مہمان اس ہفتے کی مہمان"محفل کی خبری بیگم"

rose.gif
1)مہمان شخصیت کے بارے میں آپ کا پہلا تاثر کیا تھا؟ پہلے تاثر سے لےکر اب تک آپ نے ان کو کیسا پایا ہے ؟ وہی پہلے والا تاثر ہے یا رائے بدل چکی ہے ؟​
پہلا تاثر یہ تھا کہ مقدس بھائی تہذیب و اخلاقیات کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔:laugh: بعد میں پتا چلا یہ تو بہن جی ہیں جبھی اتنی عزت دے رہی ہیں۔۔:rollingonthefloor:
rose.gif
2)۔ پہلی دفعہ مقدس سے جان پہچان/بات چیت کا آغاز کب اور کیسے ہوا یا ابھی تک بات چیت کا آغاز نہیں ہوا جو کہ ہے تو ناممکن؟​
مضامین کی ادارت پر بات ہوئی تھی مقدس بھائی سے۔۔۔:bighug:
rose.gif
3 )۔ آپکو مقدس کی کون سی عادت سب سے زیادہ اچھی لگتی ہے/یا انکی شخصیت میں سب سے دلچسپ کیا لگتا ہے؟​
مذاق برداشت کرنے کی عادت اور برا نہ ماننے کی عادت اور جلد مان جانے کی عادت۔​
rose.gif
4)۔ کچھ ایسا خاص جو آپ نے مقدس کی شخصیت سے سیکھا یا سیکھنا چاہیں؟​
یہی کہ آئی فون سے روٹی کیسے بیلی جاتی ہے۔۔۔:laugh:
rose.gif
5)۔ مہمان شخصیت کے لیے کوئی مشورہ یا کوئی رائے؟​
مشوروں کی عقلمندوں کو ضرورت نہیں ہوتی اور عقلبندوں کو دیے نہیں جاتے۔​
فیصلہ آپ پر ہے۔۔:biggrin:
rose.gif
6)۔اور کچھ خاص جو کہنا یا پوچھنا چاہیں ( کوئی ایسی بات/ فرمائش جو آپ نے ابھی تک نہ کہی ہو )​
یہ فرمائش آپ پر ادھار رہی مقدس دادی۔۔۔​
rose.gif
7) مہمان شخصیت کے اوتار ، پیغامات اور دستخط کے بارے میں آپ کی کوئی رائے، پسندیدگی یا کوئی الجھن اور آپ انہیں محفل کےکن سیکشنز/زمروں میں زیادہ دیکھنا چاہتے ہیں وغیرہ؟​
اوتار اب بدل لیں۔ میرے کہنے پر سعود بھائی نے بھی بدل لیا۔
کن سیکشنز/زمروں۔۔۔ :eek:
مجھے وہ سیکشن بتادیں جہاں یہ نہیں ہوتیں۔۔ حتی کہ کوچۂ ملنگاں میں بھی آ جاتی ہیں۔ اور ہو سکتا ہے ہم سے نظریں بچا کر ایک آدھ سوٹا بھی مار لیتی ہوں۔۔۔:laugh:
rose.gif
8 ) مہمان شخصیت کے پوسٹ کیے گئے ٹاپکسس میں آپ کا پسندیدہ ترین دھاگہ یا انکے کمنٹس جو آپ کو یاد رہ گئے ہوں؟
کمنٹس تو یہ ہیں جو یاد ہیں۔ ":rollingonthefloor:" "ہی ہی ہی ہی" "لولزززززز"
ان کی تحریریں کچھ اداس اداس سی لگتی ہیں مجھے۔۔ مطلب ان میں اداسیت نظر آتی ہے۔
rose.gif
9) اگر آپ کو انہیں کوئی ٹائیٹل دینا چاہیں یا کچھ dedicate کرنا چاہیں یا کوئی تحفہ دینا چاہیں؟
پتا نہیں کتنے دے دیے ہیں اب تک۔۔۔:whistle:
دھاگے کی مناسبت سے "بےخبری بیگم" دینا چاہوں گا۔۔۔:laugh:
 
تعبیر

محفلین
کون ؟؟؟
یہ تو بتایا ہی نہیں اپ نے
سب سے بڑے ٹریڈ مارک کا تو ذکر ہی نہیں کیا گیا۔
:boxing:
یہ ٹریڈ مارک تو پتہ ہے کہ ذکر سنا ہے لیکن اسکا پس منظر نہیں پتہ
باقی بعد میں آکے تفصیل دیتا ہوں۔ :p
کب آئیں گے اور کب تفصیل ملے گیِ
آتی ہوں میں بھی تھوڑی دیر میں:)
یہ تھوڑی دیر کچھ زیادہ ہی تھوڑی نہیں ہو گئی :p
کیوں کیا ہوا؟ پسند آیا کہ نہیں؟

"خبری بیگم" کا خطاب بہت عمدہ ہے ، اس کے لیے تعبیر مبارکباد کی مستحق ہیں۔

ہی ہی ہی کا میل ورژن ہاہاہاہا ہوتا ہے کیا ؟ :rolleyes: ٖ
مبارک بادکیوں ؟امید ہے کہ اب آپ کا اپنے ٹائیٹل والا شکوہ کچھ کم ہو گیا ہو گا :p
جی صحیح پہچانا اب آپ مبارک باد کے مستحق ہیں :p
 
محمد امین

لائبریرین
rose.gif
1)مہمان شخصیت کے بارے میں آپ کا پہلا تاثر کیا تھا؟ پہلے تاثر سے لےکر اب تک آپ نے ان کو کیسا پایا ہے ؟ وہی پہلے والا تاثر ہے یا رائے بدل چکی ہے ؟​
پہلا تاثر؟؟ کیا ہم میں سے کسی کو یاد ہے کہ اپنے ماں باپ بہن بھائیوں میں سے کسی کے بارے میں ہمارا پہلا تاثر کیا تھا؟؟ :) تو ایسا ہی ان کے بارے میں بھی ہے کہ پہلا تاثر کیا تھا یاد نہیں :)
rose.gif
2)۔ پہلی دفعہ مقدس سے جان پہچان/بات چیت کا آغاز کب اور کیسے ہوا یا ابھی تک بات چیت کا آغاز نہیں ہوا جو کہ ہے تو ناممکن؟​
یہ بھی یاد نہیں۔۔۔غالباً بلکہ یقیناً "کون ہے جو محفل میں آیا" میں ہوا تھا۔۔۔​
rose.gif
3 )۔ آپکو مقدس کی کون سی عادت سب سے زیادہ اچھی لگتی ہے/یا انکی شخصیت میں سب سے دلچسپ کیا لگتا ہے؟​
اپنائیت، معصومیت، حساسیت۔ بہادری، سمجھداری، خلوص۔​
rose.gif
4)۔ کچھ ایسا خاص جو آپ نے مقدس کی شخصیت سے سیکھا یا سیکھنا چاہیں؟​
زیادہ وقت کھلکھلاتے رہنا۔ شوخی۔ خیال رکھنا۔​
rose.gif
5)۔ مہمان شخصیت کے لیے کوئی مشورہ یا کوئی رائے؟​
کچھ بھی نہیں۔۔۔۔ :)
rose.gif
6)۔اور کچھ خاص جو کہنا یا پوچھنا چاہیں ( کوئی ایسی بات/ فرمائش جو آپ نے ابھی تک نہ کہی ہو )​
تم انسان ہی ہو نا؟؟؟؟؟؟؟ جن تو نہیں ہو؟ :devil:
rose.gif
7) مہمان شخصیت کے اوتار ، پیغامات اور دستخط کے بارے میں آپ کی کوئی رائے، پسندیدگی یا کوئی الجھن اور آپ انہیں محفل کےکن سیکشنز/زمروں میں زیادہ دیکھنا چاہتے ہیں وغیرہ؟​
آپ کی تحریریں، لائبریری میں۔​
rose.gif
8 ) مہمان شخصیت کے پوسٹ کیے گئے ٹاپکسس میں آپ کا پسندیدہ ترین دھاگہ یا انکے کمنٹس جو آپ کو یاد رہ گئے ہوں؟

خرگوش بھیا :D:D:D:

مقدس تم نے میرا یہ نام کیوں رکھا تھا؟؟؟؟

rose.gif
9) اگر آپ کو انہیں کوئی ٹائیٹل دینا چاہیں یا کچھ dedicate کرنا چاہیں یا کوئی تحفہ دینا چاہیں؟

دعائیں بہت ساری :) :) :) ۔۔۔۔

عاطف بٹ

محفلین
rose.gif
3 )۔ آپکو مقدس کی کون سی عادت سب سے زیادہ اچھی لگتی ہے/یا انکی شخصیت میں سب سے دلچسپ کیا لگتا ہے؟
اپنائیت، معصومیت، حساسیت۔ بہادری، سمجھداری، خلوص۔​
مقدس اور بہادر؟؟؟ :eek: اس کے کمرے تو مچھر آجائے تو وہ تیمور سے کہتی ہے کہ مچھر کمرے سے جائے گا تو میں اندر آؤں گی! :p
 
مقدس

لائبریرین
ایک بار پھر ایک نئی شخصیت کے ساتھ :)
2551343vpg3qae4r9-1.gif
اس دفعہ کی مہمان ہم سب کی جانی پہچانی اور ہردلعزیز شخصیت ہیں۔​
ویسے تو یہ کسی بھی تعارف کی محتاج نہیں اور ان کی عادات اور شخصیت کے بارے میں ہم اتنا کچھ جانتے ہیں کہ میرے ایک لفظ کہنے سے ہی ہم انہیں بوجھ جائیں گے۔ ہی ہی ہی​
ہماری یہ مہمان شخصیت سعود کا فی میل ورژن ہیں۔جس طرح سعود کو اپیائیں بنانے کا شوق ہے اسی طرح انہیں سب کو بھیاز بنانے کا شوق ہے سوائے اپنے "ان" کو چھوڑ کر۔گو کہ اِن کے اُن محفل پر رجسٹر نہیں لیکن اس کے باوجود انہی کی طرح ان کے مسٹر بھی محفل میں بہت معروف ہیں اور سب کے جانے پہچانے ہیں۔​
ہماری یہ مہمان شخصیت محفل پر سلیمانی برقع اوڑھ کر آتی ہیں اس لیے کسی کو ان کے آنے جانے کا پتہ ہی نہیں لگتا۔​
ان کا اپنے متعلق یہ کہنا ہے کہ یہ انتہائی خاموش طبع ہیں لیکن ان لوگوں کی زبان کون روک سکتا ہے جو یہ کہتے ہیں کہ یہ باتوں کی بے انتہا شوقین ہیں اور فورم کے ہر زمرے میں پائی جاتی ہیں ۔اگر انہیں چپ کروانا ہو تو بس پنجابی میں بات چیت شروع کر دیں۔​
ہماری یہ خبری بیگم نہ صرف محفل کے ہر کونے کھدرے کی خبر رکھتی ہیں بلکہ انھیں سب کی سال گرہوں کا بھی پتہ ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ جس تواتر سے یہ بھیاز کی منگنیوں کے اعلانات کرتی ہیں اس سے تو لگتا ہے کہ پارٹ ٹائم میرج بیورو بھی چلاتی ہیں۔​
بہت ہی کم عرصے میں یہ مہمان شخصیت نا صرف یہاں گھل مل گئیں بلکہ بہت جلد یہاں کامیابیوں کی سیڑھیاں بھی چڑھی ہیں۔پہلے لائبریری کی ذمہ داری اٹھائی اس کے بعد اب مدیر اعلیٰ کی ذمہ داریاں کامیابی اور خوش اسلوبی سے نبھا رہی ہیں۔اس کے علاوہ ہماری یہ مہمان شخصیت اس بات کی ایک اعلیٰ مثال ہیں کہ کوشش اور لگن ہو تو انسان کیا نہیں سیکھ اور کر سکتا کہ جب یہ محفل میں رجسٹر ہوئی تھیں تب انھیں اردو سے کچھ زیادہ شدھ بدھ نہیں تھی اور ان کی گفتگو کا بیشتر حصہ انگریزی میں ہوا کرتا تھا لیکن اب یہ اچھے اچھوں سے اچھی اردو بولتی نظر آتی ہیں۔​
یہ وہ واحد ممبر ہیں جن کے کئی ٹریڈ مارکس ہیں مثلاً​
ہی ہی ہی ہی​
خواجہ کا گواہ ڈڈو​
بُچو​
:rollingonthefloor:
یہ کیا ہے /واٹس دس​
پہچان تو آپ سب گئے ہونگے کہ اس بار کی مہمان شخصیت ہیں​
723743ezhwir1krd.gif
مقدس
723743ezhwir1krd.gif

تعبیر آپی۔۔ سچی میں ناں آپ نے اتناااا سویٹ لکھا۔۔ مجھ سے صبر نہیں ہوا۔ اور میں نے تیمور کو سوتے سے جگا کر پڑھوایا کہ دیکھیں میری آپی نے کیا لکھا ہے۔۔آپ کتنا اچھے سے ہر ایک کو آبزرو کرتی ہیں اور پھر ان کے بارے میں اتنا اچھا لکھتی ہیں۔۔۔ ہی ہی ہی اور جو آپ نے ٹائیٹل لکھا ہے۔۔۔ دیٹ از اوسمم۔۔ ایون تیمور کو بھی اتنااا اچھا لگا ہے۔۔ کتنی بار گھر میں مجھے خبری بیگم کہہ کر بلا چکے ہیں۔۔۔:rollingonthefloor:
 
تعبیر

محفلین
تعبیر آپی۔۔ سچی میں ناں آپ نے اتناااا سویٹ لکھا۔۔ مجھ سے صبر نہیں ہوا۔ اور میں نے تیمور کو سوتے سے جگا کر پڑھوایا کہ دیکھیں میری آپی نے کیا لکھا ہے۔۔آپ کتنا اچھے سے ہر ایک کو آبزرو کرتی ہیں اور پھر ان کے بارے میں اتنا اچھا لکھتی ہیں۔۔۔ ہی ہی ہی اور جو آپ نے ٹائیٹل لکھا ہے۔۔۔ دیٹ از اوسمم۔۔ ایون تیمور کو بھی اتنااا اچھا لگا ہے۔۔ کتنی بار گھر میں مجھے خبری بیگم کہہ کر بلا چکے ہیں۔۔۔ :rollingonthefloor:
ابھی کہاں لکھا ہے کہ ابھی مجھے اپنی رائے بھی تو دینی ہے نا۔مقدس سوئیٹی اس سے بھی زیادہ کے لائق ہے :lovestruck:
یہ بھی دکھانا تھا نا کہ یہ جھولا تیمور جھلا رہے ہیں مقدس کو :p
پتہ نہیں اچھا آبزرو کرتی ہوں یا نہین البتہ اچھے لکھنے والا کمال فاتح کی وجہ سے ہے۔اللہ اسے خوش رکھے
میرے معمولی لکھے میں اتنے اچھے اچھے الفاظ ڈالتے ہیں کہ وہ پھر مجھے بھی اچھا لگتا ہے :ROFLMAO:
ہاہاہا
میں بھی سننا ہے کہ تیمور کیسے کہتے ہیں خبری بیگم :p
اللہ آپ دونوں کی جوڑی سلامت رکھے اور دونوں کو خوش اور آباد رکھے
ایک بار پھر اٹھاؤ تیمور کو اور یہ بھی سناؤ :p
 
:rollingonthefloor: یو نو میں نے بھی ان سے یہی کہا تھا کہ جھولا جھلانے والے بھی آپ ہیں۔۔ لولزززز آپی ہم ایک سا سوچتے ہیں ناں۔۔ فاتح بھیا تو خود پاکستان جا کر بیٹھ گئے ہیں اور آتے ہی نہیں۔۔ان کی تو پٹائی لگنے والی ہے ناں۔۔ ہی ہی ہی ہی ہی۔۔۔۔ ابھی تو ٹی وی دیکھ رہے ہیں ناں۔۔ بلاتی ہوں کہ اوپر آئیں بڑا ضروری کام ہے۔ پھر میری شامت آ جائے گی ہی ہی ہی ہی ہی
 
عثمان

محفلین
مہمان شخصیت کے بارے میں آپ کا پہلا تاثر کیا تھا؟ پہلے تاثر سے لےکر اب تک آپ نے ان کو کیسا پایا ہے ؟ وہی پہلے والا تاثر ہے یا رائے بدل چکی ہے ؟
سوئیٹی اعلیٰ! :)

آپکو مقدس کی کون سی عادت سب سے زیادہ اچھی لگتی ہے/یا انکی شخصیت میں سب سے دلچسپ کیا لگتا ہے؟
مکے بازی اور شرارت بازی! :p

کچھ ایسا خاص جو آپ نے مقدس کی شخصیت سے سیکھا یا سیکھنا چاہیں؟
کل محفل کو اپنا مداح کیسے بنایا جائے ؟ :)

اگر آپ کو انہیں کوئی ٹائیٹل دینا چاہیں یا کچھ dedicate کرنا چاہیں یا کوئی تحفہ دینا چاہیں؟​
ٹائیٹل تو میں اسے کب کا دے چکا ہوں۔ :p
اگر کبھی ملاقات ہوئی تو بھیا بہنا کو تحفہ بھی دیں گے۔ :)
 
Top