مقدس
لائبریرین
تو لکھنا اسٹارٹ کریں فہیم بھیاویسے خود میرا 2012 پچھلے کئی سالوں کے مقابلے بہت مختلف رہا۔
پچھلے کئی سال تو ایک روٹین کے ساتھ گزر رہے تھے۔
لیکن اس سال بہت کچھ الگ ہوا اور نیا بھی۔
ہماری 2012 کی آب بیتی پر تو پورا ناول لکھا جاسکتا ہے![]()

اور سال کافی مزے بھی کئے دوستوں کے ساتھ کچھ ٹینشن بھی رہیں مگر اوورآل میرا 2012 کا سال یادگار اور کافی اچھا گزرا۔۔۔۔۔۔۔۔نا بھئی پھر معافی دے دو شاعری اور کہانی سے بھگوان بچائےویسے خود میرا 2012 پچھلے کئی سالوں کے مقابلے بہت مختلف رہا۔
پچھلے کئی سال تو ایک روٹین کے ساتھ گزر رہے تھے۔
لیکن اس سال بہت کچھ الگ ہوا اور نیا بھی۔
ہماری 2012 کی آب بیتی پر تو پورا ناول لکھا جاسکتا ہے![]()

اسٹارٹ میں تو ایک دوست ملا مجھے 2012 کےتو لکھنا اسٹارٹ کریں فہیم بھیا![]()
اوہو دوست یا سہیلی بھیااسٹارٹ میں تو ایک دوست ملا مجھے 2012 کے![]()

اس طرح لکھیں گے ناول تو یہ 2032ء میں جا کر مکمل ہوگا!اسٹارٹ میں تو ایک دوست ملا مجھے 2012 کے![]()
فرینڈاوہو دوست یا سہیلی بھیا![]()

ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا۔اس طرح لکھیں گے ناول تو یہ 2032ء میں جا کر مکمل ہوگا!![]()
ریل تو نہ چلائیں مگر گدھا گاڑی پر بھی چلنا مناسب نہیں!ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا۔
پھر کیا ایک بار میں ریل گاڑی چلا دیں ہم![]()
کیا کریں بھائیریل تو نہ چلائیں مگر گدھا گاڑی پر بھی چلنا مناسب نہیں!![]()
ڈنڈی نہ ماریں بھیا
ویسے گدھا گاڑی پر بیٹھنے کا مجھے بہت شوق ہےریل تو نہ چلائیں مگر گدھا گاڑی پر بھی چلنا مناسب نہیں!![]()
ڈنڈا چلے گا کیاڈنڈی نہ ماریں بھیا![]()

ہاہاہاہاہاہاویسے گدھا گاڑی پر بیٹھنے کا مجھے بہت شوق ہے![]()
جی کسی دن میں ضرور بیٹھوں گیہاہاہاہاہاہا
بہت اچھےےے
ویسے کیا تو جاسکتا ہے یہ شوق پورا۔

جو ہوا وہ زندگی کی حقیقت ہے۔زندگی کا سب سے بڑا سبق دے کر گیا یہ سال ۔
ناعمہ، اللہ کی مرضی کے سامنے ہم سب بےبس ہیں۔ صبر کے سوا کیا کیا جاسکتا ہے؟لفظوں میں بیان کرنے کی ہمت نہیں ۔ میں گزرے سال پر کوئی نظر نہیں ڈالنا چاہتی۔ اذیت کے سوا کچھ بھی نہیں تھا۔ ساری خوشیوں پر ایک غم بھاری ہو گیا۔ اور اب وہ ایک غم پوری زندگی پر بھاری ہے۔