تعبیر

محفلین
بہت بہت شکریہ
یہ سب اللہ کی مہربانی ہے کہ میرے تُکے ٹھیک لگے اور میں نے پہلی پوزیشن حاصل کی
میرا ذاتی کمال کوئی نہیں اس میں :)
ارے واہ آپ تو بہت پہنچے ہوئے بابا بن گئے ہیں :p
کیا گیاں پایا ہے :applause:
اچھا اب آپ اپنے بارے میں دس سوالات اور جوابات آپشنز کے ساتھ مجھے یا عینی کو ذاتی پیغام میں بھیج دیں پلیز
میں خود سے ذاتی پیغام بھیجنے میں بہت چور ہوں اس لیے یہیں کہ رہی ہوں:)
 
تعبیر

محفلین
انتظامیہ میں سے اس بات تعبیر اپیا جیتی ہیں نا
اور پچھلی بار میری پوزیشن آئی تھی
سب پوزیشنز اگر انتظامیہ لے لے گی تو باقیوں کا کیا ہوگا:heehee:
اس بار تو خود ضبط گواہ ہیں کہ انہوں نے مجھے کوئی جواب نہیں بتایا تھا بلکہ خرم نے صحیح جوابات بھیج کر اپنے نمبر بھی بڑھانے کی کوشش کی تھی کہ آپی آپ یہ جوابات لکھ کر پورے نمبر لے لیں :p لیکن میں نے حصہ ہی نہیں لیا ۔شاید نیلم کی مولوی والی حکایت یاد آ گئی تھی :ROFLMAO:

ویسے عینی آپ والے تھریڈ کے بعد اس تھریڈ کے نتائج میں مزا آیا اور خوب ہنسی آئی :laugh:
 
عمر سیف

میں نے جواب نہیں بھیجے کسی کو۔ تصدیق نمبر 2
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
سلسلہ نمبر۔۔۔ ۔7
mini-graphics-fruit-805696.gif

mini-graphics-butterflies-363264.gif
ابتدا۔۔۔ ۔۔۔ ۔2012-12-5۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ آخری تاریخ ۔۔۔ 2012-12-10
mini-graphics-butterflies-363264.gif

نئی شخصیت کے ساتھ حاضرِ خدمت ہیں۔۔۔ ۔
ایک بار پھر آپ سب کو اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھانے کا موقع مل رہا ہے۔۔۔
سر دھنئے۔۔۔ !
دیکھتے ہیں کس کے کتنے تیر نشانے پر بیٹھتے ہیں:heehee:

t115005.gif
t115005.gif
t115005.gif
t115005.gif
t115005.gif
t115005.gif

ہماری آج کی شخصیت جن کے بارے میں اندازے لگانے ہیں وہ ضبط بھیا ہیں۔۔۔ !
t114009.gif

smileys-birds-307214.gif
میرا پسندیدہ کھانا
  1. دال چاول
smileys-birds-307214.gif
میرا پسندیدہ موبائل برانڈ
  1. سام سنگ
smileys-birds-307214.gif
میرا پسندیدہ رنگ
  1. سبز
smileys-birds-307214.gif
میری پسندیدہ نظم
  1. درد اتنا تھا کہ اس رات دل وحشی نے
smileys-birds-307214.gif
میرا پسندیدہ شہر
  1. اسلام آباد
smileys-birds-307214.gif
میرے پسندیدہ محفلین
  1. کوئی نہیں
smileys-birds-307214.gif
میری پسندیدہ گھڑی
  1. کوئی نہیں
smileys-birds-307214.gif
ناپسندیدہ لوگ
  1. ڈھیٹ
smileys-birds-307214.gif
پسندیدہ پھل
  1. آم
smileys-birds-307214.gif
پسندیدہ مٹھائی
  1. گلاب جامن
 
دیر ہوگئی جناب آپ کو ۔۔ قرۃالعین اعوان یہ بھائی کو بھی نمبر دینا ذرا
 
Top