مبارکباد ہماری مانو بلی یعنی عائشہ بہنا کو 18 ہزار مراسلے پورے کرنے پر بہت بہت مبارک ہو

عائشہ عزیز

لائبریرین
ارے واہ۔۔۔ ​
بہت بہت مبارک ہو گڑیا۔۔۔ ​
MvgTR.png
تھینک یو بولوں بھیا ؟
:)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
واؤؤؤ عائشہ شونی تم کتناااا بولتی ہو ناں۔۔ ڈھیروں مبارک ہو

430603_356719274368856_2055856799_n.jpg
اپیاااا کہاں بولتی ہوں بابا؟
جو تھوڑا بہت بولتی ہوں وہ مقدس اپیا سے سیکھا ہے میرا کیا قصور ہے بھلا؟ :p
گول گپے لانے پر آپ کی بچت ہوتی ہے۔ ورنہ آپ کو تو پتا ہے میں کتنا تنگ کرتی ہوں:)
 

قیصرانی

لائبریرین
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top