میں جو اللہ تعالٰی نے محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر اتارا، اس میں بھی تحریف کر رکھی ہے۔
 
arifkarim

معطل

اور یہی عُمر یہودی بائبل میں بیان ہوئی جو کہتی ہے کہ زمین کی کُل عمر صرف 6000 سال ہے۔ یعنی ڈائنوسارز جو کہ کروڑوں سال قبل ناپید ہو چکے ہیں کی تمام معلومات کُرل!
http://www.answersingenesis.org/articles/2007/05/30/how-old-is-earth
 
arifkarim

معطل
لیکن جو قرآن کو ہی نہ مانے، اس کے لیے آپ کیا کریں گے؟
قرآن کی تعلیمات کو ماننے کا یہ مطلب نہیں کہ آنکھیں بند کر کے ہر آیت کے لفظی مطالب کو تسلیم کر لیا جائے۔ جب آیات قرآنی کی تفسیر کی جاتی ہے تو ہر آیت کے نت نئے مطاب نکل آتے ہیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
قرآنی آیات کا مطلب ایک ہی ہے اور ایک ہی رہے گا۔یہ الگ بات ہے کہ کچھ لوگ چند روپوں کی خاطر اپنے اپنے مطلب کے معنی نکال لیں اور تفسریں کرتے پھریں۔
 
فرسان

محفلین
قرآن کی تعلیمات کو ماننے کا یہ مطلب نہیں کہ آنکھیں بند کر کے ہر آیت کے لفظی مطالب کو تسلیم کر لیا جائے۔ جب آیات قرآنی کی تفسیر کی جاتی ہے تو ہر آیت کے نت نئے مطاب نکل آتے ہیں۔

يه آپ کو الٹی پٹیاں كون پڑھاتا رهتا هے؟
 
فرسان

محفلین
میں نے تو سُنا ہے کہ انہوں نے اس قرآن میں جو اللہ تعالٰی نے محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر اتارا، اس میں بھی تحریف کر رکھی ہے۔

ايك كان سے سن كر دوسرے سے نكال ديا كريں۔

ميں نے تو يه بھي سنا هے كه جبريل امين عليه السلام كو غلطي هو گئي اصل قرآن كسي اور كے لئے نازل هونا تھا۔
 
انتہا

محفلین
قرآن کی تعلیمات کو ماننے کا یہ مطلب نہیں کہ آنکھیں بند کر کے ہر آیت کے لفظی مطالب کو تسلیم کر لیا جائے۔ جب آیات قرآنی کی تفسیر کی جاتی ہے تو ہر آیت کے نت نئے مطاب نکل آتے ہیں۔
اور یہی عُمر یہودی بائبل میں بیان ہوئی جو کہتی ہے کہ زمین کی کُل عمر صرف 6000 سال ہے۔ یعنی ڈائنوسارز جو کہ کروڑوں سال قبل ناپید ہو چکے ہیں کی تمام معلومات کُرل!
http://www.answersingenesis.org/articles/2007/05/30/how-old-is-earth

سنبھالو بھائی عسکری تمھارا نیو گرائیں
 
متلاشی

محفلین
اور یہی عُمر یہودی بائبل میں بیان ہوئی جو کہتی ہے کہ زمین کی کُل عمر صرف 6000 سال ہے۔ یعنی ڈائنوسارز جو کہ کروڑوں سال قبل ناپید ہو چکے ہیں کی تمام معلومات کُرل!
http://www.answersingenesis.org/articles/2007/05/30/how-old-is-earth
جناب ساری باتیں چھوڑ کر ذرا سائنس کو ڈیفائن تو کر دیں ۔۔۔۔! کہ یہ سائنس ہے کیا بلا ؟ اور ہاں ۔۔۔ ساتھ میں سائنٹفک لاز کی بھی ۔۔۔۔!
انتظار رہے گا۔۔۔!
 
شمشاد

لائبریرین
سائنس صرف روح کا بتا دے کہ یہ کیا ہے۔
شکم مادر یا انڈے میں بچے میں روح کیسے اور کب وارد ہوتی ہے اور جب روح نکل جائے تو جاندار مردہ کیوں ہو جاتا ہے؟
 
سید ذیشان

شائد آپ نے محفل کا رول نمبر 7 نہیں پڑھا ہوا جو حدیث کی گفتگو میں سائنس پر شروع ہو گئے۔

جس کو سائنس کے بارے میں گفتگو کرنی ہو تو الگ دھاگہ بنا کر اس میں مجھے ٹیگ کر دے۔
 
arifkarim

معطل
يه آپ کو الٹی پٹیاں كون پڑھاتا رهتا هے؟
مجھے یہ الٹی پٹیاں پڑھانے کیلئے کسی مُلا کی ضرورت نہیں۔ :)

سائنس صرف روح کا بتا دے کہ یہ کیا ہے۔
شکم مادر یا انڈے میں بچے میں روح کیسے اور کب وارد ہوتی ہے اور جب روح نکل جائے تو جاندار مردہ کیوں ہو جاتا ہے؟
سائنس غیر مادی چیزوں کے وجود کو تسلیم نہیں کرتی جب تک ان غیر مادی چیزوں کو خودمختارانہ اور آزادانہ طور پر بار بار ٹیسٹ کر کے حتمی نتائج نہ اخذ کر لئے جائیں۔ جیسے ریڈیائی لہریں اور روشنی غیر مادی چیزیں ہیں لیکن سائنس انکو قدرتی اور حقیقی ثابت کرتے ہوئے تسلیم کرتی ہے، اسکے بر عکس روح کا معاملہ محض انسانی مذہبی، خیالی، تصوارت تک محدود ہے:
http://en.wikipedia.org/wiki/Soul#Weight_of_the_soul
 
متلاشی

محفلین
مجھے یہ الٹی پٹیاں پڑھانے کیلئے کسی مُلا کی ضرورت نہیں۔ :)

سائنس غیر مادی چیزوں کے وجود کو تسلیم نہیں کرتی جب تک ان غیر مادی چیزوں کو خودمختارانہ اور آزادانہ طور پر بار بار ٹیسٹ کر کے حتمی نتائج نہ اخذ کر لئے جائیں۔ جیسے ریڈیائی لہریں اور روشنی غیر مادی چیزیں ہیں لیکن سائنس انکو قدرتی اور حقیقی ثابت کرتے ہوئے تسلیم کرتی ہے، اسکے بر عکس روح کا معاملہ محض انسانی مذہبی، خیالی، تصوارت تک محدود ہے:
http://en.wikipedia.org/wiki/Soul#Weight_of_the_soul
تو پھر موت کیسے واقع ہوتی ہے ۔۔۔۔؟ ذرا سائنسی توجیح بیان کریں؟
میرے اوپر والے مراسلہ کا جواب بھی آپ پرادھار ہے۔۔۔۔!
 
متلاشی

محفلین
مجھے یہ الٹی پٹیاں پڑھانے کیلئے کسی مُلا کی ضرورت نہیں۔ :)

سائنس غیر مادی چیزوں کے وجود کو تسلیم نہیں کرتی جب تک ان غیر مادی چیزوں کو خودمختارانہ اور آزادانہ طور پر بار بار ٹیسٹ کر کے حتمی نتائج نہ اخذ کر لئے جائیں۔ جیسے ریڈیائی لہریں اور روشنی غیر مادی چیزیں ہیں لیکن سائنس انکو قدرتی اور حقیقی ثابت کرتے ہوئے تسلیم کرتی ہے، اسکے بر عکس روح کا معاملہ محض انسانی مذہبی، خیالی، تصوارت تک محدود ہے:
http://en.wikipedia.org/wiki/Soul#Weight_of_the_soul
یار تم ساری باتیں چھوڑ کر مجھا صرف اتنا بتا دو ۔۔۔ کہ انسانی عقل جس کے بل بوتے پر سائنس کی بنیاد استوار ہے ۔۔۔۔! وہ کیا ہے ۔۔۔ ؟ سائنس کے نزدیک اس کی ڈیفینیشن کیا ہے ؟ انسانی عقل بھی غیر مادی چیز ہے ۔۔۔۔! تم مجھے دکھا دو کہ تمہارے اندر عقل موجود ہے ۔۔۔؟ تو پھر میں مان جاؤں گا۔۔۔ ! اگر نہیں دکھا سکتے ۔۔۔ تو پھر خود کو بے عقل تسلیم کر لو۔۔۔۔ اور بے شک بے عقل اسی قسم کی بے سرو پا باتیں کیا کرتے ہیں۔۔۔
 
Top