عاطف بٹ
محفلین
السلام علیکم اراکینِ محفل،
ڈاکٹر طاہرالقادری کے حوالے سے یہ ویڈیو دیکھنے کے بعد ان کی ذات کے حوالے سے حقیقت آپ پر واضح ہوجائے گی۔ اگر اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد بھی کسی شخص کے ذہن میں کوئی ابہام باقی رہ جاتا ہے تو پھر اس کو ہدایت کی دعا کے ساتھ ’سلام علیک‘ ہی کہا جاسکتا ہے!!!
http://www.facebook.com/photo.php?v=400249013376242
پسِ تحریر: اس ویڈیو کے لئے مجھے فیس بک کے ایک صفحے کا ہی ربط میسر آسکا جسے یہاں پیش کردیا گیا ہے۔ اگر کسی کو فیس بک تک رسائی میں دقت ہو تو میں اس کے لئے معذرت خواہ ہوں۔

ورنہ سارا دن ہمیں سوچیں کھائی رہتیں
طاہر القادری کی ویڈیو ہو یا عمران خان کی مریم کی ہو یا بلاول کی ہماری پانچوں گھی میں ہیںً