قرۃالعین اعوان
لائبریرین
میرا پسندیدہ مصنف![]()
- معراج
- مسعود احمد برکاتی
- میرزا ادیب
میرا پسندیدہ غیر ملکی رائٹر![]()
Alexandre Dumas Kenneth Anderson Charles Dickensمیری پسندیدہ مووی![]()
Stardust The Brothers Grimm Around the World in 80 Dayمیرے پسندیدہ موسم کے دن![]()
- بارش کے دن
- گرمیوں کے ٹھنڈے دن
- سردیوں کے یخ بستہ دن
میری پسندیدہ کمپیوٹر گیم![]()
- Prince of Persia Sands of Time
- Prince of Persia Warrior Within
- Prince of Persia The Two Thrones
میری پسندیدہ ڈش![]()
- نہاری
- دھاگہ کباب
- بریانی
میرا پسندیدہ سنگر![]()
- مکیش
- محمد رفیع
- کشور کمار
میری پسندیدہ شخصیت![]()
- ٹیپو سلطان
- محمد بن قاسم
- صلاح الدین ایوبی
میری پسندیدہ انڈور گیم![]()
- کیرم
- شطرنج
- تاش
میرا پسندیدہ شوق![]()
- پکچر ایڈیٹنگ
- ویڈیوگیم ایڈیٹنگ
- آڈیو آیڈیٹنگ
