عاطف بٹ
محفلین
ارے، میں تو یہیں آپ سب کا انتظار کررہا ہوتا ہوں مگر کوئی آتا ہی نہیں اب اس طرف!حاضر جناب
آپ خود ہوتے ہیں جو کوئی اور ہو یہاں
میں تو شہر کی ہوا کھانے گئی تھی
آج کل تو گاؤں کی ہوا کھانے کے قابل ہے۔ شہروں میں تو دھواں ہی جان ہیں چھوڑتا!
ارے، میں تو یہیں آپ سب کا انتظار کررہا ہوتا ہوں مگر کوئی آتا ہی نہیں اب اس طرف!حاضر جناب
آپ خود ہوتے ہیں جو کوئی اور ہو یہاں
میں تو شہر کی ہوا کھانے گئی تھی
ہن پنڈ اچ گھنے دے رس دا ای انتظام تھی گیا اے![]()
آپ کہاں غائب ہیں آج؟؟؟نہیں تو دوبارہ یہاں آگئیارے، میں تو یہیں آپ سب کا انتظار کررہا ہوتا ہوں مگر کوئی آتا ہی نہیں اب اس طرف!
آج کل تو گاؤں کی ہوا کھانے کے قابل ہے۔ شہروں میں تو دھواں ہی جان ہیں چھوڑتا!
آپ آتیں تو کچھ سوچا جاتا ناں۔نہیں تو دوبارہ یہاں آگئی
ابھی تک کچھ سوچا کیوں نہیں اس پنڈ کے بارے میں کہ کیا کرنا ہے آگے ؟
جو زیادہ سمجھدار ہو اسے دے دیں سوچنے کا کامسوچنے کا کام پھر کسے دیا جائے؟
مرغیاں اور کبوتر تو آپ گاؤں میں رہ کر بھی پال سکتی ہیں۔
مجھے تو کوئی خطرناک شوق ہی لگ رہے ہیں۔![]()
سمجھدار بندہ تو پورے پنڈ میں کوئی نہیں ملے گا شاید!جو زیادہ سمجھدار ہو اسے دے دیں سوچنے کا کام
گاؤں کے حوالے سے ہی تو مرغیوں اور کبوتروں کا حوالہ دیا
ہاہاہا خطروں میں ہی تو مزا ہے نادان![]()
سمجھدار بندہ تو پورے پنڈ میں کوئی نہیں ملے گا شاید!
کسی دن اپنی مرغیوں اور کبوتروں کے گوشت پر دعوت ہی دے لیں پھر!
اگر خطروں میں مزا ہے تو پنڈ میں سرکس شروع کرتے ہیں اور اس کی ذمہ داری آپ کو دے دیتے ہیں۔![]()
ہاہاہا
ہاہاہا
آپ نہیں ہیں سمجھدار کیا
میں نے انہیں حلال کرنے کو تو نہیں پالا ہوا آپ کہیں اور دعوت اڑائیں
سرکس کب سے خطرناک ہونے لگے
ہاں آپ کو ٹھیک کرنے کا کام کافی خطرناک ہو سکتا ہے ویسے![]()
کیا ہی کہنے آپ کی فرمانبرداری کےہاہاہا
میں سمجھدار ہوتا تو آپ لوگوں کی باتوں میں آ کر پنڈ کا چوہدری بنتا!
زیادہ نہیں، بس ایک مرغی اور تین کبوتر کھلا دیں۔
تو چلیں پھر آج سے میں اپنی ذمہ داری آپ کو سونپتا ہوں!![]()
بھائی یہاں کوئی ہے ہی نہیں آجکل تو اکیلے کیا کرنا تھاشہر کی ہوا بھی کوئی کھانے کی چیز ہے۔ گاؤں کی ہوا کھایا کریں۔
بس جی کبھی غرور نہیں کیا!کیا ہی کہنے آپ کی فرمانبرداری کے
یہ سب کچھ آپ اکیلے کھائیں گے
سوچ لیں اچھی طرح ابھی آپ کو کچھ مہلت دی جاتی ہے