مقدس
لائبریرین
تھینک یو بھیا
تھینک یو بھیا
ایویں ہی بھیالولز یہ تو ہم نے دیکھتے ہی سمجھ لیا تھا![]()
بھیا بھی اور تھینک یو بھی؟تھینک یو بھیا![]()
بہت خوب !!
یہ تم دونوں نے مراسلہ میٹر پانی پر کروا رکھا ہے۔![]()
میں تو جب بھی لاگ ان ہوتا ہوں پریاں ہزاری ہندسے پار کر رہی ہوتی ہیں۔
ایک میرا مراسلہ میٹر ہے ، چھ ماہ میں ایک سینکڑہ پورا کرتا ہے۔![]()
اپیا اور ناعمہ کو بیس ہزار اور سعود بھیاکو 46000 کی مبارک باد!![]()
گویا جیسے ایک محترمہ نے کہا تھا کہ یہ میری پچیسویں سالگرہ ہے، اور اگلے پچیس سال تک یہی سالگرہ مناؤں گی۔ آخر آدمی یا عورت کی بات ایک ہی ہوتی ہے!!!
بہت مبارک ہو مقدس اور ناعمہ دونوں کو، اب عائشہ بھی پیچھے پیچھے ہی ہے نا!!
چلو اچھا ہے مبارکباد کے ایک ہی پیغام میں دونوں کا کام ہو جائے گا۔ دونوں کو یہ 20 ہزاری منصب مبارک ہو۔
آئی کے نہیں؟؟؟فالو اپ ٹیم - رپورٹ آج شام تک مل جانی چاہیے
تھینک یو نینی بھیادونوں کو بہت مبارک ہو یہ سنگ میل عبور کرنا۔
![]()
تھینک یو خرم بھیامیری طرف سے بھی دونوں کو بہت بہت مبارک ہو اللہ تعالیٰ آپ دونوں کو اسی طرح کامیابیاں عطا فرماتا رہے آمین
بابا جانی میں تو بہت کم کم بولتی ہوں۔ اپیا اور ناعمہ تو بہت بولتی ہیں۔
دھاگے کی مناسبت سے عجیب لگ رہا ہے کہ دو پریوں کا تذکرہ اور پھر ابن بھیا کسی "جن" کی طرح اچانک کود پڑے![]()
تھینک یو ضبط بھیامبروک یا بیس ہزاری ناعمہ عزیز مقدس
بہت شکریہ چھوٹے بھائیماشاءاللہ
اسے کہتے ہیں اتحاد و اتفاق
Unity is strength.
کیا بات ہے آپ دونوں کی۔
ڈھییی ییی ییی ییی ییی ر ساری مبارکباں جی۔
تھینک یو آپی
تھینک یو بھیا
اپسسسس بھیااااابھیا بھی اور تھینک یو بھی؟