آپ کا 2012 کیسا گزرا

یہ کیوں ہوا بھلا اپیا
مجھے تو بہت فائدہ ہوا تھا :heehee:
شائد وہ بادام نقلی تھے اس لیے کچھ خاص اثر نہیں ہوا ہو گا یا پھر ہم نے ٹھیک سے کھائے نہیں ہوں گے اور تیسری بات یہ جو سب سے اہم ہے کہ ہم بادام کھانا ہی بھول جاتے ہوں گے ۔:battingeyelashes:
 
قرۃالعین اعوان

لائبریرین
شائد وہ بادام نقلی تھے اس لیے کچھ خاص اثر نہیں ہوا ہو گا یا پھر ہم نے ٹھیک سے کھائے نہیں ہوں گے اور تیسری بات یہ جو سب سے اہم ہے کہ ہم بادام کھانا ہی بھول جاتے ہوں گے ۔:battingeyelashes:
دیکھا نا غلطی اپنی اور دھری آپ نے معصوم باداموں پر
میں نے پہلے ہی بتایا اپیا کہ بہت ہی تسلسل کے ساتھ کھائے تھے بادام میں نے ثابت قدمی شرط ہے:heehee:
 
Top