نہیں کر سکتی اتنا انتظارصدیاں
کتنی صدیوں تک انتظار کر سکتی ہیں
ہیں میں نے کیوں نہیں دیکھا یہ ۔۔مبارک ہو اپیا شاید میرے پیپرز تھے تو اس دوران یہ کھلا اس لیے نہیں دیکھ پائی۔
اور میں نے بھی نہیں دیکھا۔ آپ کو بہت بہت مبارک ہو سیدہ شگفتہ ۔ کتنا بولتی ہیں آپ ویسے۔
ماشاءاللہ ۔۔۔ ۔! بہت بہت مبارک ہو شگفتہ صاحبہ
نہیں کر سکتی اتنا انتظار
جلدی سے بتائیں پلیز
جی اپیا اچھے ہوگئے۔ نتیجہ ساتھ ساتھ مل رہا ہے۔تھینکس عائشہ، بہت خوش رہیں
امتحانات کیسے ہوئے اور نتیجہ کب تک مل جائے گا؟
جی اپیا اچھے ہوگئے۔ نتیجہ ساتھ ساتھ مل رہا ہے۔
خراب!کیسا رہا نتیجہ اب تک؟