مبارکباد ہماری مانو بلی یعنی عائشہ بہنا کو 18 ہزار مراسلے پورے کرنے پر بہت بہت مبارک ہو

قیصرانی

لائبریرین
بھیا یہ جو باکس ہیں ناں ایسے ہی بلال بھیا لے کر آئے تھے ناں ان میں چاکلیٹس سی شیلز کی طرح کی تھیں۔ بہت خوبصورت لگ رہی تھیں۔
بالکل۔ ہر طرح کی چاکلیٹ مل جاتی ہیں یہاں Fazer یہاں کی سب سے مشہور اور سب سے مہنگی برانڈ ہے۔ ایک جرمن بندے Karl Fazer نے فن لینڈ آ کر اسے شروع کیا تھا 1895 میں۔ اسی سال وہ کالج بھی شروع ہوا تھا جہاں میں اب کام کر رہا ہوں۔
 
Top