فہیم

لائبریرین
لیجئے یہ رہا آپ کا فالودہ :)

Falooda4.JPG
 

شمشاد

لائبریرین
نہیں دیکھا پر ہر طرف بس میچ کے تعلق سے ہی سن رہے تھے شعیب ملک کی وجہ سے پاکستانی ٹیم نے میچ جیت لیا سنا۔:) مبارک ہو آپ سب کو۔:)
شعیب ملک کے حوالے سے ثانیہ مرزا اور ثانیہ مرزا کے حوالے سے حیدر آباد اور حیدر آباد کے حوالے سے آپ کو بھی مبارک ہو۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top