مہمان اس ہفتے کی مہمان"محفل کی خبری بیگم"

مقدس

لائبریرین
بٹیا رانی کے بارے میں کبھی کوئی پہلا تاثر نہیں رہا۔ وہ ہمیشہ سے اپنے بھیا کی بٹیا رانی ہیں اور ایسی ہیں جو بے حد شرارتی و چلبلی ہونے کے ساتھ بے حد دانشمند، حساس اور خیال رکھنے والی ہیں۔ :) :) :)
:p
ہمیشہ سے! بٹیا رانی اپنے بھیا کے لیے کبھی بھی اجنبی نہیں رہیں۔ تبھی تو بٹیا رانی کے انٹرویو میں بیشتر سوالات کے جوابات بھیا نے بٹیا رانی کے جواب دینے سے پہلے دے دیے تھے۔ :) :) :)
اوئی ۔۔ آئی ریمبر دیٹ۔۔ :):):):)
یہ کہ وہ ہماری بٹیا رانی ہیں، اور یہی کافی ہے۔ :) :) :)
آف کورس۔۔ نو ڈاؤٹ آباؤٹ دیٹ :):)
اپنی بٹیا رانی سے ذمہ داریوں اور افراد کے تئیں مخلص ہونا سیکھنا چاہیں گے۔ :) :) :)
:):):):):)
بٹیا رانی! سونے سے قبل برش کرنا اور مسکرانا یکساں ضروری ہیں۔ :) :) :)
وہ تو مجھے پتا ہے ناں۔۔ ہی ہی ہی ہی
بھیا کی بٹیا رانی مسکرا دیں پلیز!!! :) :) :)
:):):):):):):):):):):):):):):):):):):):)
اگر ان کی نمائندہ تصویر بابا جانی سے متعلق نہ ہوتی تو ہم یہ تمنا ضرور کرتے کہ خواہ لمحہ بھر کے لیے ہی سہی، "بھیا کی بٹیا رانی" جیسا کچھ لگائیں کبھی۔ :) :) :)
ویسے بھیا اس میں بھی آپ کو بھیا کی بیٹا رانی ہی دکھے گی ناں :p
کوئی ایک ہو تو بتائیں بھی۔ بٹیا رانی کی اکثر تحریریں شرارت اور مزاح کا ایسا حسین امتزاج ہوتی ہیں کہ مخاطب و قاری سبھی مسکان بہ لب ہو جائیں۔ اس سے بھی خوبصورت بات یہ کہ بٹیا رانی مزاح کو دل شکنی و ہتک کی سرحدوں سے کوسوں دور رکھنے کا پورا اہتمام کرتی ہیں۔ :) :) :)
:):):):):):):):):):):)

:) :) :) لقب: مسکان پری :) :) :)
اور اس ٹائٹل کی مناسبت سے اپنی تک بندی، "بھیا کی مسکان پری" کو بٹیا رانی کے نام منسوب کرنا چاہیں گے۔ :) :) :)

نوٹ: لقب دینے کے بعد ہم چاہیں گے کہ جہاں جہاں "بٹیا رانی" لکھا گیا ہے ان سب کو "مسکان پری" سے تبدیل کر دیا جائے۔ :) :) :)

find-replace.png
یو ہیو میڈ مائی ڈے بھیاااااااااااااا۔۔۔۔۔:):):):):):):):):):):):)
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
بھیا میں تو بہت ڈرپوک ہوں ناں۔۔ نینی بھیا دیکھ لیں امین بھیا نے بھی کہا ہے کہ میں معصوم ہوں:p
انہوں نے جملہ پورا نہیں لکھا۔ :p
پورا جملہ یہ ہے
اپنائیت، معصومیت، حساسیت۔ بہادری، سمجھداری، خلوص۔ اگر ہوتا تو کتنا دلچسپ ہوتا۔
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
لولزززززززز۔۔ بھیااااا​
لولزززززززز۔۔ بہناااااااااا :rollingonthefloor:
ہی ہی بھیا میں سوچ رہی ہوں سعود بھیا سے کہہ کر معصوم اعلی کروا لوں۔۔ لولزززززز۔۔۔​
جہاں تک بات میرے لکھنے کی ہے ناں۔۔ تو بھیا مجھے لکھنا کب آتا ہے۔۔ یہاں محفل میں آکر پہلی بار میں نے اپنی سوچوں کو الفاظ دینے کی کوشش کی ہے۔۔ آپ کو اچھا لگا۔۔ اس سے زیادہ ٍ فخر کی بات میرے لیے نہیں ہے۔۔ یو نو بھیا۔۔ جب میں یہاں پہلی بار آئی تھی ناں تو مجھے اردو لکھنا بھی اچھے سے نہیں آتا تھا اور بولنا بھی۔۔ میں زیادہ تر انگلش میں لکھتی تھی۔ مجھے یہاں پر لانے والے سب محفلین ہی تو ہیں۔۔ :):):)
ہاں یہ بات جب مجھے علم ہوئی تو اس وقت میں آپکی تحریر پڑھ چکا تھا۔ میں حیران ہو گیا کہ اتنے کم عرصے میں اسقدر کمال حد تک عبور۔ واقعی میں یہ کام صرف لگن اور محنت سے کیا جا سکتا ہے۔:hatoff: آپ نے ثابت کر دیا کہ آپ جس کام کے پیچھے پڑ جاؤ اسکی ناؤ ڈبو کر میرا مطلب پار لگا کر چھوڑو گی۔ :mrgreen:
آپ کہنا چاہتے ہیں کہ میں صرف کھانے کی باتیں کرتی ہوں بچُو۔۔۔ ایویں ہی۔۔ ویسے آئسکریم میرا فیورٹ ٹاپک ہے۔۔ ہی ہی ہی ہی
آپ کو ایسا لگا کہ میں کہنا چاہ رہا ہوں۔ :shock: حالانکہ میں واشگاف الفاظ میں کہہ رہا ہوں :laughing:
لولزززز۔۔ آپ کی باتوں کے جواب لکھتے ہوئے تو میں اکثر ہنس رہی ہوتی ہوں۔۔ ہی ہی ہی ۔۔ یو نو ناں وائے :rollingonthefloor:
ہیں۔۔۔:eek: کیوں جی میری باتوں پر کارٹون بنے ہوتے ہیں :shock:
ہیں۔۔۔ اتنا اچھا لکھنے والے مجھ سے سیکھیں گے۔۔ جائیں بھیا مکھن آج کل بڑا مہنگا ہے۔۔ ایویں خرچا نہ کریں
مجھے کیا پتہ۔۔۔ یہاں تو گھر میں مکھن بناتی تمہاری بھابھی۔ اس لیئے بے دریغ لگا رہا۔ :laugh: اوہ اچھا یاد دلایا۔ ہاں نا میں بھی تو اچھا لکھتا ہوں۔ :rollingonthefloor: پر یہاں بات تمہاری ہو رہی :skull:
ایسے ہی معصوم، کم گو، سوئیٹ سی۔۔ ہیں ناں :rollingonthefloor:
اسلام مذاق میں بھی جھوٹ کی اجازت نہیں دیتا۔:nailbiting:
یہ صرف اک جملہ ہے۔ خدارا تعلیمات کے ٹوکرے اٹھا کر کوئی مجھے تبلیغ کرنے نہ آجائے۔ :cowboy:
ہی ہی ہی ہی۔۔۔ ایویں ہی۔۔ میں تو کہیں بھی نہیں جاتی۔۔ بس خاموشی سے ایک کونے میں پڑی رہتی ہوں۔۔ لولزززززززز
:rollingonthefloor: مخول کی بھی کوئی حد ہوتی ہے۔ :rollingonthefloor:

وہ تحریر بہت کمال ہے۔ ہزاروں زبردست کی مہریں اس کے لیئے۔ :)

:silly:
 

قیصرانی

لائبریرین
ویسے ہنسوڑ کیا ہوتا ہے بھیا۔۔:p


ہی ہی ہی ہی ہی آف کورس بھیا۔۔۔ اینڈ یو نو کہ آئی ایم آلویز رائٹ۔۔ لولزز




اوئی۔۔ میرا مزاج ویسے بڑا گرم رہتا ہے بھیا۔۔ بچ کے رہیے گا۔۔ :D



بہت کچھ کی تو سمجھ آگئی لیکن یہ استحضار کیا ہوتا ہے بھیا۔۔ ہی ہی ہی



:):):)




دی تو تھی آپ کو۔۔۔ پر آپ نے بنائی ہی نہیں۔۔ بھول گئے آپ بھیا کے بچے





ہی ہی ہی ہی اور مجھے دو تھپڑ لگا کر وہاں سے باہر نکال دیا جائے گا۔۔ ہی ہی ہی ہی۔۔۔ مدیران زیادہ نہیں بولتے۔۔ آپ بھول گئے بھیا



:p


واؤ جلدی سے بھیجوائیں بھیا۔۔:)
جان بوجھ کر اتنی مشکل اردو لکھی تاکہ فاتح بھائی سے مدد لیں :)
 

فہیم

لائبریرین
چلیں ہم بھی ابھی تو سوالات کے جوابات ہی دے دیں۔
ویسے تو پتہ نہیں میں کتنا کچھ لکھ ڈالوں کا :)


rose.gif
1)مہمان شخصیت کے بارے میں آپ کا پہلا تاثر کیا تھا؟ پہلے تاثر سے لےکر اب تک آپ نے ان کو کیسا پایا ہے ؟ وہی پہلے والا تاثر ہے یا رائے بدل چکی ہے ؟​
پہلا تاثر:noxxx:
یہ پہلا تاثر تو جب بھی یاد آتا ہے ساتھ میں ایک شرمندہ سی ہنسی لے آتا ہے۔​
ویسے میں بتا چکا ہوں کہ پہلا تاثر کیا تھا لیکن محفلین کی معلومات کے لیے ایک بار پھر سہی کہ​
شروع میں جب میں نے محفل میں دیکھا تو یہ وہ زمانہ تھا جب خود میری آمد محفل میں بس نام کرنے کو تھی۔ اور مجھے لگا تھا یہ کوئی پرانے ممبر ہیں جو شاید نئی آئی ڈی سے آگئے ہیں کیونکہ ان کی اسپیڈ کچھ ایسی کمال تھی اور ساتھ میں لائبریری کے لیے ٹائپنگ بھی کہ مجھے لگتا تھا کہ کوئی پرانے ممبر ہی ہوسکتے ہیں۔ مگر، مگر میں کتنا غلط تھا:blush:
باقی بعد میں جو پایا وہ تو سمجھیں کہ بہت کچھ پا لیا :)
یہ میرے لیے نہ صرف ایک بہن کی طرح بلکہ بہنوں سے بڑھ کر ہے​
کبھی ایک بچے کی طرح ہے​
تو کبھی ماں جیسی بھی​
اور میری ایک ایسی دوست ہے جو صرف بول دے کہ یہ کرنا ہے یا یہ ہونا چاہیے۔​
میں نے اپنی طرف سے اس کام میں دیر نہیں کرنی :)
rose.gif
2)۔ پہلی دفعہ مقدس سے جان پہچان/بات چیت کا آغاز کب اور کیسے ہوا یا ابھی تک بات چیت کا آغاز نہیں ہوا جو کہ ہے تو ناممکن؟​
پہلی بات چیت بھی ہماری ایسی رہی کہ باقاعدہ بات چیت اتنے عرصے بعد ہوئی جب یہ محفل میں آکر خوشی و غم دونوں احساسات سے بھی گزر چکی تھی۔​
کون ہے جو محفل میں آیا سے ہی ہماری بات چیت شروع ہوئی تھی۔​
اور پہلی بار تو میں بجائے اس کے شمشاد بھائی سے مخاطب ہوا تھا کہ یہ آپ اسے کچھ کہتے کیوں نہیں۔​
تمہیں یاد ہے نہ:blushing:
rose.gif
3 )۔ آپکو مقدس کی کون سی عادت سب سے زیادہ اچھی لگتی ہے/یا انکی شخصیت میں سب سے دلچسپ کیا لگتا ہے؟​
جو آپ کو اچھا لگتا ہو اس کی تو گویا ہر عادت ہی اچھی لگتی ہے :)
کیا بات ہے جو مجھے اچھی نہ لگتی ہو۔​
اس کی ذہانت​
اس کی ہمت​
اس کا باتیں کرنا​
اس کا ہنسنا​
اس کی شوخیاں​
اس کا کھانسنا:ROFLMAO:
اور کبھی کبھی تو اس کا رونا بھی:)
ایک بات یہ بھی کہ انٹرنیٹ کی دنیا کی یہ ایسی شخصیت ہے جس کی کے لیے خود باقاعدہ میں آنسوؤں کے ساتھ رو چکا ہوں۔​
rose.gif
4)۔ کچھ ایسا خاص جو آپ نے مقدس کی شخصیت سے سیکھا یا سیکھنا چاہیں؟​
جذبات پر قابو رکھنا کہ خود میں نہیں رکھ پاتا :)
یہی سیکھا ہے اور اسی کو مزید بہتر کرنا ہے :)
rose.gif
5)۔ مہمان شخصیت کے لیے کوئی مشورہ یا کوئی رائے؟​
وہ تو میں اکثر دیتا رہتا ہی ہوں :)
rose.gif
6)۔اور کچھ خاص جو کہنا یا پوچھنا چاہیں ( کوئی ایسی بات/ فرمائش جو آپ نے ابھی تک نہ کہی ہو )​
اس سے تو سب کچھ ہی کہدیا ہے۔​
جو دل میں آتا ہے اچھا یا برا۔ فوراً منہ پھٹ بن کر بول دیتا ہوں کہ دل میں کچھ نہ رہے​
اور وہ ہمیشہ پاک اور صاف رہے:)
فرمائشیں بھی کرتا رہتا ہوں۔​
اور اتنظار بھی کہ وہ جلدی سے پوری ہوں :)
ہاں ایک خواہش ضرور ہے کہ دنیا سے جانے سے پہلے کم از کم ایک بار اس سے ملاقات ہو اور بہت اچھے ماحول میں ہو۔​
rose.gif
7) مہمان شخصیت کے اوتار ، پیغامات اور دستخط کے بارے میں آپ کی کوئی رائے، پسندیدگی یا کوئی الجھن اور آپ انہیں محفل کےکن سیکشنز/زمروں میں زیادہ دیکھنا چاہتے ہیں وغیرہ؟​
میں نے کبھی غور ہی نہیں کیا اس کے دستخط یا اوتار پر کہ کیا ہے کیوں ہے۔
اور نہ اس پر کہ یہ کہاں ہے کس زمرے یا دھاگے میں۔
مجھے تو بس اس سے غرض کے یہ خود ہے
بس بہت ہے :)

rose.gif
8 ) مہمان شخصیت کے پوسٹ کیے گئے ٹاپکسس میں آپ کا پسندیدہ ترین دھاگہ یا انکے کمنٹس جو آپ کو یاد رہ گئے ہوں؟
اسپیشلی وہ جو ہم نے راتوں کو جاگ کر اور ساتھ مل کر کام کیے۔
لائبریری کے دھاگے بھی اور ویسے بھی :)

لیکن اب ایسا موقع نہیں آتا :(

rose.gif
9) اگر آپ کو انہیں کوئی ٹائیٹل دینا چاہیں یا کچھ dedicate کرنا چاہیں یا کوئی تحفہ دینا چاہیں؟
اپنے عزیزوں کو کوئی ٹائٹل وغیرہ کہاں دیئے جاتے ہیں۔
ہاں نک نیم ضرور دیئے جاتے ہیں :)
باقی تحفہ تو میرا خلوص ہے اس کے لیے
جو کسی بھی قسم کی ملاوٹ یا بناوٹ سے پاک ہے :)



 

مقدس

لائبریرین
لولزززززززز۔۔ بہناااااااااا :rollingonthefloor:
:p
ہاں یہ بات جب مجھے علم ہوئی تو اس وقت میں آپکی تحریر پڑھ چکا تھا۔ میں حیران ہو گیا کہ اتنے کم عرصے میں اسقدر کمال حد تک عبور۔ واقعی میں یہ کام صرف لگن اور محنت سے کیا جا سکتا ہے۔:hatoff: آپ نے ثابت کر دیا کہ آپ جس کام کے پیچھے پڑ جاؤ اسکی ناؤ ڈبو کر میرا مطلب پار لگا کر چھوڑو گی۔ :mrgreen:
ہی ہی ہی ہی ہی بھیاااااا۔۔۔ کیا کروں بری عادت ہے ناں۔۔ جس چیز کے پیچھے پڑ جاؤں بس اس کی خیر نہیں۔۔ آپ اپنی خیر منائیے اب۔۔ بھابھی کو سارے اپنے آزمائے ہوئے طریقے سکھانے ہیں میں نے اب۔۔
آپ کو ایسا لگا کہ میں کہنا چاہ رہا ہوں۔ :shock: حالانکہ میں واشگاف الفاظ میں کہہ رہا ہوں :laughing:
افففففف۔۔ گندے مُندے بھیاااااااا
ہیں۔۔۔ :eek: کیوں جی میری باتوں پر کارٹون بنے ہوتے ہیں :shock:
ہیں۔۔۔ آپ کو نہیں پتا کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔:rollingonthefloor:
مجھے کیا پتہ۔۔۔ یہاں تو گھر میں مکھن بناتی تمہاری بھابھی۔ اس لیئے بے دریغ لگا رہا۔ :laugh: اوہ اچھا یاد دلایا۔ ہاں نا میں بھی تو اچھا لکھتا ہوں۔ :rollingonthefloor: پر یہاں بات تمہاری ہو رہی :skull:
بتاتی ہوں بھابھی کو۔۔ ابھی۔۔۔ ویسے زیادہ خوش نہ ہوں۔۔ میں مروت میں تعریف کر رہی تھی۔۔ دل پر نہ لیجیئے گا :rollingonthefloor:
اسلام مذاق میں بھی جھوٹ کی اجازت نہیں دیتا۔:nailbiting:
یہ صرف اک جملہ ہے۔ خدارا تعلیمات کے ٹوکرے اٹھا کر کوئی مجھے تبلیغ کرنے نہ آجائے۔ :cowboy:
میں تو مذاق کرتی ہی نہیں بھیا۔۔۔۔۔ ہی ہی ہی ہی​
:rollingonthefloor: مخول کی بھی کوئی حد ہوتی ہے۔ :rollingonthefloor:
وہی تو میں کہہ رہی ہوں آپ سے بھیااا۔۔ :p
وہ تحریر بہت کمال ہے۔ ہزاروں زبردست کی مہریں اس کے لیئے۔ :)
:)
 

مقدس

لائبریرین
واہواہواہ
عنوان دیکھ ہر محفلین سمجھ سکتا ہے کہ اس دفعہ کون ہے۔
چھوٹے بھائی۔۔ ایویں ہی۔۔اچھا۔۔۔ میں تو کوئی خبر نہیں رکھتی۔۔۔ اپنا بھی پتا نہیں ہوتا کہ ہوں کہاں۔۔۔ لولززززززززززززززززززززززز
اور باقی کے سوالوں کے جواب کدھر ہیں۔۔ بتاؤ ذرا
 
Top