مہمان اس ہفتے کی مہمان"محفل کی خبری بیگم"

مقدس

لائبریرین
اب چلتے ہیں سوالات اور جوابات کی جانب اور مقدس کے بارے میں اپنے تاثرات کا اظہار کرتے ہیں۔کرنا یہ ہے کہ آپ نے اپنی رائے اپنے ہی الفاظ میں یا ان دیے گئے سوالات کے جوابات کی صورت میں دینا ہے اب یہ آپکی مرضی ہے کہ آپ چاہیں تو سب سوالات کے جوابات دیں یا پھر صرف چند ایک کے
2551343vpg3qae4r9-1.gif
rose.gif
1)مہمان شخصیت کے بارے میں آپ کا پہلا تاثر کیا تھا؟ پہلے تاثر سے لےکر اب تک آپ نے ان کو کیسا پایا ہے ؟ وہی پہلے والا تاثر ہے یا رائے بدل چکی ہے ؟​
تاثر وہی ہے جو پہلے تھا۔​
ویسے کیا تاثر تھا بھیا۔۔ یہی ناں کہ میں کتنی کم گو اور سوئیٹ اور معصوم ہوں۔۔۔ ہی ہی ہی ہی
rose.gif
2)۔ پہلی دفعہ مقدس سے جان پہچان/بات چیت کا آغاز کب اور کیسے ہوا یا ابھی تک بات چیت کا آغاز نہیں ہوا جو کہ ہے تو ناممکن ہے ؟​
یاد نہیں۔​
ارے آپ کو یاد نہیں بھیا۔۔ آپ سے میں نے جلی ہوئے برتن کو صاف کرنے کی ترکیب کے بارے میں پوچھا تھا۔۔۔ ہی ہی ہی ہی ہی​
rose.gif
3 )۔ آپکو مقدس کی کون سی عادت سب سے زیادہ اچھی لگتی ہے/یا انکی شخصیت میں سب سے دلچسپ کیا لگتا ہے؟​
اچھی بچی ہے۔ فرمانبردار ہے۔ سب سے پیار کرنے والی۔ ہنس مکھ۔​
:):):):)
rose.gif
4)۔ کچھ ایسا خاص جو آپ نے مقدس کی شخصیت سے سیکھا یا سیکھنا چاہیں؟​
ہر ایک سے خوش اسلوبی سے پیش آنا۔​
سب اتنے اچھے ہیں یہاں بھیا۔۔ تو اس لیے ناں۔ ہی ہی ہی ہی​
rose.gif
5)۔ مہمان شخصیت کے لیے کوئی مشورہ یا کوئی رائے؟​
میرا مشورہ یہ ہے کہ چائے اور کوفی پینا چھوڑ دے کہ اس سے ۔۔۔ ۔ (اسے اچھی طرح معلوم ہے کہ میں کیا کہنا چاہتا ہوں)، اور دودھ پیا کرے۔​
میرا جواب بھی وہی ناں۔۔ ہی ہی ہی بھیا اب تو شادی ہو گئی۔۔ کالی ہو گی تو کیا فرق پڑنا۔۔ ہی ہی ہی ہی ہی​
rose.gif
6)۔اور کچھ خاص جو کہنا یا پوچھنا چاہیں ( کوئی ایسی بات/ فرمائش جو آپ نے ابھی تک نہ کہی ہو )​
پوچھنا تو کچھ نہیں۔ بس یہ کہنا ہے کہ تیمور سے گھریلو کام نہ کروایا کرے۔​
لولززززز۔۔۔ کبھی کبھی تو کروانے دیں ناں۔۔ موٹے ہو جائیں گے بیٹھ بیٹھ کر ۔ ہی ہی ہی ہی​
rose.gif
8 ) مہمان شخصیت کے پوسٹ کیے گئے ٹاپکسس میں آپ کا پسندیدہ ترین دھاگہ یا انکے کمنٹس جو آپ کو یاد رہ گئے ہوں؟
ہی ہی ہی

:rollingonthefloor:

rose.gif
9) اگر آپ کو انہیں کوئی ٹائیٹل دینا چاہیں یا کچھ dedicate کرنا چاہیں یا کوئی تحفہ دینا چاہیں؟
میری طرف سے یہ تحفہ

Tiffany%20Full%20Cream%20Milk%201ltr%20T.Pack%20155.jpg

ہی ہی ہی ہی ہی بھیااااااااااااا۔۔ یہ تو آپ مانو بلی کو دیں ناں۔۔۔ لولززززز

مقدس

لائبریرین
1)مہمان شخصیت کے بارے میں آپ کا پہلا تاثر کیا تھا؟ پہلے تاثر سے لےکر اب تک آپ نے ان کو کیسا پایا ہے ؟ وہی پہلے والا تاثر ہے یا رائے بدل چکی ہے ؟
وہی رائے ہے جو پہلے تھی۔ ہنسوڑ اور سلیم الطبع، ہنس مکھ اور حلیم

ویسے ہنسوڑ کیا ہوتا ہے بھیا۔۔:p

2)۔ پہلی دفعہ مقدس سے جان پہچان/بات چیت کا آغاز کب اور کیسے ہوا یا ابھی تک بات چیت کا آغاز نہیں ہوا جو کہ ہے تو ناممکن ہے ؟
بہت اچھی بات چیت ہوتی ہے۔ ویسے بھی بہنوں سے بات کرتے ہوئے ذرا ڈر لگتا ہے کہ کہیں ناراض نہ ہو جائیں کہ ابھی تک ناراضگی کا موقع کیوں نہیں دیا
ہی ہی ہی ہی ہی آف کورس بھیا۔۔۔ اینڈ یو نو کہ آئی ایم آلویز رائٹ۔۔ لولزز

3 )۔ آپکو مقدس کی کون سی عادت سب سے زیادہ اچھی لگتی ہے/یا انکی شخصیت میں سب سے دلچسپ کیا لگتا ہے؟
آپی کا مزاج
اوئی۔۔ میرا مزاج ویسے بڑا گرم رہتا ہے بھیا۔۔ بچ کے رہیے گا۔۔ :D

4)۔ کچھ ایسا خاص جو آپ نے مقدس کی شخصیت سے سیکھا یا سیکھنا چاہیں؟
بہت کچھ پر ابھی استحضار نہیں ہے
بہت کچھ کی تو سمجھ آگئی لیکن یہ استحضار کیا ہوتا ہے بھیا۔۔ ہی ہی ہی

5)۔ مہمان شخصیت کے لیے کوئی مشورہ یا کوئی رائے؟
ایسے ہی ہنستی کھیلتی اور مسکراتی رہیں
:):):)

6)۔اور کچھ خاص جو کہنا یا پوچھنا چاہیں ( کوئی ایسی بات/ فرمائش جو آپ نے ابھی تک نہ کہی ہو )
جی بلیک کافی کی ترکیب درکار ہے
دی تو تھی آپ کو۔۔۔پر آپ نے بنائی ہی نہیں۔۔ بھول گئے آپ بھیا کے بچے

7) مہمان شخصیت کے اوتار ، پیغامات اور دستخط کے بارے میں آپ کی کوئی رائے، پسندیدگی یا کوئی الجھن اور آپ انہیں محفل کےکن سیکشنز/زمروں میں زیادہ دیکھنا چاہتے ہیں وغیرہ؟
سیاسی اور مذہبی دھاگوں پر زیادہ دیکھنا چاہتا ہوں:bighug: جب بڑی سے بڑی اور تلخ ترین بحث کے دوران لکھا جائے گا کہ
آئی کانٹ سٹاپ لافنگ بھیا :rollingonthefloor:
تو بڑی سے بڑی بحث بھی سلجھ جائے گی

ہی ہی ہی ہی اور مجھے دو تھپڑ لگا کر وہاں سے باہر نکال دیا جائے گا۔۔ ہی ہی ہی ہی۔۔۔ مدیران زیادہ نہیں بولتے۔۔ آپ بھول گئے بھیا

8 ) مہمان شخصیت کے پوسٹ کیے گئے ٹاپکسس میں آپ کا پسندیدہ ترین دھاگہ یا انکے کمنٹس جو آپ کو یاد رہ گئے ہوں؟​
ہممم ۔۔۔ وہی جو مندرجہ بالا اقتباس میں مذکور ہے
:p

9) اگر آپ کو انہیں کوئی ٹائیٹل دینا چاہیں یا کچھ dedicate کرنا چاہیں یا کوئی تحفہ دینا چاہیں؟​
آپی کا ٹائٹل سوٹ کرتا ہے انہیں۔ ویسے کرسمس کی خوشی میں انہیں ایک چاکلیٹ کھلا دیتا ہوں بلیک کافی کے ساتھ :)
واؤ جلدی سے بھیجوائیں بھیا۔۔:)
 
مقدس

لائبریرین
rose.gif
1)مہمان شخصیت کے بارے میں آپ کا پہلا تاثر کیا تھا؟ پہلے تاثر سے لےکر اب تک آپ نے ان کو کیسا پایا ہے ؟ وہی پہلے والا تاثر ہے یا رائے بدل چکی ہے ؟
پہلے تاثر کا تو پتا نہیں لیکن اب یہ ہے کہ بہت اچھا تاثر ہے ، بہت اچھا پایا اسے یہاں محفل میں (y)
تھینک یو بھیاا۔۔۔ ویسے ناں میں اتنی اچھی ہوں نہیں۔۔ سب خود اتنا اچھے ہیں ناں۔۔ اس لیے ان کو میں اچھی لگتی ہوں :)

rose.gif
2)۔ پہلی دفعہ مقدس سے جان پہچان/بات چیت کا آغاز کب اور کیسے ہوا یا ابھی تک بات چیت کا آغاز نہیں ہوا جو کہ ہے تو ناممکن ہے ؟
مقدس سے دھاگوں پر ہی بات ہوتی ہے بلکہ اکثر وہ خود ہی ٹیگ کر دیتی ہے
وہ تو کرنا پڑتا ہے ناں بھیا۔ نہیں تو آپ ملتے ہی نہیں ہیں۔۔ شاعری والے دھاگوں میں گھسے رہتے ہیں۔۔ ویسے جاتی تو میں بھی ہوں وہاں پر میرے کو سمجھ ککھ نہیں آتی۔۔ ہی ہی ہی ہی ہی

rose.gif
3 )۔ آپکو مقدس کی کون سی عادت سب سے زیادہ اچھی لگتی ہے/یا انکی شخصیت میں سب سے دلچسپ کیا لگتا ہے؟
"ہی ہی ہی" یہ سب سے اچھی عادت ہے مقدس کی ، مجھے بہت ہنسی آتی ہے اس ہی ہی ہی پر :laughing:
ہی ہی ہی بھیاااااا آپ بھی ناں۔۔ ویسے ظفری بھیا نے بھی ایک بار یہی کہا تھا کہ میری ہی ہی ہی سے ان کی ہنسی نہیں رکتی۔۔ دیکھا کتنا نیکی والا کام ہے یہ۔۔ :)

rose.gif
4)۔ کچھ ایسا خاص جو آپ نے مقدس کی شخصیت سے سیکھا یا سیکھنا چاہیں؟
میں یہ سیکھا کہ اپ اپنے سلوک سے اپنے انداز سے سب کو اپنا بنا سکتے ہیں
:):):):)

rose.gif
5)۔ مہمان شخصیت کے لیے کوئی مشورہ یا کوئی رائے؟
کوئی رائے نہیں سب ٹھیک ہے پرفیکٹ
آخر اتنے پرفیکٹ بھائیوں اور بہنوں کی بہن جو ہوئی۔۔ :):):)

rose.gif
6)۔اور کچھ خاص جو کہنا یا پوچھنا چاہیں ( کوئی ایسی بات/ فرمائش جو آپ نے ابھی تک نہ کہی ہو )
خاص یہ کہنا ہے کہ سدا ایسے ہی ہنستی مسکراتی رہا کرو
:D ایسے ناں بھیا۔۔۔ ہی ہی ہی ہی

rose.gif
7) مہمان شخصیت کے اوتار ، پیغامات اور دستخط کے بارے میں آپ کی کوئی رائے، پسندیدگی یا کوئی الجھن اور آپ انہیں محفل کےکن سیکشنز/زمروں میں زیادہ دیکھنا چاہتے ہیں وغیرہ؟
میرے خیال میں اب اپنا اوتار بدل لینا چاہیئے اسے
اوپسس پھر ایسا والا ایک اور ڈھونڈ کر دیں ناں بھیا۔۔ :)

rose.gif
8 ) مہمان شخصیت کے پوسٹ کیے گئے ٹاپکسس میں آپ کا پسندیدہ ترین دھاگہ یا انکے کمنٹس جو آپ کو یاد رہ گئے ہوں؟
اسکا ٹریڈ مارک ہی یاد رہتا ہے "ہی ہی ہی:rollingonthefloor:"
لولززز ٹریڈ مارک۔۔

rose.gif
9) اگر آپ کو انہیں کوئی ٹائیٹل دینا چاہیں یا کچھ dedicate کرنا چاہیں یا کوئی تحفہ دینا چاہیں؟
اونلی اینڈ اونلی "باجی ہی ہی ہی "
خوش رہو آباد رہو

جزاک اللہ بھیااا۔۔ باجی ہی ہی ہی تو مجھے بہت پسند ہے اور آپ جب کہتے ہیں تو مجھے اچھا بھی بہت لگتا ہے بھیا
 
مقدس

لائبریرین
اگر یہ نئی ہیں تو پرانی شخصیتیں تو پھر اہرام مصر سے ہی برآمد ہونگی۔ :)
لولزززززززز۔۔ بھیااااا​
جب پہلی بار مقدس کا نام پڑھا تو ساتھ مدیر اعلی کا بھاری بھرکم لفظ بھی نظر آگیا۔ سوچا کہ ہوگی کوئی بھاری سی شخصیت۔ لیکن جلد ہی احساس ہوگیا کہ بہت ہی خوش مزاج، حساس اور ملنسار شخصیت ہیں۔ جو کہ سنجیدہ سے سنجیدہ بات کو بھی ایسے الفاظ میں ڈھالنے کا فن جانتی ہیں کہ قارئین کی توجہ حاصل کیئے رکھیں۔ میں نے انکی پہلی تحریر بارش والی پڑھی تھی۔ اور ایسے عمدہ احساسات کی ترجمانی شائد میں ابھی تک محفل پر کسی کے قلم سے نہیں پڑھ پایا۔ انکے متعلق پہلے دن سے جو رائے تھی۔ وہ قائم ہے۔ کہ خوش مزاج رونقی شخصیت ہیں۔​
ہی ہی بھیا میں سوچ رہی ہوں سعود بھیا سے کہہ کر معصوم اعلی کروا لوں۔۔ لولزززززز۔۔۔​
جہاں تک بات میرے لکھنے کی ہے ناں۔۔ تو بھیا مجھے لکھنا کب آتا ہے۔۔ یہاں محفل میں آکر پہلی بار میں نے اپنی سوچوں کو الفاظ دینے کی کوشش کی ہے۔۔ آپ کو اچھا لگا۔۔ اس سے زیادہ ٍ فخر کی بات میرے لیے نہیں ہے۔۔ یو نو بھیا۔۔ جب میں یہاں پہلی بار آئی تھی ناں تو مجھے اردو لکھنا بھی اچھے سے نہیں آتا تھا اور بولنا بھی۔۔ میں زیادہ تر انگلش میں لکھتی تھی۔ مجھے یہاں پر لانے والے سب محفلین ہی تو ہیں۔۔ :):):)
تبصرہ جات میں ہی ہوئی ہوگی۔ اب ٹھیک سے یاد نہیں۔ لیکن جب سے بھی ہے باعث خوشی ہی ہے۔ شائد آئسکریم کے موضوع پر ہی ہوئی تھی۔:p یا پھر کھانے پینے کی کوئی اور بات ہوگی۔:ROFLMAO:
آپ کہنا چاہتے ہیں کہ میں صرف کھانے کی باتیں کرتی ہوں بچُو۔۔۔ ایویں ہی۔۔ ویسے آئسکریم میرا فیورٹ ٹاپک ہے۔۔ ہی ہی ہی ہی
ہنس مکھ ہیں۔ پتہ نہیں شائد کوئی سڑی سی شکل بنا کر لکھتی ہوں۔:cool: اس لیئے معذرت کے ساتھ ہنس لکھ ہیں۔:p اور یہ ہنس لکھی ان کے مراسلوں سے بہت واضح ہے۔ ویسے یہ بات میں نے نوٹ کی ہے کہ تبصروں کے علاوہ انکی ذاتی تحریریں اکثر کافی سنجیدہ سا موضوع لیئے ہوتی ہیں۔ (خاکہ جات اس زمرے سے بالاتر ہیں :) )​
لولزززز۔۔ آپ کی باتوں کے جواب لکھتے ہوئے تو میں اکثر ہنس رہی ہوتی ہوں۔۔ ہی ہی ہی ۔۔ یو نو ناں وائے :rollingonthefloor:
بہناااااااااااااا مجھے خاکہ نویسی سیکھنی ہے۔ :)
ہیں۔۔۔اتنا اچھا لکھنے والے مجھ سے سیکھیں گے۔۔ جائیں بھیا مکھن آج کل بڑا مہنگا ہے۔۔ ایویں خرچا نہ کریں
کوئی مشورہ نہیں۔ جیسے ہیں ویسے ہی رہیں :)
ایسے ہی معصوم، کم گو، سوئیٹ سی۔۔ ہیں ناں :rollingonthefloor:
ایسی کوئی بات نہیں۔ ہوئی تو کی جائے گی۔ :)
:p
دستخظ :eek: کوئی دستخط بھی ہیں تمہارے میمی :shock:
یہ تو ہر جگہ پہنچی ہوتی ہے۔:confused: اس سے پوچھنا یہ ہے کہ ایسا کوئی زمرہ بھی ہے جہاں یہ نہ پائی جاتی ہو۔ :biggrin:
ہی ہی ہی ہی۔۔۔ ایویں ہی۔۔ میں تو کہیں بھی نہیں جاتی۔۔ بس خاموشی سے ایک کونے میں پڑی رہتی ہوں۔۔ لولزززززززز

بہت سارے ہیں۔ مجھے انکی بارش والی تحریر بہت پسند ہے۔ :)
مجھے بھی بھیا :D

کوئی عنوان نہیں۔ کچھ چیزیں بلا عنوان ہی ہوتی ہیں۔(y) جس دن عنوان ذہن میں آگیا۔ واپس آکر اسی دھاگے میں لکھ دوں گا۔ :cowboy:
:):):):)
 
مقدس

لائبریرین
rose.gif
1)مہمان شخصیت کے بارے میں آپ کا پہلا تاثر کیا تھا؟ پہلے تاثر سے لےکر اب تک آپ نے ان کو کیسا پایا ہے ؟ وہی پہلے والا تاثر ہے یا رائے بدل چکی ہے ؟
پہلے دن سے لیکر آج تک ایک ہی تاثر ہے کہ بہت ملنسار اور ہنس مکھ ہے ماشاءاللہ
تھینک یو آنی!

rose.gif
2)۔ پہلی دفعہ مقدس سے جان پہچان/بات چیت کا آغاز کب اور کیسے ہوا یا ابھی تک بات چیت کا آغاز نہیں ہوا جو کہ ہے تو ناممکن؟
جب میں پہلے دن آنلائن آئی مقدس سے بھی اسی دن دعا سلام ہوئی اور پھر یہ بات چیت ایک طرح کی انسیت میں بدل گئی اور اب وہ مجھے بالکل اپنی بیٹیوں جیسی پیاری ہے ، اللہ نظرِ بد سے بچائے آمین
ہم لوگ تو اتنا خوش تھے ناں جب امین بھیا نے بتایا تھا کہ ان کی امی یہاں آ رہی ہیں۔۔ آپ بس ایسے ہی مجھے دعاؤں میں یاد رکھا کریں آنی :)

rose.gif
3 )۔ آپکو مقدس کی کون سی عادت سب سے زیادہ اچھی لگتی ہے/یا انکی شخصیت میں سب سے دلچسپ کیا لگتا ہے؟
اسکی شخصیت میں محبت ، مروت ، ملنساری اور خوش اخلاقی وہ نمایاں اوصاف ہیں جو ہر شخص کے دل میں خود بخود جگہ بنالیتے ہیں ۔
آپ خود ایسی ہیں ناں آنی اس لیے میں بھی آپ کو ایسی لگتی ہوں۔

rose.gif
4)۔ کچھ ایسا خاص جو آپ نے مقدس کی شخصیت سے سیکھا یا سیکھنا چاہیں؟
اسکی تحریریں اور خاکے کمال کے ہوتے ہیں جس میں سنجیدگی ، متانت ، وقار ،شگفتگی و برجستگی کا شاندار نمونہ ہوتا ہے
مجھے بھی مقدس سے سیکھنا ہے کہ وہ یہ سب کیسے لکھ لیتی ہے ؟؟؟ چندا مجھے سکھاؤ گی نا؟؟؟
آنی ایسے ہی تو لکھتی ہوں۔۔ آپ سب اتنی تعریفیں کر کے مجھے سر پر چڑھا رہے ہیں۔۔ سچی میں ۔۔ ہی ہی ہی ہی

rose.gif
5)۔ مہمان شخصیت کے لیے کوئی مشورہ یا کوئی رائے؟
مقدس بیٹی کو کسی مشورے کی ضرورت نہیں وہ ماشاءاللہ بہت سمجھدار اور بردبار ہے
آپ کے مشوروں کی ضرورت تو رہتی ہے ناں آنی۔۔ اس لیے آپ کا سر کھاتی رہوں گی۔۔ :):)

rose.gif
6)۔اور کچھ خاص جو کہنا یا پوچھنا چاہیں ( کوئی ایسی بات/ فرمائش جو آپ نے ابھی تک نہ کہی ہو )
تمہاری "ہی ہی ہی " بہت اچھی اور پیاری لگتی ہے بس سدا یونہی ہنستی ہنساتی اور کھلکھلاتی رہو آمین
:):):):):)

rose.gif
7) مہمان شخصیت کے اوتار ، پیغامات اور دستخط کے بارے میں آپ کی کوئی رائے، پسندیدگی یا کوئی الجھن اور آپ انہیں محفل کےکن سیکشنز/زمروں میں زیادہ دیکھنا چاہتے ہیں وغیرہ؟
تمہارا اوتار تمہاری طرح بہت پیارا اور معصوم سا ہے جو تمہاری شخصیت کی بھرپور عکاسی کرتا ہے
اور جہاں جہاں تمکو ہونا چاہئے وہاں وہاں تو تم موجود ہوتی ہی ہو
دیکھ لیں بھیا لوگ۔۔۔ آنی کو پتا ہے میں کتنی معصوم ہوں۔۔ اب لوگ جیلس نہ ہوں۔۔ ہی ہی ہی ہی ہی

rose.gif
8 ) مہمان شخصیت کے پوسٹ کیے گئے ٹاپکسس میں آپ کا پسندیدہ ترین دھاگہ یا انکے کمنٹس جو آپ کو یاد رہ گئے ہوں؟
مقدس نے اپنے بابا کے لئے جو تحریر لکھی تھی وہ میری پسندیدہ تحریر ہے اور میری یادوں میں نقش ہوگئی ہے
مجھے بھی آنی۔۔:)

rose.gif
9) اگر آپ کو انہیں کوئی ٹائیٹل دینا چاہیں یا کچھ dedicate کرنا چاہیں یا کوئی تحفہ دینا چاہیں؟
سمجھدار ، پروقار اور بردبار
مخلص ، ملنسار اور خوش اخلاق شخصیت کی مالک
اللہ تم کو سدا شاد آباد رکھے آمین
آمین جزاک اللہ
 
مقدس

لائبریرین
مقدس کے بارے میں میرا پہلا تاثر یہ تھا کہ تھوڑی سی کھسکی ہوئی، بہت ہی ہنس مکھ اور سب کے ساتھ گھل مل کر رہنے والی لڑکی ہے۔ رائے بالکل نہیں بدلی، بس اتنا فرق آیا ہے کہ اب پتہ چلا، مقدس تھوڑی سی نہیں بلکہ کافی کھسکی ہوئی ہے! :rollingonthefloor:
ہی ہی ہی ہی ہی شکر ہے بھیا آپ کو جلدی پتا چل گیا۔۔۔ لولزززززززززز:laughing:
مقدس سے جان پہچان اس کے انٹرویو کے ذریعے ہوئی تھی جسے پڑھنے کے لئے میں نے پوری رات خرچ کردی تھی۔ اتنا دلچسپ انٹرویو تھا کہ شروع سے آخر تک دلچسپی نہیں ٹوٹی! اس کے بعد مقدس سے بات چیت بھی ہوئی اور اب تو اکثر ہوتی ہے۔ مقدس کو میری اور ابراہیم بھائی (مقدس کے بڑے بھائی) کی شخصیات ایک جیسی لگتی ہیں حالانکہ میں پرلے درجے کا بےپروا ہوں اور ابراہیم بھائی بہت ذمہ دار ہیں۔
ہی ہی ہی مجھے یاد ہے بھیاا جب آپ نے مجھے بتایا تھا کہ آپ نے آج ساری رات بیٹھ کر میرا انٹرویو پڑھا ہے اور میں ناں حیران ہو رہی تھی کہ اس میں تو ایویں ہی میری اسٹوپڈ باتیں ہیں۔۔ بھیا نے اتنا ٹائم کیوں ویسٹ کیا۔۔ لولزززززز
مجھے مقدس کی سب سے اچھی عادت یہ لگتی ہے کہ وہ سب کے ساتھ گھل مل کر رہتی ہے اور مزاح کے طور پر کی گئی باتوں کا برا نہیں مناتی بلکہ انہیں انجوائے کرتی ہے!
:):):)
مقدس سے گھل مل کر رہنا سیکھا ہے!
:):):):):)
مقدس کے لئے مشورہ یہی ہے کہ دوسروں کی پریشانیاں دیکھ کر زیادہ رویا نہ کرے، زندگی ترش و شیریں کے امتزاج سے ہی عبارت ہے!
کوشش تو کرتی ہوں ناں بھیا۔۔ اپنی پریشانیوں کو اگنور کر دیتی ہوں پر دوسروں کی نہیں کر پاتی۔۔
ابھی تو کوئی ایسی بات ذہن میں نہیں ہے، اگر ہوئی تو بعد میں مقدس سے ہی کہہ کر مراسلہ ایڈیٹ کروا لوں گا! ;)
جی جی کیوں نہیں بھیا جی۔۔ :p
دستخط تو ہیں ہی نہیں مقدس کے کوئی۔ میں اسے ان زمروں میں دیکھنا چاہتا ہوں جہاں کوئی رونے دھونے والے بات نہ ہورہی ہو کیونکہ ایسی جگہوں پر مقدس کا تو پتہ نہیں کیا حال ہوتا ہے مگر تیمور بیچارہ ٹشو پیپر پکڑا پکڑا کر بےحال ہوجاتا ہے! :ROFLMAO:
پہلے یہ بتائیں کہ آپ بھائی میرے ہیں یا ان کے۔۔
:rollingonthefloor:

ٹائٹل تو ’ڈڈو‘ ہی ٹھیک ہے مگر تحفے کے طور پر مقدس کے لئے ٹشو پیپرز سے بہتر کوئی چیز نہیں ہوسکتی! :p
NR2005gif.gif

آخر میں مقدس اور تیمور کے لئے ڈھیروں دعائیں کہ اللہ ان دونوں کو بےشمار آسانیاں اور خوشیاں عطا فرمائے، آمین! :)
:rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
 
مقدس

لائبریرین
1)مہمان شخصیت کے بارے میں آپ کا پہلا تاثر کیا تھا؟ پہلے تاثر سے لےکر اب تک آپ نے ان کو کیسا پایا ہے ؟ وہی پہلے والا تاثر ہے یا رائے بدل چکی ہے ؟
پہلا تاثر تو میں قائم نہیں کرتی جب تک جان نا لوں!اب جاننے کے بعد میری رائے ہے کہ شی از ویری فرینڈلی اینڈ ویری کائنڈ
تھینک یو ڈئیر سس :)

2)۔ پہلی دفعہ مقدس سے جان پہچان/بات چیت کا آغاز کب اور کیسے ہوا یا ابھی تک بات چیت کا آغاز نہیں ہوا جو کہ ہے تو ناممکن؟
یہ تو یاد ہی نہیں رہا
:p

3 )۔ آپکو مقدس کی کون سی عادت سب سے زیادہ اچھی لگتی ہے/یا انکی شخصیت میں سب سے دلچسپ کیا لگتا ہے؟
ہنس مُکھ ہے بہت
کتنی؟ ہی ہی ہی ہی ہی ہی

4)۔ کچھ ایسا خاص جو آپ نے مقدس کی شخصیت سے سیکھا یا سیکھنا چاہیں؟
یس محنت کرنا،،،وہ بہت اچھے طریقے سے جاب بھی کرتی ہے اور گھربھی چلاتی ہےاور تو اور محفل کو بھی ٹائم دیتی ہے
بقول تیمور کے محفل میں نہ آؤں تو کھانا ڈائجسٹ نہیں ہوتا میرا۔۔۔ ہی ہی ہی ہی

5)۔ مہمان شخصیت کے لیے کوئی مشورہ یا کوئی رائے؟
کچھ نہیں ،،،بس جیسی ہیں ویسی ہی بہت اچھی ہیں :)
:):):):)
7) مہمان شخصیت کے اوتار ، پیغامات اور دستخط کے بارے میں آپ کی کوئی رائے، پسندیدگی یا کوئی الجھن اور آپ
انہیں محفل کےکن سیکشنز/زمروں میں زیادہ دیکھنا چاہتے ہیں وغیرہ؟
گپ شپ ،اوتار میں وہ محبت دیکھائی دیتی ہے جو بیٹیوں کو اپنے ابو سے ہوتی ہے۔
:):):):)
8 ) مہمان شخصیت کے پوسٹ کیے گئے ٹاپکسس میں آپ کا پسندیدہ ترین دھاگہ یا انکے کمنٹس جو آپ کو یاد رہ گئے ہوں؟
مقدس کے سب ہی دھاگے اچھے ہوتے ہیں ،،،آج کل بلاعنوان ،،،والا دھاگہ پسند ہے
:):):) تھینک یو نیلم

9) اگر آپ کو انہیں کوئی ٹائیٹل دینا چاہیں یا کچھ dedicate کرنا چاہیں یا کوئی تحفہ دینا چاہیں؟
چاکلیٹ
یمیییییی
 
مقدس

لائبریرین
پہلا تاثر یہ تھا کہ مقدس بھائی تہذیب و اخلاقیات کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔:laugh: بعد میں پتا چلا یہ تو بہن جی ہیں جبھی اتنی عزت دے رہی ہیں۔۔:rollingonthefloor:
لولزززززززززززز بھیااااااااا۔۔۔۔ مانتے ہیں ناں تہذیب و اخلاقیات صرف بہنوں میں ہوتا ہے،۔بھائیوں میں نہیں۔۔ ہی ہی ہی اسی لیے تو آپ کو شاک لگا تھا ناں۔۔:rollingonthefloor:
مضامین کی ادارت پر بات ہوئی تھی مقدس بھائی سے۔۔۔ :bighug:
:):):) بچوں والی کہانیوں کے بارے میں ناں​
مذاق برداشت کرنے کی عادت اور برا نہ ماننے کی عادت اور جلد مان جانے کی عادت۔
مذاق خود بھی تو کرتی ہوں ناں بھیا سب سے اور سب میرا مذاق بھی برداشت کرتے ہیں تو ریٹرن میں مجھے بھی کرنا چاہیے ناں​
یہی کہ آئی فون سے روٹی کیسے بیلی جاتی ہے۔۔۔ :laugh:
ہی ہی ہی ہی۔۔ آئی فون لا کر دیں ، پھر بتاتی ہوں بھیا:rollingonthefloor:
مشوروں کی عقلمندوں کو ضرورت نہیں ہوتی اور عقلبندوں کو دیے نہیں جاتے۔
یعنی کہ مجھے ضرورت نہیں ہے اور آپ کو دینے نہیں چاہیے۔۔ ہی ہی ہی ہی بھیاااااااا​
یہ فرمائش آپ پر ادھار رہی مقدس دادی۔۔۔
وائے ناٹ بھیا :)
اوتار اب بدل لیں۔ میرے کہنے پر سعود بھائی نے بھی بدل لیا۔
ایسا والا ڈھونڈ دیں ناں۔۔ پھر بدل لیتی ہوں بھیا :)
کن سیکشنز/زمروں۔۔۔ :eek:
مجھے وہ سیکشن بتادیں جہاں یہ نہیں ہوتیں۔۔ حتی کہ کوچۂ ملنگاں میں بھی آ جاتی ہیں۔ اور ہو سکتا ہے ہم سے نظریں بچا کر ایک آدھ سوٹا بھی مار لیتی ہوں۔۔۔ :laugh:
ہی ہی ہی ہی ہی۔۔ اففففف بھیاااااا اب وہاں نہیں آتی ناں۔۔ مدیحہ آپی نے منع کیا ہے کہ میں ان کو وہاں نظر نہ آؤں۔۔
کمنٹس تو یہ ہیں جو یاد ہیں۔ ":rollingonthefloor:" "ہی ہی ہی ہی" "لولزززززز"
ان کی تحریریں کچھ اداس اداس سی لگتی ہیں مجھے۔۔ مطلب ان میں اداسیت نظر آتی ہے۔
:):):):)
پتا نہیں کتنے دے دیے ہیں اب تک۔۔۔ :whistle:
دھاگے کی مناسبت سے "بےخبری بیگم" دینا چاہوں گا۔۔۔ :laugh:
لولززززز بےخبری بیگم ہی ہی ہی ہی
 
مقدس

لائبریرین
rose.gif
1)مہمان شخصیت کے بارے میں آپ کا پہلا تاثر کیا تھا؟ پہلے تاثر سے لےکر اب تک آپ نے ان کو کیسا پایا ہے ؟ وہی پہلے والا تاثر ہے یا رائے بدل چکی ہے ؟​
پہلا تاثر؟؟ کیا ہم میں سے کسی کو یاد ہے کہ اپنے ماں باپ بہن بھائیوں میں سے کسی کے بارے میں ہمارا پہلا تاثر کیا تھا؟؟ :) تو ایسا ہی ان کے بارے میں بھی ہے کہ پہلا تاثر کیا تھا یاد نہیں :)
سو سوئیٹ امین بھیاااا
rose.gif
2)۔ پہلی دفعہ مقدس سے جان پہچان/بات چیت کا آغاز کب اور کیسے ہوا یا ابھی تک بات چیت کا آغاز نہیں ہوا جو کہ ہے تو ناممکن؟​
یہ بھی یاد نہیں۔۔۔ غالباً بلکہ یقیناً "کون ہے جو محفل میں آیا" میں ہوا تھا۔۔۔​
بھلکڑ بھیاااا۔۔۔ لولززززززززززززز​
rose.gif
3 )۔ آپکو مقدس کی کون سی عادت سب سے زیادہ اچھی لگتی ہے/یا انکی شخصیت میں سب سے دلچسپ کیا لگتا ہے؟​
اپنائیت، معصومیت، حساسیت۔ بہادری، سمجھداری، خلوص۔​
بھیا میں تو بہت ڈرپوک ہوں ناں۔۔ نینی بھیا دیکھ لیں امین بھیا نے بھی کہا ہے کہ میں معصوم ہوں:p
rose.gif
4)۔ کچھ ایسا خاص جو آپ نے مقدس کی شخصیت سے سیکھا یا سیکھنا چاہیں؟​
زیادہ وقت کھلکھلاتے رہنا۔ شوخی۔ خیال رکھنا۔​
ہی ہی ہی ہی۔۔ یعنی زیادہ وقت دانت نکالتے رہنا۔۔ لولزززززز​
rose.gif
5)۔ مہمان شخصیت کے لیے کوئی مشورہ یا کوئی رائے؟​
کچھ بھی نہیں۔۔۔ ۔ :)
عقلمندوں کو بندہ کیا مشورہ دے۔۔ ہیں ناں بھیا۔۔ ہی ہی ہی​
rose.gif
6)۔اور کچھ خاص جو کہنا یا پوچھنا چاہیں ( کوئی ایسی بات/ فرمائش جو آپ نے ابھی تک نہ کہی ہو )​
تم انسان ہی ہو نا؟؟؟؟؟؟؟ جن تو نہیں ہو؟ :devil:
اوئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جن تو نہیں ہو سکتی۔۔ ہاں چڑیل کا پتا نہیں بھیااا:rollingonthefloor:
rose.gif
7) مہمان شخصیت کے اوتار ، پیغامات اور دستخط کے بارے میں آپ کی کوئی رائے، پسندیدگی یا کوئی الجھن اور آپ انہیں محفل کےکن سیکشنز/زمروں میں زیادہ دیکھنا چاہتے ہیں وغیرہ؟​
آپ کی تحریریں، لائبریری میں۔​
ہیں۔۔۔ آپ کی تحریروں میں۔۔ لولزززززززز​
rose.gif
8 ) مہمان شخصیت کے پوسٹ کیے گئے ٹاپکسس میں آپ کا پسندیدہ ترین دھاگہ یا انکے کمنٹس جو آپ کو یاد رہ گئے ہوں؟
خرگوش بھیا :D:D:D:
مقدس تم نے میرا یہ نام کیوں رکھا تھا؟؟؟؟
ہی ہی ہی ہی۔۔۔ آپ کو یاد نہیں۔۔ میں نے آپ کو کہا تھا کہ "آپ جائیے اور خواب خرگوش ہو کے مزے لیجیئے" ہی ہی ہی ہی اینڈ دین یو سیڈ کہ "ہاہاہاہاہہاہاہاہاہہاہاہاہاہاہاہاہا:rollingonthefloor: تم نے ہمیں خرگوش بننے کا مشورہ دے دیا ہی ہی ہی" تو ہم نے کہا تھا کہ "بس آج سے آپ ہمارے خوگوش بھیا ہیں"
یاد آیا کچھ بھلکڑ بھیااا:rollingonthefloor:
rose.gif
9) اگر آپ کو انہیں کوئی ٹائیٹل دینا چاہیں یا کچھ dedicate کرنا چاہیں یا کوئی تحفہ دینا چاہیں؟
دعائیں بہت ساری :) :) :) ۔۔۔ ۔
:):):):) جزاک اللہ بھیا
 
مقدس

لائبریرین
:p
مکے بازی اور شرارت بازی! :p
میں معصوم کہاں شرارتیں کرتی ہوں بھیا۔۔ مکے تو آپ کو پڑنے ہیں آج کل کچھ زیادہ ہی غائب رہنے لگے ہیں بچُو
کل محفل کو اپنا مداح کیسے بنایا جائے ؟ :)
:D
ٹائیٹل تو میں اسے کب کا دے چکا ہوں۔ :p
اگر کبھی ملاقات ہوئی تو بھیا بہنا کو تحفہ بھی دیں گے۔ :)
مائی فیورٹ ٹائیٹل۔۔ تحفہ میری پسند کا ہو گا۔۔ ٹھیک ہے ناں بھیا۔۔ :p
 
Top