عمر سیف

محفلین
number-3.jpg

تعبیر بہت مبروک۔ :)
 

عمر سیف

محفلین
آج کے اس سنسنی خیز مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے ہونہار محفلین ہیں
باباجی بھیا! 5
036.gif
دوسری پوزیشن حاصل کرنے والے ہونہار بھیا!
شمشاد بھیا!4
056.gif
تیسری پوزیشن حاصل کرنے والے چار ہونہار محفلین ہیں
تعبیر اپیا 3
نیلم 3
نیرنگ خیال بھیا3
058.gif
باقی حصہ لینے والے محفلین جن کی کارکردگی کچھ یوں رہی ۔۔۔ !
زبیر مرزا بھیا ۔۔۔ 2
مقدس ۔۔۔ 2
عینی۔۔۔ ۔2
063.gif
نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کیا گیا
انیس الرحمن بھیا کی طرف سے
حاصل کردہ نمبر ہیں
0
:rollingonthefloor:
ڈھیروں مبروک سب کو۔ :)
 

عمر سیف

محفلین
السلام و علیکم
سب سے پہلے تو آپ سب کا شکریہ کہ اتنا اچھا سلسلہ شروع کیا ہے
اور میں اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں کہ مجھے کامیابی ملی اور آپ تمام محفلین کا بہت شکریہ کے آپ لو گوں نے اتنی حوصلہ افزائی کی
اور مجھے اس کھیل میں حصہ لینے کا موقعہ دیا
یہ سب اللہ کا کرم اور آپ کے دوستانہ رویے کا نتیجہ ہے میر ی ذاتی کوشش کچھ نہیں
اور جو لوگ نہیں جیت پائے ان کےلیئے یہی کہوں گا کہ ہارنے کے بعد ہی جیت کا مزہ آتا ہے
اسلیئے کوشش کرتے رہیں
اور انیس الرحمن بھائی ، انڈہ فرائی کرکے کھانا :ROFLMAO:
اتنی لمبی تقریر۔ :)
 

عمر سیف

محفلین
سب کو ڈھیروں مبارک۔ آپ میری دس باتوں سے واقف ہوئے، اُمید ہے آئندہ جو غلطیاں ہوئیں وہ نہ ہونگی۔
انتظامیہ تھوڑی سست ہے ممبران کو ٹیگ کرنے میں۔
:giftwithabow: :giftwithabow::giftwithabow::giftwithabow::giftwithabow::giftwithabow::giftwithabow::giftwithabow::giftwithabow::giftwithabow::giftwithabow::giftwithabow::giftwithabow::giftwithabow::giftwithabow::giftwithabow::giftwithabow::giftwithabow::giftwithabow::giftwithabow::giftwithabow::giftwithabow::giftwithabow::giftwithabow::giftwithabow::giftwithabow:
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
:bomb: :bomb::bomb::bomb::bomb::bomb::bomb::bomb::bomb::bomb::bomb::bomb::bomb::bomb::bomb::bomb::bomb::bomb::bomb::bomb:

ختم شد
 

قیصرانی

لائبریرین
اوہ میرے خدا !! عینی ہمیں تو بھول ہی گیا :( اب تو نتیجہ بھی آ گیا ہے چلیئے اگلی دفعہ حصہ لیں گے انشاءاللہ :) اور ویسے بھی ہار ہی جانا تھا ہم نے :)
آپ دل چھوٹا نہ کریں۔ اس بار انڈا تو انیس الرحمن بھائی لے گئے۔ پیرنی صاحبہ کے لئے ہم مرغی ارینج کر لیتے ہیں :biggrin:
 
Top