مبارکباد دو بیس ہزاری پریاں

مقدس

لائبریرین
ان پریوں کو بہت بہت مبارک ہو ۔ کوہ قاف میں آپ کے لیئے کروز کا انتظام کردیا گیا ہے ۔ اردو محفل نے آن لائن بکنگ کا بھی انتظام کیا ہوا ہے ۔ فکر کی کوئی بات نہیں ۔ اخراجات ابن سعید کے ذمے ہیں ۔ وہ جلد ہی محفل پر چندےکی مہم چلائیں گے ۔

ہی ہی ہی تھینک یو بھیااا
رئیلی نائس ٹو سی یو بیک ظفری بھیا :)
 
یہ سازشی پریاں آخر کب تک یہ سازشیں کرتی رہیں گی۔

ابھی 15،16 ہزار کو چند دن گزرے ہیں کہ بیس ہزار۔

ادھر سر توڑ کوشش کہ 9000 نہیں ہو رہے۔
 
Top