کرسمس کا تہوار اور مبارکباد -- کس کھاتے میں ؟؟

فرسان

محفلین
یہی بات حضرت عیسیٰ علیہالسلام کی پیدائش کی خوشی منانے کے حوالے سے کہی جاسکتی ہے کہنحن احقّبعیسیٰ منھم۔۔۔...​
عزيز من يه آخري دلائل در اصل آپ اپني رائے كو كندھا دينے كىليے دے رهے هيں. ايسا نه كريں.​
جو غلط فهمي آپ كو هے وه در اصل كئي حضرات كو هو جاتي هے. ميرے ايك عزيز مفتي صاحب نے بھي پوچنهے پر كچھ آپ كي طرح كي بات كي. ليكن ميرے صرف اتنا كهنے پر انھوں نے رجوع كر ليا كه علماء اس كے نا جائز هونے پرمتفق نظر آتے هيں.​
اور آپ كو تو فقير نے قرآن وحديث وعقل كا واسطه بلكه واسطه هائے بليغ دئيے هيں.​
رهي آپ كي اوپر والي دليل تو جناب يه ثابت هے كه حضرت موسى عليه السلام نے كب دريا پار كيا اور حضرت عيسى عليه السلام كي يوم پيدائش ثابت هي نهيں.​
اور اكر ثابت هو بھي جائے تو حضرت موسى عليه السلام والي بات نص سے ثابت هے جبكه كرسمس والي بات نه صرف يه كه نص سے ثابت نهيں بلكه نصوص اور سلف صالحين كا فهم اس كي مخالفت كرتا هے.​
دوست اگر كوئي دنياوي معامله هوتا توفقير آپ كے صبراور ڈٹے رهنے كي داد ضرور ديتا. مگر معامله خالص ديني نوعيت كا هے اور عقائد اور مسلم تشخص كا هے. داد نهيں دے سكتا.​
آپ سے گفتگو تلخ نهيں هوئي الحمد لله اور نه كوئي بد مزگي هوئي هداك الله.​
 

فرسان

محفلین
كرسمس كے دن مسلمان كو كيا كرنا چاهئے؟؟؟؟​
سب سے بهتر تو يه هے كه آپ محلے كے نصارى كے پاس جائيں اور انھيں اسلام كي دعوت ديں تاكه وه بھي نجات پا سكيں. احاديث كا مفهوم هے كه اگر ايك انسان بھي آپ كے واسطے سے هدايت پا جائے تو يه دولت بھري دنيا سے بهتر هے جو آپ كو Offer كي جائے.​
اگر آپ ان كو پهلے دعوت دے چكے يا دعوت اسلام نهيں دے سكتے تو پھر وه كريں جو آقا عليه الصلاة والسلام نے فرمايا.​
همارے آقا صلى الله عليه وسلم نے يهود ونصارى كو مشرك قرار دے كر فرمايا كه ميں ان كي عيد كے دن ان كي مخالفت كرنا پسند كرتا هوں. (حديث ختم هوئي)​
اگر يه بھي نهيں كر سكتے تو چپ كر كے گھر بيٹھيں. انهيں مبارك كهنے كو هر ذي علم نه نا جائز بتلايا هے.​
 

فرسان

محفلین
مذہبی عیدین منانے والے چاہے کسی بھی مذہب کے ہوں، ہم مسلمانوں کو کوئی حق نہیں پہنچتا کہ انہیں فاسد کہیں۔ اگر وہ ہمیں فاسد کہیں تو پھر آپ کیا کریں گے؟ قتل یا کوڑے؟

هم وه كريں گے جو مصطفى السباعي، عماد الدين خليل ، أبو شُهبة ، ڈاکٹر محمد مهر علي ، شبلي نعماني ، كرم شاه الازهري ، اور ان گنت لوگوں نے كيا۔
 

arifkarim

معطل
سب سے بهتر تو يه هے كه آپ محلے كے نصارى كے پاس جائيں اور انھيں اسلام كي دعوت ديں تاكه وه بھي نجات پا سكيں. احاديث كا مفهوم هے كه اگر ايك انسان بھي آپ كے واسطے سے هدايت پا جائے تو يه دولت بھري دنيا سے بهتر هے جو آپ كو Offer كي جائے.​
اگر کئی سو سال اسلامی معاشرے میں رہنے کے بعد بھی کوئی عیسائی، یہودی یا کوئی اور مذہب رکھنے والا اپنے مذہب اختیار کئے ہوئے تو باقی مسلمانوں کو انکے حال پر چھوڑ دینا چاہئے!
 

فرسان

محفلین
اگر کئی سو سال اسلامی معاشرے میں رہنے کے بعد بھی کوئی عیسائی، یہودی یا کوئی اور مذہب رکھنے والا اپنے مذہب اختیار کئے ہوئے تو باقی مسلمانوں کو انکے حال پر چھوڑ دینا چاہئے!

آپ كي بات صريح قرآن، سنت ، حديث اور عقل كے خلاف هونے كي وجه سے مردود هے۔

حضرت نوح عليه السلام نے 950 سال دعوت دي۔ اب كوئي يه گھسا جواب مت دے كه يه كام صرف انبياء كا تھا۔

كسي پر تنقيد سے پہلے HomeWork كرنے سے انسان كا اپنا بھلا هوتا هے۔

قرآن ، سنت ، حديث اور عقل سے دلائل ضرور لاتا يهاں تك كه آپ انبياء كے اس مبارك كام ميں زندگي لگانے كي تمنا كرتے (اگر كسي چوراہے پہ کھڑےنے آپکا دماغ پیشگي خراب نه كيا هو تو)

مگر يه اصول كے خلاف ہے كه دھاگه موڑ ديا جائے۔

آپ كي يه غير معياري تجويز اهل ايمان كے لئے كسي كام كي نهيں۔

مغرب ميں اسلام جس تيزي سے پھیل رها هے اس پر آپ كو مبارك باد كهتا هوں۔ wish كرتا هوں greet كرتا هوں۔
 

فرسان

محفلین
ہر کسی کا عقیدہ اسکے لئے محترم ہے۔ اگر دیگر مذاہب کے لوگ اسکے جواب میں آپکے عقیدے کو فاسد کہنے لگ جائیں تو پھر آپ کیا جواب دیں گے؟
ميں اس كي حمايت نهيں كرتا كه كھلے بندوں يوں كها جائے ليكن جهاں كوئي بحث هو يا علمي بات هو وهاں حق كو كھول كر بيان كيا جاتا هے۔

بالكل ايسے جيسے Medical College ميں پورا انساني جسم مطالعه كيا جاتا هے۔

كيا خيال هے نتقيد كے بارے ميں ؟؟؟؟
 

arifkarim

معطل
حضرت نوح عليه السلام نے 950 سال دعوت دي۔ اب كوئي يه گھسا جواب مت دے كه يه كام صرف انبياء كا تھا۔

کیا کوئی انسان جسمانی طور پر اتنا عرصہ زندہ رہ سکتا ہے؟ اسلامی عقائد کا مطلب یہ نہیں کہ اپنی ذہنی خداداد عقل کا دروازہ بند کر لیا جائے!
 

شمشاد

لائبریرین
کیا مطلب ہے آپ کا؟ کہ حضرت نوع علیہ السلام نے جو 950 سال دعوت توحید دی تو یہ جھوٹ ہے۔ ذیل میں کچھ پیغمبروں کی عمریں لکھی ہیں۔
The Age of Prophet Adam Alaihi Salaam is 930 years​
The Prophet Noah-Nooh Alaihi Salaam is also called Prophet Nuh and his Age is 950 years
The Age of Prophet Shoaib Alaihi Salaam is 882 years
The Age of Prophet Saleh - Saaleh Alaihi Salaam is 586 years
The Age of Prophet Idris - Idrees Alaihi Salaam is 356 years
The Age of Prophet Idris - Idrees Alaihi Salaam is 356 years
The Age of Prophet Hud Alaihi Salaam is 265 years
The Age of Prophet prophet Zakariya Alaihi Salaam is 207 years
The Age of Prophet ibrahim Alaihi Salaam is 195 years
The Prophet Sulaiman-sulaimaan Alaihi Salaam is also called Prophet solomon and his Age is 150 years
The Age of Prophet Ayyub - Ayyoob Alaihi Salaam is 146 years
The Age of Prophet Ya'qub - Ya'qoob Alaihi Salaam is 139 years
The Prophet Ishmael - Ismaael Alaihi Salaam is also called Prophet Ismail and his Age is 137 years
The Prophet Musa - Moosa Alaihi Salaam is also called Prophet Moses and his Age is 125 years
The Age of Prophet Ya'qub - Ya'qoob Alaihi Salaam is 139 years
The Age of Prophet Ishaq - Ishaaq Alaihi Salaam is 120 years
The Age of Prophet Harun - Haaroon Alaihi Salaam is 119 years
The Age of Prophet Yusuf Alaihi Salaam is 110 years
The Age of Prophet Yahya Alaihi Salaam is 95 years
The Age of Last Prophet Muhammad Sallallaahu Alayhi Wasallam is 63 years

































 
آپ کو غلط فہمی ہوئی کہ میں نے کفایت بھیا کو ایسا بولا۔۔۔
یہاں پر سب ایڈالٹس ہیں اور موسٹلی اپنی بات کو صحیح ثابت کرنے کے لیے ایک دوسرے کو ہرٹ بھی کر جاتے ہیں
اپنی بات سب کو کہنی چاہیے لیکن اتنی زیادہ بحث کرنا آئی ڈاؤنٹ تھنک از رائٹ۔۔
اب میں آپ کو اپنی مثال دوں۔۔۔ میں محفل میں اسلامک سیکشن انجوائے کرتی تھی لیکن اب ادھر تب ہی آتی ہوں
جب کوئی پوسٹ اپروو کرنی ہو یا کچھ رپورٹ ہوا دیکھنا ہو۔۔
جزاک اللہ خیرا ، مجھے آپ کی بات سمجھ آ گئی ۔لیٹس ڈو سم تھنگ فروٹ فل ان دس سیکشن، آئی وڈ ویٹ فور دی آئیڈیاز ۔ شاید میری فیلڈ اسلامک سٹدیز ہے اس لیے مجھے ان مباحثوں میں کچھ نہ کچھ کام کا مل جاتا ہے ۔ : ) ۔
آپ غور کریں تو اسلام سیکشن کے بعض دھاگے بالکل غیر متنازعہ ہیں لیکن وہ مکمل نظرانداز ہو جاتے ہیں َ شاید اس لیے کہ جب تک وہ اپروو ہوتے ہیں بہت نیچے جا چکے ہوتے ہیں ، مباحثوں والے دھاگے اوپر آتے رہتے ہیں اور رش لے لیتے ہیں ۔ اس لحاظ سے یہ بحث بلیسنگ ان ڈس گائز ہے ۔
 

فرسان

محفلین
کیا کوئی انسان جسمانی طور پر اتنا عرصہ زندہ رہ سکتا ہے؟ اسلامی عقائد کا مطلب یہ نہیں کہ اپنی ذہنی خداداد عقل کا دروازہ بند کر لیا جائے!

او بھائي ادھر هي ٹھر جا۔ تیری مہربانی۔

جس دن ميں عقائد كي كلاس لوں تو آنا۔

اور قرآن كي سورة العنكبوت آيت 14 مطالعه كر لے۔
 

arifkarim

معطل
کیا مطلب ہے آپ کا؟ کہ حضرت نوع علیہ السلام نے جو 950 سال دعوت توحید دی تو یہ جھوٹ ہے۔
جھوٹ اور سچ کا تعین کرنا میرا کام نہیں۔ معائنہ مشاہدہ اور سائنس کے مطابق پچھلے کئی ہزار سالوں سے انسانی عمریں ایک اوسط عمر سے تجاوز نہیں کر سکی ہیں۔ ایسے میں کسی کا 900 سال تک جینا جسمانی طور پر ممکن ہی نہیں ہے۔
http://en.wikipedia.org/wiki/Life_expectancy#Regional_variations

جہاں تک حضرت نوح علیہ السلام اور دیگر انبیاء کرام کی حیرت انگیز عمروں کا سوال ہے تو اسکی بنیاد یہودی بائبل ہے اور ظاہر ہے بائبل کوئی سائنسی کتاب نہیں اور اسکے کئی معانی اخذ کئے جا سکتے ہیں:
http://en.wikipedia.org/wiki/Longevity_myths#Hebrew_Bible
 

ساجد

محفلین
جناب اگر جھوٹ اور سچ کا تعین کرنا آپ کا کام نہیں تو جو کہا گیا ہے اسے تسلیم کر لیں یا پھر اپنا پلہ جھاڑ کر صرف تنقید برائے تنقید میں نہ پڑیں۔
 

arifkarim

معطل
جناب اگر جھوٹ اور سچ کا تعین کرنا آپ کا کام نہیں تو جو کہا گیا ہے اسے تسلیم کر لیں یا پھر اپنا پلہ جھاڑ کر صرف تنقید برائے تنقید میں نہ پڑیں۔
اگر کسی کا کہا تسلیم کر لوں تو کمنٹ کیوں کروں۔ کمنٹ تو وہیں دوں گا جہاں کسی کا کہا عقلی طور پر غلط ہوگا اور اسکا اثبوت میں نے حوالوں کیساتھ اوپر دے دیا۔ باقی اگر کوئی مذہبی بنیادوں پر حضرت نوحؑ کی عمر 900 سال ’’تصور‘‘ کرتا ہے تو کرتا رہے۔ کوئی عقل و فہم رکھنے والا شخص اسکو ہرگز تسلیم نہیں کرے گا۔ یہودی، عیسائی بائبل آج بھی دنیا کو 6000 سال پرانہ تصور کرتی ہے اور آدم کو پہلا انسان مانتی ہے جبکہ سائنسی جدید معلومات ان تصورات کو کب کا جھٹلا چکی ہے!
 

فرسان

محفلین
جہاں تک حضرت نوح علیہ السلام اور دیگر انبیاء کرام کی حیرت انگیز عمروں کا سوال ہے تو اسکی بنیاد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

خالي جگه كا صحيح جواب هے قرآن ہے۔

ننھے علامه اس دفعه قرآن ضرور كھول كر ديكھنا۔

رها علامه وكي تو وه كچھ عرصه تك اپنی information كي تصحيح كرلے گا ان شاء الله۔
 

arifkarim

معطل
خالي جگه كا صحيح جواب هے قرآن ہے۔

ننھے علامه اس دفعه قرآن ضرور كھول كر ديكھنا۔

رها علامه وكي تو وه كچھ عرصه تك اپنی information كي تصحيح كرلے گا ان شاء الله۔
کیا قرآن پاک میں ڈائنو سارز کے بارہ میں لکھا ہے؟ قرآن پاک ایک دینی کتاب ہے، اسکو سائنسی مت سمجھیں۔
 
Top