قیصرانی
لائبریرین
اگر اسی طرح منہ پر ٹیپ اور کی بورڈ پر پانی گرانے کے بعد لکھنا چاہیں تو، نو آبجیکشن ورنہ بھی میرا آبجیکشن کیا ہونا ہےمیں کچھ کہنا چاہتا ہوں۔
اگر اسی طرح منہ پر ٹیپ اور کی بورڈ پر پانی گرانے کے بعد لکھنا چاہیں تو، نو آبجیکشن ورنہ بھی میرا آبجیکشن کیا ہونا ہےمیں کچھ کہنا چاہتا ہوں۔
شکر ہے کہ "جیسے" کہا۔ براہ راست سر منڈھ دیتے تو بھی کیا کر لیتاذاتی تجربہ تو کوئی نہیںپر آپ جیسے دوستوں کے تجربات سے بہت کچھ سیکھا ہے

میری پسندیدہ ڈش
Grilled Meat
میرا پسندیدہ کمپیوٹر برانڈ
- HPمیرا پسندیدہ رنگ

- شوخ نیلا
- ہلکا نیلا
- آسمانی نیلا
- جامنی نما نیلامیری پسندیدہ کتاب

- جم کاربٹ کی کوئی سی کتابمیرا ناپسندیدہ کام

- گھر کے سامنے سے برف ہٹاناکیسی کمپنی انجوائے کرتا ہوں

- محفل ماسوائے مذہبی اور سیاسی دھاگےمجھے مزہ آتا ہے

- دوسرے ملکوں کی سیر کرنافیورٹ ڈائیلاگ کسی مووی کا یا سین کا

- موگیمبو خوش ہواقیصرانی نک رکھنے کی وجہ

مقدس نام کی بے حرمتی نہ ہو
پاکستان میں میرا پسندیدہ شہر
- ڈیرہ غازی خان
کوشش آپ پوری کرتے ہیں پر آخری اسٹیپ پر لڑکھڑا جاتے ہیں۔ اسٹیپ مطلب سیڑھی نہ کہ ڈانس والا اسٹیپ۔۔اس بار تو ریت قائم رکھنے کی پوری کوشش ہوگی۔ انشاءاللہ ۔۔
انیس الرحمن کیا آپ میرے ساتھ ہیں ؟؟
اچھا۔۔۔۔اتفاق سے وہ دونوں ہی گنجے تھے۔ میں بھی انہی کے نقشِ قدم پر چل تو رہا ہوں، پر منزل ابھی بہت دور ہے

جو شکار ہو جائے وہ آدم زاد نہیں بلکہ متوفی کہلاتا ہےکوشش آپ پوری کرتے ہیں پر آخری اسٹیپ پر لڑکھڑا جاتے ہیں۔ اسٹیپ مطلب سیڑھی نہ کہ ڈانس والا اسٹیپ۔۔
اچھا۔۔۔ ۔
تو پھر کتنے آدم زاد شکار کیے آپ نے؟؟؟؟

یعنی شکار اور شکاری کا رشتہ دلچسپ ہےجو شکار ہو جائے وہ آدم زاد نہیں بلکہ متوفی کہلاتا ہے
جی بالکل، لیکن صرف شکاری کے نکتہ نظر سےیعنی شکار اور شکاری کا رشتہ دلچسپ ہے
 
	 
	 
	 
	 
	 
	 
	 
	 
	 
	 
	تو انیس الرحمن آپ سنبھال لیا کریں نا۔کوشش آپ پوری کرتے ہیں پر آخری اسٹیپ پر لڑکھڑا جاتے ہیں۔ اسٹیپ مطلب سیڑھی نہ کہ ڈانس والا اسٹیپ۔۔
اچھا۔۔۔ ۔
تو پھر کتنے آدم زاد شکار کیے آپ نے؟؟؟؟

 
	 
	 
	 
	 
	 
	 
	 
	 
	 
	ماشاءاللہ ۔۔۔ ۔اس دفعہ تو بڑی بارعب شخصیت کا انتخاب فرمایا عینی آپنےویسے تو ہر بار فیل ہونے کا ریکارڈ برقرار رکھتے آئے ہیں ۔۔۔ چلو ایک بار اور فیل ہو کر دیکھتے ہیں
میری پسندیدہ ڈش
- Lasagne
- Lihamureke
- Grilled Meat
- Saussagesمیرا پسندیدہ کمپیوٹر برانڈ

- HP
- Acer
- Compaq
- Fujitsuمیرا پسندیدہ رنگ

- شوخ نیلا
- ہلکا نیلا
- آسمانی نیلا
- جامنی نما نیلامیری پسندیدہ کتاب

- جم کاربٹ کی کوئی سی کتاب
- کارل ساگان کی کوئی سی کتاب
- Kalevala فننش دیومالائی داستانوں کی کتاب
- داستان خواجہ بخارا کیمیرا ناپسندیدہ کام

- گھر کی صفائی
- ڈش واشنگ
- گھر کے سامنے سے برف ہٹانا
- لانگ ڈرائیو پر جاناکیسی کمپنی انجوائے کرتا ہوں

- محفل جیسی
- محفل کے دوستوں کے ساتھ سکائپ پر
- محفل میں صرف اور صرف مذہبی اور سیاسی دھاگے
- محفل ماسوائے مذہبی اور سیاسی دھاگےمجھے مزہ آتا ہے

- کوچہ ء ملنگاں پر
- لانگ ڈرائیو پر
- دوسرے ملکوں کی سیر کرنا
- ہوائی سفرفیورٹ ڈائیلاگ کسی مووی کا یا سین کا

- موگیمبو خوش ہوا
- Your dog is so ugly. It is not his face. Then he must not like what I just fed him with
- I think I dropped my money the other day. It might be somwewhere. Manhole. Oh God its f...ing hot. May be Marilyn Monroe used some lotions
- Knock Knock Knock. Whose there. Sir LOONDRIقیصرانی نک رکھنے کی وجہ

- بس ایسے ہی
- پہلا ای میل ایڈ ریس اسی نام سے تھا
- اپنی ذات برادری کے نام پر
- مقدس نام کی بے حرمتی نہ ہوپاکستان میں میرا پسندیدہ شہر

لیں بھئ عینی ہم نے تو تُکے لگا دیئے اب ہمیں فیل کر نے کا سنہرا موقع ہاتھ سے جانے نا دیجئے گا ۔
- کراچی
- لاہور
- ملتان
- ڈیرہ غازی خان
ویسے اس دفعہ تو سوالات بھی کافی مشکل اور فرنگی زبان میں تھے ۔


اوہ اچھا ۔۔۔۔۔ہمیں پتہ نہیں تھا دراصل یہ ساری پوسٹس آپ ہی سے منسوب ہیں تو ہم یہی سمجھے تھےاپیا یہ انتخاب میرا نہیں تعبیر اپیا کا ہے وہی انتخاب کرتی ہیں میں تو صرف پوسٹ کرتی ہوں

افوہ اپیا! آپ کی بات تو کسی بھی اینگل سے بری لگنے والی ہے ہی نہیںاوہ اچھا ۔۔۔ ۔۔ہمیں پتہ نہیں تھا دراصل یہ ساری پوسٹس آپ ہی سے منسوب ہیں تو ہم یہی سمجھے تھےمعذرت اگر آپکو ہمارا یوں کہنا برا لگا ہو ۔



تعبیر آپی نے جاسوس چھوڑ رکھے ہیں۔مغربی ملک میں رہنے کا فائدہ ہے یہ۔پہلے تو یہ بتائیں مذکورہ شخصیت کے بارے میں اتنی تحقیق کیسے کرتے ہیں؟
کیسے جاسوس؟تعبیر آپی نے جاسوس چھوڑ رکھے ہیں۔مغربی ملک میں رہنے کا فائدہ ہے یہ۔

جاسوس نمبر ون کو تو سب "آنکھوں کی ٹھنڈک" کہتے ہیںکیسے جاسوس؟
دراصل بھیا یہ تمام سوالات اور تحقیقات تو شخصیات خود ہمیں مہیا کردیتی ہیں ۔۔جاسوس نمبر ون کو تو سب "آنکھوں کی ٹھنڈک" کہتے ہیں

